Profile avatar
gulfamabbas.bsky.social
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
458 posts 670 followers 596 following
Prolific Poster

جب بیٹنگ چلتی ہے تو بالنگ نہیں چلتی جب بالنگ چلتی ہے تو بیٹنگ نہیں چلتی اور جب دونوں چلتے ہیں تو فیلڈنگ نہیں چلتے اور جب تینوں چلتے ہیں تو امپائر دھوکہ دیتے ہیں اور جب چاروں چلتے ہیں تو بارش آتا ہے اور جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے جب زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے.🙂🙃

‏یہاں بشری بی بی کو سرعام میڈیا پر بیٹھ کر آپکا وہ بندہ جسے آپ نے سینٹر بنوایا طلاق دینے کی باتیں کرتا ہے ‏تب کہاں تھی عورت کی حرمت ‏یہاں عدت جیسا گھٹیا کیس درج کیا گیا تب کہاں تھی عورتوں کی حرمت ؟؟

‏ہور جھاڑو لیکچر ‏ویسے قرآن کریم میں ہے ‏لِمَ تَقُوۡلُوۡنَ مَا لَا تَفۡعَلُوۡنَ ‏تم وہ بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں  ‏ہاں مگر یہ بات ایمان والوں کیلئے کہی گئی ہے ‏⁦‪#WhoAreYou‬⁩

🚨📣 18 مارچ 2023 کو اسلام آباد میں عمران خان کی عدالت پیشی تھی۔ وہاں اس خاتون پر پولیس نے تشدد کیا ، یہ کسی کی ماں، بہن یا بیٹی نہیں تھی کیا؟؟🖐️😡

وسائل پہ قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں..!! کہ بھوک خدا کی طرف سے آزمائش ہے۔۔!!

گالیاں دینے اور جھوٹ فراڈ کی تنخواہ 519000 اوردن بھر پسینےکی کمائی صرف 20000 واہ میرے پیارے ملک کے غداروں آپ کی عظمت کو سلام

International Media Coverage

‏جس مافیا سے اسلامی ریسرچ پر مبنی ایک یونیورسٹی برداشت نہیں ہو رہی وہ ریاست مدینہ کیسے برداشت کرسکتے ہیں... 😐😐🤷‍♂️🤷‍♂️

‏دو تصویریں دو ملک اکٹھے آزاد ہوئے انڈیا میں CM سینٹر ہے اور آرمی چیف اس کے ماتحت پالستان میں آرمی چیف ایک ملازم ہوکے سرکاری مینڈیٹ رکھنے والے کو سائیڈ پہ کر کے خود چیف منسٹر بن کے بیٹھا ہے ۔

یورپ صرف لباس میں ننگا ہے جبکہ ہمارا معاشرہ اندر سے مکمل ننگا ہے جھوٹ فراڈ بہتان حسد بغض رشوت بے ایمانی دس نمبری۔

‏اس پر مفتی تقی عثمانی، غامدی اور کیپٹن صفدر کیا فرماتے ہیں؟ ویسے مریم اورنگزیب تو وہ سب کچھ جانتی ہے، جو دنیا نہیں جانتی! چلیں کسی اور وقت عنقریب بتائیں گے آپ کو!!

‏پنجاب میں سردی تو اوور کوٹ والی ہے لیکن آج تو مریم نے ہلکا سا سوئیٹر بھی نہیں پہنا🙄

‏آخر اس عربی شیخ میں ایسا کیا تھا جس کے ساتھ اس بڈھی نے اتنے پیار سے ہاتھ ملایا ؟؟؟؟؟

‏اس ویڈیو کو ریٹویٹ کر کے مریم نواز کی غیرت جگانے کی کوشش جاری رکھیں ۔۔۔۔۔ @maryamnawazmns.bsky.social

آمین آمین آمین آمین آمین آمین

ویسے سوچنے کی بات ہے ؟؟ اور ہم سمجھتے تھے کہ ہم محفوظ ہاتھوں میں ہیں دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا ۔ لیکن یہاں تو ہمارے محفوظ ہاتھوں کا سربراہ ہی غدار تھا 😁😁😂

‏انتہائی ذلیل انسان تھا وہ شخص جس نے یہ قانون بنایا تھا کہ 20 لاکھ تنخواہ لینے والے کو بجلی ،پٹرول، گاڑی، گھر۔ تعلیم اور دنیا جھان کی ہر ضرورت میں سہولت دی جائے۔۔ اور 20 ہزار تنخواہ لینے والا شخص ہر چیز کو اپنے جیب سے پورا کرے گا

‏سننے میں آرہا ہے کہ افغان طالبان نے پاکستان بارڈر پر حملے کیئے ہیں۔۔ جب پاکستان پر ایران نے حملہ کیا تھا تب عوام نے فوج کے جوابی حملے کی محدود حمایت کی تھی۔ لیکن چھبیس نومبر کو جو ہوگیا ہے مجھے افغانستان کے تناظر میں فوج کے لیے ایسی کسی حمایت کی امید نظر نہیں آتی۔

پارا چنار کے اطراف قائم مورچوں پر دہشتگردوں کو یہ کس کا ہیلی کاپٹر کھانا اور ضروریات کی چیزیں کیسے پہنچا رہا ہے ؟ ‏جبکہ پارا چنار میں بچوں کے لیےغذا اور ادویات نہیں پہنچ سکتی؟؟؟

‏تم تین سال کے ملازم ہو۔ وہ پچاس سال سے اس قوم کا نام روشن کررہا ہے۔ تم بے غیرت ہو۔ وہ ایک غیرت مند، بہادر اور بین الاقوامی سطح کا لیڈر ہے۔ شرم کرو ڈوب مرو

پاکستان میں انسانی حقوق کی دھجیاں جو گزشتہ اڑھائی سال میں اڑائی گئی ہیں اس کی مثال نہیں ملتی، اب سویلین کو ملٹری کورٹس سے سزائیں دے کر عالمی انسانی حقوق کے قوانین کی بھی شدید ترین خلاف ورزی کی گئی ہے، ظالم رجیم کی اس ظلم وبربریت سے حقیقی آزادی کی جدوجہد ہرگز کمزور نہیں ہوگی بلکہ اس نیا جذبہ ملے گا۔

پاکستان میں عوام کے بنیادی حقوق سلب ہوچکے ہیں، ووٹ کے حق سے لے کر آزادی اظہار رائے تک ہر حق چھینا جاچکا ہے، ہر ظلم کا حساب اس ظالم رجیم سے لینے کا پرامن طریقہ ہے کہ #سول_نافرمانی_کی_تحریک میں شامل ہوں اور اس رجیم سے چھٹکارا پائیں اور بتائیں کہ #NoRightsNoRemittances

یہ خان کو فوجی عدالت میں لیکر جانا چاہتے تھے مگر خان انہیں عوامی عدالت میں گھسیٹ لایا ہے۔۔! چلو فیر جیویں رب نوں منظور۔

‏2 دن سے عمران ریاض ‎@ImranRiazKhan کا ویلاگ نہیں آرہا اللہ خیر کرے !! 🤲🏻

یاد رکھیں سانحہ ختم نہیں ہوا سانحہ ابھی جاری ہے لاشیں بھی لے گے لوگ بھی اغوا کر لیے گے اور سوال بھی کہ گولی کیوں چلائی اور بائیکاٹ

او ساڈے نال مقابلے؟؟؟💪💪 یہ سب کتے مل کر اندھا دھند عوام کے ٹیکس کا پیسہ سوشل میڈیا پر اپنے ٹاؤٹس پر اجاڑ کر بھی جیل میں بیٹھے قوم کے دلوں کی دھڑکن، شوکت خانم کے شیر کے تیسرے حصے تک نہ پہنچ سکے۔🖐️ او شوریو تسی اودھا لیو ہی نہیں جے۔۔👊💪✌️

یہ ظلم ہ عمران خان کے ساتھ

@wasimniazi804.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں فالو کریں اور فالو بیک لیں ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں 💯 فالو بیک ملے گا♥️

@wasimniazi804.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں فالو کریں اور فالو بیک لیں ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں 💯 فالو بیک ملے گا♥️

@alibabapak11.bsky.social @guriya.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social @ptimadrid2.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @1gijl.bsky.social @ayeshapti.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں bsky.soci

دل کا اچھا ہونے سے بہتر ہے زبان کا اچھا ہونا کیونکہ، لوگوں کا واسطہ سب سے پہلے آپ کی زبان سے پڑتا ہے۔۔ دل تک تو کچھ ہی لوگ پہنچ پاتے ہیں۔!

محبت کے بازار سے اکثر مرد نے دھوکے اور عورت نے پیزے برگر شوارمے کھائے ہے۔۔۔😋