Profile avatar
gaalgulabi.bsky.social
Real, Unbothered, Happy. She is gorgeous in her own way. Hakuna Matata ✨💕
216 posts 274 followers 116 following
Prolific Poster

Situation 🧐

The sun trying to peek out behind a tree.

The sign of a spotless soul Untainted by hurt Pink and in love #photography #poetry #sunset

Bring it 🐺🐺🐺

Glacier International Park, March of 2020.

‏کتنے شوریدہ سر محبت میں ‏ہو گئے کُوچۂ صنم کی خاک ‏قابل اجمیریؔ

Just because you love someone doesn’t mean they are always right and you have to agree to every word they say! Just because you hate someone doesn’t mean they are always wrong and you have to disagree to everything they do! Be respectful!!!

تُو کچھ بھی ہو، کب تک تجھے ہم یاد کریں گے تاحشر تو یہ دل بھی دھڑکتا نہ رہے گا شہزاد احمد

"I saw that you were perfect, and so I loved you. Then I saw that you were not perfect and I loved you even more." — Angelita Lim

اپنی تلاش کا سفر ختم بھی کیجیے کبھی خواب میں چل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں ڈاکٹر پیرزادہ قاسم

دل پہ تیرا یہ جو اختیار ھے ‏زندگی میں مجھے ‏یہی ایک مسلۂ درپیش ھے

I am no longer shrinking myself to be more digestible. You can choke.

دل کو تیری ہی تمنا، دل کو ہے تجھ سے ہی پیار 💕 🎶 💞

‏‎تُو میسر جو ہوتا،، تو کہتے ہم بھی بھلی شے ہے محبت،، سبھی کیجئیے

Lahori food scene is the most elite in the world 🥰🥰🥰

And in that moment, everything I knew to be true about myself up until then was gone. I was acting like another woman, yet I was more myself than ever before. Robert James Waller, The Bridges of Madison County (1995)

اے دوستو! اے دوستو! اے درد نصیبو! ‏گلیوں میں، چلو سیر کریں، شہرِ بتاں کی ‏ہم جائیں کسی سَمت، کسی چوک میں ٹھہریں ‏کہیو نہ کوئی بات کسی سود و زیاں کی ابن انشاء

میری پوجا ہے تو 💖 میرا دھیان ہے تو 💞 youtube.com/watch?v=ZEMs...

‏اُن تمام لوگوں ‏کا شُکریہ جو ہمیں تکلیف دۓ سکتے تھے لیکن نہیں دی ‏ اُن لوگوں کا شُکریہ جنہوں نے اپنے الفاظ کی گرمئ کو اپنے مُنہ سے نکلنے سے پہلے محسوس کیا ‏اُن کا شُکریہ جنہوں نے ہمیں لنگڑاتے ہوۓ دیکھا اور ہمیں مایوس نہیں کیا ایلف شفق

فارغ وقت کی طلب کو محبت نہیں کہتے ۔۔۔۔

یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہُوئے، تو ہُوئے تمہارا کیا ہے، کوئی ہوگا، کوئی تھا، کوئی ہے عرفان‌ستّار

‏ساںٔیڈ ایفکٹس صرف دواںٔیوں کے ہی نہیں ہوتے ۔رویوں اور الفاظ کے بھی ہوتے ہیں😑😑

پوچھنے والے تجھے کیسے بتائیں آخر دکھ عبارت تو نہیں ،جو تجھے لکھ کر بھیجیں یہ کہانی بھی نہیں ہے کہ سنائیں تجھ کو نہ کوئی بات ہی ایسی کہ بتائیں تجھ کو زخم ہو تو تیرے ناخن کے حوالے کر دیں آئینہ بھی تو نہیں ھے کہ دکھائیں تجھ کو تو نے پوچھا ھے مگر کیسے بتائیں تجھ کو

دکھ عبارت تو نہیں جو تجھے لکھ کر بھیجیں یہ کہانی بھی تو نہیں ہے جو سنائیں تجھ کو

کمال کے بچے تھے کہ زندگی کے سارے دسمبر اداس کر گۓ.

کیا سانحہ اے پی ایس پشاور کی جوڈیشل انکوائری ہو چکی ہے؟ اگر نہیں تو سب سے پہلے وہ ہونی چاہیے باقی باتیں سب بعد کی ہیں ماوں کے بچے شہید ہونے اور نغمے بنوانے کے لیئے سکول نہیں تھے بھیجے!

سولہ دسمبر دو ہزار چودہ والے دن بڑا رویا تھا میں بڑا ظلم ہوا تھا اس دن!

تمہارا نظر آنا ایسا ہے جیسے کسی نابینا کو بینائی دی جائے 💕

آج کی مختصر بات: سب سے پہلے دعا، دعا کے بعد صبر، صبر کے بعد یقین، پھر آپ کا سفر بہترین۔ ✨💙

مطلعِ جاں پہ کرن ایسی نمودار ہوئی جیسے کوئی تری آواز کی خوشبو لایا رام ریاض

انکو بلاک لسٹ میں ڈال دیں۔

📢

جن لوگوں نے آپ کو قصداً ضائع کیا ہو، نیتاً کنارہ کیا ہو۔۔۔ انہیں اتفاقاً ، وقتاً فوقتاً ، رسماً اور مجبوراً بھی کبھی میسر نہ ہوں۔‏

‏Rock bottom teaches lessons the peak never could, at your lowest, you realize a lot

ایک شادی ھال سے کچھ یوتھئیے بھوکے باھر نکل رھے تھے وجہ پوچھی کہنے لگے کرنل کے چاول پکے تھے ھمارا بائیکاٹ ھے. 🤪🤣

حسین خواتین ہی اس زندگی کو قابل برداشت بناتی ہیں۔

‏صَدقے جاواں اِکو تُوں اَیں ‏ساڈی کہڑا لَکھ تے اَکھ اے