Profile avatar
harisraza.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
5 posts 942 followers 1,365 following
Prolific Poster

‏یا اللہ آج اسلام آباد دھرنے میں شرکت کرنے والے تمام افراد کی حفاظت فرما🤲💖❤💗.

‏عمران خان کو فوری طور پر بنی گالہ میں نظر بند کردیا جائے اور انہیں ملکی حالات پر اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیر اعظم کی طرح بریفنگ دی جائے، وہ ضدی ہیں، خود سر ہیں مگر غدار نہیں، ملک سے محبت کرتے ہیں ، ہوسکتا ہے کہ وہ قائل ہو جائیں، سہیل وڑائچ کا مشورہ۔۔۔!!!

‏اس بار ریاست کا بھرپور طاقت کے استعمال کا فیصلہ ہے ۔۔ کوئی رعائیت اور رحم نہیں کیا جائیگا۔ حسن ایوب خان

نکلو پاکستانیوں نکلو #عمران

عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں، علی امین گنڈا پور

آپ عام نہیں عوام ہیں اس ملک کے اصلی مالک اپنی قسمت کے فیصلے آپ خود کریں اپنے حق کی خاطر نکلیں ‎#FinalCall

پارہ چنار مسلمانوں کے علاقے بازار، ہسپتال، سکول وغیرہ شیعہ نے جلا دئیے ہیں متعدد بچے سکول جانے سے محروم غذا کی قلت بڑے سٹورز پر قبضہ کر کے سب اشیائے خوردونوش بھی قبضہ کر لی گئیں۔ سینکڑوں لوگ بے گھر ہو گئے علاج معالجہ کی سہولیات ختم کر دیا گیا۔

الحمدُوللہ ورکنگ مکمل اور سرپرائز تیار انشاءاللہ 24 کو دُنیا دیکھے گی کہ مُرشد کی کال پر کیسے لوگ نکلتے ہیں✌!!

‏لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔۔ ‏ہم دیکھیں گے۔۔۔ ‏⁧‫#حق_کی_جیت_ہو_گی‬⁩

‏‎روز روز ملک بند کرنے سے بہتر ہے ایک دفعہ قیدی کا تالا کھول دیں

کم از کم اپنے عزت کے خاطر نکلوں۔ کل آپکے گھر کے خواتین کے ساتھ بھی ایسا ھو سکتا ھے؟

‏خان کو کہتے ہیں کہ ملک چھوڑو جیسے یہ ماں کے جہیز میں لاہیں ‏ہیں۔ ‏اڈیالہ سے ایک سپاہی کا بیان۔

ایک ہفتے کے اندر کرم میں 44 لوگ شہید ہو گئے۔۔ بنوں میں 12 فوجی شہید ہو گئے۔۔۔ دیر میں 8 فوجی شہید ہو گئے ۔۔ لیکن اس محترمہ کو ہر روز گڈ نیوز پتہ نہیں کہاں سے مل رہی ہے

‏ننگے پاوُں سے کفار کو تو تکلیف پہنچی جو پہنچی خود کو مسلمان کہنے والے بھی تکلیف میں مبتلا ہیں۔۔۔

ہمیں شکست نہیں ہو سکتی 24 نومبر ہماری فتح کا دن ہے۔ انشاء اللہ سلمان اکرم راجہ 🔥

The extremely desperate attempt to twist the words of Bushra Bibi is unacceptable. Imran Khan , Bushra Bibi and the people of Pakistan have no closer relationship than the one with The Kingdom of Saudi Arabia and its visionary leadership.

نیا پلیٹ فارم ہے ایک دوسرے کو فالو کرکے بڑی قوت بنیں کیا میں نے آپ کو فالو کیا ہوا ہے؟ نہیں کیا تو کمنٹ کریں۔

24 نومبر عمران خان کی کال اس 3 سالہ کرپٹ حکومت نے نوجوانوں کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں چھوڑا نہ سرکاری نوکریاں نہ کاروبار کے مواقع نہ کوئی روشن مستقبل بس ظلم نا انصافی اور مہنگائی

عمران خان کے پیعام کے بعد اکثر صحافیوں کو درد ھونا شروع ھوگیا ھے۔ پیغام ورکرز کے لئے تھا۔ صحافی کیوں خود کو پی ٹی آئی کے ماموں سمجھنے لگے ہیں؟

احتجاج اُس وقت کینسل ہو گا جب خان صاحب خود آکر خطاب کریں گے اور اگلا لائحہ عمل دیں گے بشری بی بی کے الفاظ ۔۔.!!!

‏“عمران خان کا وکلاء اور ججز کو پیغام : میں قانون کی بالادستی کیلئے قید کاٹ رہا ہوں، 24 نومبر کو ججز اور وکلاء بھی احتجاج میں شامل ہوں اور وکلاء اپنے uniform میں ملبوس ہوکر آئیں” بشری بی بی

خان صاحب 72 سال کے ہو چکے ہیں اور انہیں کال کوٹھری میں بند کیا گیا ہے چارپائی کے پاس ایک کرسی رکھنے تک کی گنجائش نہیں ڈیڑھ سال سے وہ ناحق قید ہے آپ کے لیے کیا وہ نہیں چاہتے کہ میں بھی اپنی زندگی سکون سے گزاروں بشرا بی بی کے دل دہلا دینے والے الفاظ 💔

عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے یہ حتمی کال ہے، بشری بی بی

اداروں کو کہتی ہوں عمران خان پی ٹی آئی کسی سے بدلہ نہیں لیں گے خان نے کہا کہ طاقت میں آکر معافی کا دروازہ کھولوں گا بشری بی بی

بشری بی بی کی وڈیو بیان کے بعد PTI کے اکثر لیڈرشپ کے پیٹ میں مروڑیں شروع ھو گی ھونگی۔ 😜🙏

مرشد عمران خان کے یہ الفاظ یاد رکھنا۔۔۔💪✌️ کیونکہ اگر تمہارے اندر رتی برابر بھی غیرت زندہ ہوئی تو یہ سن کر تم اپنی نسلوں کی ازادی کیلئے نکل کر ضرور لڑو گے۔۔۔👇👇👇🇧🇫

عمران خان نے علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو کل تک کا وقت دیا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات آگے نہیں بڑھتے تو جمعہ کو قافلے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوجائیں۔

یہ آپ کو تب تک ہی ڈرا سکتے ہیں جب تک آپ ڈریں گے اپنی طاقت کو پہچانیں عام نہیں عوام ہیں آپ نکلیں پاکستان کی خاطر

پشاور ہائی کورٹ سے ہماری 10 دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور ہو گئی ✌️

1/9 "Under no circumstances will our protest be canceled or postponed. If there is tangible progress in negotiations with regards to our three demands, then the protests in Islamabad will turn into a celebration. Our convoys will start heading out for the protest on November 24 from Friday onwards."

عوام باہر آنے کے لیے مکمل طور پر تیار چور حکمرانوں میں بے چینی اور بے سکونی برقرار۔

🔥🔥🔥

1/9 Former Prime Minister Imran Khan’s discourse with lawyers and media (Nov 19, 24) We have three demands: 1. Revocation of the 26th Amendment & restoration of the Constitution 2. Return of the stolen mandate 3. Release of political prisoners The Nov 24 protest will not be postponed or canceled.

توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔

‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج