Profile avatar
iftikharrajput.bsky.social
Blogger, Columnist, Human Rights Activist. Proud J&Kian. State of Jammu & Kashmir Aksai Tibetha.
21 posts 487 followers 437 following
Getting Started
Conversation Starter

Happy new year 2025

بلدیہ عذاب جموں و کشمیر کا ضلع پونچھ بالخصوص راولاکوٹ طفیلی سرکار کے نئے زبان بندی قانون کے خلاف سراپا احتجاج۔ شہر بند لوگ بلاتخصیص سیاست و پیشہ سڑکوں پر۔ آنسو گیس، لاٹھی چارج، فائرنگ پتھراو جلاو گھیراؤ۔ متعدد زخمی سینکڑوں گرفتار۔ جنتا نے شیرو پولیس کا بھرکس نکال دیا۔

بھیڑ کو ٹکر مارنے کا شوق ہوتا ہے لیکن وہ بھول جاتی ہے کبھی اسے سانڈ بھی ٹکرا سکتا ہے۔

@sadafkareem.bsky.social نیلے آسمان پر خوش آمدید 🙏🙏🙏

Don’t tell me about your religion. Let me see your religion in your actions. If you feel pain. You are alive. But, if you feel the pain of others, you’re human. Leo Tolstoy

لَوْ اَنْزَلْنَا هٰذَا الْقُرْاٰنَ عَلٰى جَبَلٍ لَّرَاَیْتَهٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْیَةِ اللّٰهِؕ وَ تِلْكَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَفَكَّرُوْنَ۔ اگر ہم یہ قرآن کسی پہاڑ پر اتارتے تو ضرور تُو اُسے دیکھتا جھکا ہوا پاش پاش ہوتا اللہ کے خوف سے اور یہ مثالیں لوگوں کے لیے ہم بیان فرماتے ہیں کہ وہ سوچیں۔

نظریاتی انسان کبھی غدار نہیں ہوتےاور دولت کے شوقین کبھی وفادار نہیں ہوتے۔