Profile avatar
fazalurrehman.bsky.social
3 posts 394 followers 316 following
Regular Contributor

CM PUNJAB MARYAM NAWAZ VISIT TO JINKO SOLAR COMPANY IN SHANGHAI! 🔹Commitment expressed to renewable and affordable solar energy projects in Punjab. 🔹The Govt of Punjab is determined to provide affordable and sustainable energy to the public, said CM Maryam Nawaz. #CMMaryamInChina

فرماتی ہیں "میں ڈی چوک میں بالکل اکیلی تھی رات 12.30 بجے اپنی گاڑی میں" ایک پٹھان بولا:- "جی میں گواہ ہوں"- کہتی ہیں: "30 - 40 گواہ اور بھی ہیں"- میں تب سے سوچ رہا ہوں کہ پھر اکیلی کیسے ہوئی؟ 😂 بلکہ میں بشریٰ بی بی سے کہنا چاہتا ہوں کہ جب واقعی اکیلا چھوڑنے کا وقت تھا, اسوقت بھی لطیف تو تھا ناں....😜😜

شوکت خانم ہسپتال کراچی کی اپنی زمین بھی واپس کرے جو اسے آرمی نے ڈونیٹ کی تھی اور وہ بھی ڈی ایچ اے میں- اگر آرمی پروڈکٹس کا بائیکاٹ ہی کرنا ہے تو شروعات گھر سے کریں-

‏🚨 سری نگر ہائی وے پر شر پسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی جس سے پانچ رینجرز اہلکار شہید ہو گئے جبکہ پانچ رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں، سیکیورٹی ذرائع

ہکلاانٹر چینج اٹک کے مقام پرشہریوں کی جان ومال کاتحفظ یقینی بناتے ہوئےشرپسندوں کےتشددسےمظفرگڑھ پولیس کےکانسٹیبل محمدمبشربلال زخموں کی تاب نہ لاتےہوئےشہید ہوگئے آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکا شہید محمدمبشربلال کی عظیم قربانی کوخراج عقیدت پنجاب پولیس ملکی آئین و قانون کی پاسداری بہرصورت یقینی بنائےگی

اس احتجاج میں عام آدمی سے زیادہ سرکاری ملازمین ہیں۔ جنھیں آنے پر مجبور کیا گیا ہے۔

💥💥💥عمران خان کا جیل سے کارکنوں کے نام اہم پیغام۔ دھرنے جلسے اور فساد سے روک دیا💥💥💥

تحریک انصاف کے کارکنوں نے اٹک پولیس کے اہلکار کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور اغوا کرلیا ۔۔۔ یہ ہے عمران خان کے دھشت گردوں کا اصل چہرہ، یہ ہندوستانی آر ایس ایس جماعت ہے جسکا سربراہ لالو پرساد گنڈاپور ہے

پنجاب کا ہر نوجوان بنے گا خود مختار 🔴پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام 🔴اہلیت:3 نوجوانوں میں سے ایک کا ماسٹرز اور دیگر کا کم از کم گریجویٹ ہونا لازم 🔴نیچرل سائنسز / انفارمیشن ٹیکنالوجی / کمپیوٹر سائنسز میں گریجویشن لازمی 🔴کم از کم ایک کا تین سال کا تدریسی تجربہ ہو ، عمر کی حد 40 سال مقرر

آج سے 6برس قبل ایک سیاسی رہنما نے پیشنگوئی کی تھی۔جب باجوہ فیض اور ثاقب ناسور لنگڑے کا ظلم عروج پر تھا۔مرحوم مشاہداللہ خان صاحب کا کہا ہوا ایک ایک حرف سچ ثابت ہوا۔اللہ نے کیا سیاسی بصیرت دی تھی۔اور ان گنگار آنکھوں نے اپنی آنکھوں سے شیخ رشید ، فواد چوہدری شہباز گِل اعظم سواتی عمران خان کو روتے دیکھا

جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں ۔ ‏بشری بی بی پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئی ‏👈 پلانٹڈ ویڈیوز بنائیں، اگر انٹرنیٹ بند ہوا تو ایک کارکن تمام ویڈیو انٹرنیشنل میڈیا تک بزریعہ موٹرسائیکل پہنچائیگا،انٹرنیشنل میڈیا اس ویڈیوز کو نشر کرکے پاکستان کو بدنام کرینگے

بنوں : سات پولیس اہلکار چیک پوسٹ سے اغوا پشاور : پنکی ، گنڈا پور کی اسلام آباد پر ہلہ بولنے کی تیاریاں کے پی کے کی غیر سنجیدہ حکومت کے متعلق سنجیدگی سے سوچا جائے

In February 2021 I took a photo of the lovely spiral galaxy NGC 1566 from my backyard. Then I went back and photographed it again December, later that year. I didn’t realise this but someone mentioned that there was a supernova (SN 2021aefx) in my photos! It’s that new bright star! ⭐️ 💥 🔭

اکانومسٹ کے مطابق لوگ تیزی سے بلیو سلائی پر شفٹ ہو رہے اور یہ ایلون کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔

آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏

#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab