Profile avatar
hadait.bsky.social
3 posts 93 followers 30 following
Regular Contributor

گٹر جنریلزم

ایک بنگالی مرا تھا اور پھر 200 پولیس اہلکار

Khan sahab is Khan sahab He is the Boss He doesn't recommend He orders, we follow So final call means final call IsS ko review Karna Sirf aur Sirf Khan sahab ka Kam hai , Mr Cutie

دوستو یزیدی ٹولے کے پیر اکھڑنے شروع ہو گئے ہیں آج سی پیک روڈ پر ایک طرف میانوالی کا قافلہ آ رہا تھا تو دوسری طرف سے شیر افضل مروت کے بھائی کا قافلہ آگیا، پولیس درمیان میں پھنس گئی اور ڈر کی وجہ سے کھیتوں میں دوڑ لگا دی

زرتاج گل عون عباس بپی کی قیادت میں جنوبی #پنجاب کا بڑا قافلہ اسلام آباد روانہ

علی امین گنڈاپور پوری تیاری سے آرہا ہے! انسو گیس کے زہریلے دھوئیں سے بچنے کے لئیے بڑے بڑے پنکھوں کا بندوبست کر لیا گیا جسے چلا کر دھوئیں کا رُخ دوسری جانب موڑنے میں بڑی مدد ملے گی! ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک

‏🚨اہم ترین ابتک کا دوسرا بڑا قافلہ کرک سے برآمد ہو گیا۔ شاہد خٹک اور میجر ریٹائرڈ سجاد برکووال قیادت کر رہے ہیں ۔ ہزاروں افراد شریک ہیں

‏ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو اِن سے.

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد

‏آپ سب نے گھروں سے نکلنا ہے۔۔D چوک پہنچنا ہے۔۔یہ احتجاج نہیں بلکہ جہاد ہے عمران خان

‏کراچی سے نکلنے والے قافلے نے دھرنا دے دیا۔ اسلام آباد ہر صورت پہنچیں گے

‏آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد