Profile avatar
hussnainbluesky.bsky.social
Proud to be a young supporter of #PMLN I see a better pakistan under the leadership of NawazSharif, ShehbazSharif & MaryamNawaz key role in the #YMT of #PMLN🐅
28 posts 455 followers 318 following
Regular Contributor
Conversation Starter

میں سمجھی تھی صبح جب اٹھوں گی تو انقلاب آچکا ہوگا لیکن انقلاب پین دا ٹکا اٹک پل پر پھنسا ہوا ہے 🥴

ماشااللہ! اللّه پاک آپ کو یوتھیوں کی نظر بد سے محفوظ رکھے🤲🏻

السلام علیکم! کیا اپ کو میری طرف سے یہ نوٹیفکیشن موصول ہوا ہے ؟؟

🙏🏻❤️

میم @uzmakardar.bsky.social آپ کو BlueSky پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی🥰

ڈاکٹر سمینہ کو BlueSky جوائن کرنے پر welcome کرتا ہو۔🤩

‏لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرما. آمین🤲

🔆بلیو سکاۓ ایپ کی معلومات🔆 👇🏻👇🏻👇🏻 🔴ایپ کا آغاز 2023ء میں ہوا۔ 🔴ایپ کی لانچنگ کا اعلان 2 فروری 2023ء کو کیا گیا تھا۔ 🔴ایپ کو پاکستان ٹیلی کام کمپنی لمیٹڈ (PTCL) کی جانب سے تیار کیا گیا ہے۔ 🔴ایپ کے سربراہ اور بانی ڈاکٹر خالد مقبول ہیں، جو کہ PTCL کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بھی ہیں۔

سب لوگ MPA عظمیٰ کردار صاحبہ کو فالو کرے @uzmakardar.bsky.social

شاباش مسلم لیگ ن کے ببر شیروں آپ لوگ BlueSky پر چھاۓ ہو ایسے ہی ثابت قدم رہو سوشل میڈیا پر اور یوتھیوں کے جھوٹے پروپیگنڈا کو بےنقاب کرو Welldone👏

Welcome Mam🥰

🔆بلیو سکاۓ ایپ کی معلومات🔆 👇🏻👇🏻👇🏻 🔴ایپ کا آغاز 2023ء میں ہوا۔ 🔴ایپ کی لانچنگ کا اعلان 2 فروری 2023ء کو کیا گیا تھا۔ 🔴ایپ کو پاکستان ٹیلی کام کمپنی لمیٹڈ (PTCL) کی جانب سے تیار کیا گیا ہے۔ 🔴ایپ کے سربراہ اور بانی ڈاکٹر خالد مقبول ہیں، جو کہ PTCL کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بھی ہیں۔

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا SkyBlue پر صرف یہ آفیشل اکاؤنٹ ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ مریم نواز صاحبہ کے اکاؤنٹ کو فالو کرے۔ @maryamnawazmns.bsky .social

If you read this post please Like❤️

اگر کسی کو میری طرف سے فالو بیک نہیں ملا تو براۓ مہربانی کمنٹ میں بتا دیجیے آپ لوگوں کو فالو کرتے ہوے خوشی ہوتی ہے❤️

Aslam U Alikum! My first post on the blue sky🥰