Profile avatar
ijazahned.bsky.social
15 posts 71 followers 34 following
Prolific Poster
Conversation Starter

youtube.com/post/UgkxC2H...

True👍

ترے انتظار میں اس طرح مرا عہد شوق گزر گیا سر شام جیسے بساط دل کوئی خستہ حال سمیٹ لے رام ریاض

It’s payday tomorrow. Here’s a visual of me running thru these subs pockets:

True

‏ملک نےکراچی بحریہ میں کرپشن کی سپریم کورٹ نے جرمانہ لگایا برطانیہ نے190 ملین پونڈ ملک کی کرپشن کا پکڑ کرپاکستان بھیجاسپریم کورٹ نےوہ پیسہ جرمانےکی مد میں ضبط کر لیا پیسہ آج بھی سپریم کورٹ میں پڑا ہے ، کرپشن کرنے والا آزاد ہے جس نے یونیورسٹی بنائی جہاں نبی کی سیرت پڑھائی جائے گی، وا و ججا تیرے انصاف

‏عمران خان کا جج سے مکالمہ...🔥 شکریہ جج صاحب کہ اپ نے فیصلہ سنایا ہے اپ کو گھبراہٹ کی ضرورت نہیں کیونکہ اپ خود ایک قیدی ہے

رسول سے وفا خان کا گناہ

خدا کی قسم میں سچے دل سے پوچھتی ہوں اسم منیر کی ماں کا تعلق کس بازار سے تھا

‏جس بہادری سے بشریٰ بی بی نے آج خود جا کر گرفتاری دی ، ‏اس سے انہوں نے اپنے کہے کو واقعی ثابت کردیا کہ میں عمران خان کی کمزوری نہیں طاقت بنوں گی ۔

کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام- 19 نومبر 2024

القادر یونیورسٹی کو پنجاب گورنمنٹ کے تحویل میں دیا گیا۔ اب وہ میری تحویل میں اگی ھے۔ مریم نواز۔

انصاف ھو تو ایسا۔ قاتلوں کی موجیں لگی ھوی ھیں۔

عمران خان نفسیاتی کھیل کا بہت بڑا کھیلاڑی ھے۔ عوام اس کے ساتھ ھے حکومت نے ھر ھربہ استعمال کیا کہ ٹوٹ جاے لیکن وہ دن بدن مظبوط ھوتا جا رھا ھے۔ عمران خان یہ جنگ جیت چکا ھے صرف علان باقی ھے۔

😅😅😅 ھمیں تنگ کرنے کے لیے عمران خان جان بوجھ کے جیل میں بیٹھا ھے۔ رانا ثنا اللہ

مریم نواز کی نمک پاشی سے حفیظ اللہ نیازی صاحب کی آنکھیں کھل گئ ہیں انہیں اس بات کا ادراک ہو چکا ہے کہ پوری زندگی جن کا ساتھ دیا وہ کس قدر لالچی خود غرض موقع پرست اور احسان فراموش ہیں اُنہیں اپنی ذات کے علاوہ اور اپنے مفاد سے بڑھ کر کچھ عزیز نہیں اللہ آپ کو سکون عطا فرماۓ آمین

پاگلوں !!!! کس بندے سے واسطہ پڑا ھے۔ وہ ھار نہیں مان رھا اور آپ لوگوں کو ھرا کے دم لیگا۔

استقبال ایسا ہوگا کہ دنیا رشک کرے گی😍

Donate to Shukat Khanum and save one Life. کیونکہ #یہ_ذمہ_ہمارا_ہے

‏مُزاحمت کا پہاڑ، عمران احمد خان نیازی

‏اسلام آباد پولیس نے 400 کنٹینرز کی ڈیمانڈ کی ہے کیا 400 کنٹینرز تحریک انصاف کارکنان اور عوام کا راستہ روکنے کیلئے بہت کم نہیں

‏🚨 ‏حکمومت کی جانب سے وفاقی پولیس پر24نومبر کا احتجاج روکنے اور ناکام بنانے کے لیے شدید دباؤ۔افسران و اہلکاروں کے گھر جاننے پر پابندی عائد۔تھانوں میں ہی رہائش رکھنے اور آرام کرنے کی ہدایات،ذرائع کے مطابق24نومبرکا احتجاج روکنے کے لیے5سو کنٹینر 60ہزار آنسو گیس شیلز45ہزارربڑ کی گولیاں4 ہزار پیلٹ گنز

Dear Greenland: I invite you to look into how the United States has "cherished" and "protected" Puerto Rico, especially after Hurricane Maria. You'll thank me.

یہ بہرو پیے ہیں جہاں جاتے ہیں خود کو وہی کا ظاہر کرتے ہیں باہر جائیں تو Librals یہاں ہوں تو پکے مسلمان انکے ابا کو اور نہ ہی انکو اس بات کا علم ہے کہ اب یہ چورن نہیں بکتا

بائیکاٹ فوجی مصنوعات🚫 Say No to army products🚫

کوی بتا سکتا ھے یہ عربی رحیم یار خان کیوں اتے ھیں اور صحرا میں اتنی انوسٹمنٹ کیوں کی ھے؟

عمران خان کا گھر ٹھیک نہیں عمران خان کا نکاح ٹھیک نہیں عمران خان کی نماز ٹھیک نہیں عمران خان کی بیوی ٹھیک نہیں عمران خان کے نا جائز تعلقات ہیں عمران خان کی ناجائز اولاد ہے لیکن یہ شریعت اور ہماری روایات کے عین مطابق ہے😏😏

Despite all of the challenges - legal and meteorological - we did it! After 40 years of damaging deregulation, Greater Manchester has this morning successfully retaken control of the whole its bus network. 🙌🏻

Richard Granell on Fire🔥🔥 خواتین و حضرات آج میں آپ کو ایک لیڈر کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں جو ناصرف اپنے ملک بلکہ دنیا کیلیے انصاف اور خداری کی علامت ہیں جنہوں نے اپنی زندگی اپنی قوم کیلیے وقف کی ہے آج وہ جیل میں ہیں کیونکہ وہ سچ کے ساتھ کھڑے ہیں ہم سب کو آواز بلند کرنی چاہیے کہ عمران خان کو رہا کرو

غریبوں کا لیڈر ارھا ھے انشا اللہ۔

Cuteee 😜

صدر ٹرمپ نی فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کی فوجی امداد روک لی جاۓ صدر ٹرمپ اور وزیر اعظم عمران خان کے اچھی تعلقات تھے ٹرمپ کی معاونِ خصوصی مورگن اورٹیجس

‏انٹر نیٹ کی تعطل سے فراہمی سے پاکستان کی معیشت کو دنیا میں سب سے زیادہ نقصان پہنچا ۔ ‏ایک سال میں ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد کا نقصان۔ ‏ایس آئی ایف سی اتنی بیرونی سرمایہ کاری نہیں لا سکی جتنا اندرونی طور پر ھم معیشت کو نقصان پہنچا چکے ہیں۔