Profile avatar
fz9100.bsky.social
Social media activists support Imran Khan
53 posts 501 followers 460 following
Prolific Poster

he's posting at 3am about annexing Canada but ok

Rep. Jasmine Crockett: "I'm gonna just sit back and sip my tea and wait on them to figure it out."

"Tolerance becomes a crime when applied to evil." Thomas Mann

Who here agrees?

"ہمیں کریڈٹ دینا چاہیے عمران خان کو جو اکیلا بے ایمانی کے خلاف کھڑا ہوا ہے۔"انور مقصود!!

کپتان سے محبت پاکستان سے محبت

بچھڑنا بھی تمہارا جیتے جی کی موت ہے گویا اسے کیا خاک لطف زندگی جس سے جدا تم ہو مضطر خیر آبادی

Amazing strategizing with these brilliant women: @politicsgirl.bsky.social @hcrichardson.bsky.social @jojofromjerz.bsky.social @dgcomedy.bsky.social

ہم پاکستانی پہلے انگریزوں کے اور اب ڈنڈے والوں کے غلام ہیں" ملک کو ڈنڈے والوں نے اپنا جاگیر سمجھا ہوا ہے، کیونکہ ہم ایک بزدل قوم ہیں ،،⚡

شام سے ایک طالب علم کا شیخ الحدیث جامعہ بنوری ٹاؤن مفتی فضل محمد یوسفزئی صاحب کے نام پیغام۔ شاعر نے انہی کے بارے میں کھا تھا دیوبند نے اسلام کا پرچم دنیا میں لہرایا ھے ❤️💓❤️

قیامت کی نشانیاں 😊

And we will never give up!

مسلمانان عالم کا لیڈر اللّٰہ آپ کی حفاظت کرے ؟

Happy Thursday friends 👋 Let’s meet more #TrueBlue friends, drop a 💙 I random boost followers that I see following to make the process work. #NoDemUnder5k Repost

Premium Quote ❤️❤️

ہم سوال پوچھیں گے تمہیں جواب دینا پڑے گا #گولی_کیوں_چلائی

‏جہاں گولی چلانی تھی وہاں بندوقوں کے ساتھ پتلونیں بھی چھوڑ کر بھاگ آئے ہمیں بتاؤ اب ‎#گولی_کیوں_چلائی ‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا @teampakrising467.bsky.social

‏پہلے شہیدوں کا تمسخر اڑایا جا رہا تھا اب غائبانہ نمازِجنازہ کو موضوع بحث بنا کر تمسخر اڑایا جا رہا ہے اور جھوٹ بولا جا رہا ہے۔ یہ پی ٹی وی نہیں جاتی امراء کا چینل بن چکا ہے 👆🏿 ‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا ‎@TeamPakRising

‏پہلے شہیدوں کا تمسخر اڑایا جا رہا تھا اب غائبانہ نمازِجنازہ کو موضوع بحث بنا کر تمسخر اڑایا جا رہا ہے اور جھوٹ بولا جا رہا ہے۔ یہ پی ٹی وی نہیں جاتی امراء کا چینل بن چکا ہے 👆🏿 ‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا ‎@TeamPakRising

لاشیں چھپانے والی حکومت نے جمہوریت کو ایک زندہ لاش بنا دیا ہے،تاریخ یہ بتاتی ہے کہ جمہوریت کے نام پر آمریت زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتی، حامد میر۔۔۔!!!

جو شہید ہوگئے اللہ تعالیٰ ان جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے لکین وہ اپنی عوام کی آنکھیں ہمیشہ کے کھول گئے ہمیں واقع ہی اندازہ نہیں تھا کہ ہماری فوج ہم ہی گولیاں چلائی گی لیکن ان شہیدوں نے ثابت کردیا کہ آپ کی فوج آپ کا محافظ نہیں ہے

💔

‏لندن میں شہداء کا غائبانہ جنازہ 💔 سوال اب بھی وہی ہے گولی کیوں چلائی؟

💯 Agreed

Miss you ami🥹

الجزیرہ کے رپورٹر ‏کمال حیدر نے اپنی رپورٹنگ کے دوران بتایا، کہ پاکستانیوں پر کلاشنکوف AK47 سے سیدھی گولیاں ماری جا رھی ھیں۔

اوورسیز پاکستانی 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر بڑی تعداد میں جمع سوال ایک ہی ہے تم نے گولی کیوں چلائی

انا للہ وانا الیہ راجعون "سانحہ ڈی چوک شہدا" کی کنفرم تعداد 272 تک پہنچ گئی 😥😥😥

انٹرنیشنل میڈیا CNBC کی اسلام آباد قتل عام پر رپورٹ دل دہلا دینے والے مناظر