Profile avatar
imranfateh.bsky.social
2 posts 57 followers 8 following
Getting Started

Base(d)ball.

The birth of a star as seen by the James Webb Space Telescope

Sahara desert Libya

‏جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف مدت ملازمت میں توسیع کےخلاف دائر درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔ فیصلے آنے پر 26ویں فل ایکٹیو ہو چکی۔آرمی چیف مدت ملازمت توسیع میں سپریم کورٹ کی مداخلت کی یوتھئیو کی خواہش وڑ گئی۔ اب 24 نومبر کے بعد 27ویں ترمیم لاو۔۔"بھائی جی"

الحمداللہ! ✌️🇵🇰 پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے! عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔ یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔

‏ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف۔۔۔وزیراعظم کے ساتھ جب وزرائے اعلی بیٹھیں گے۔ دہشت گردی کے خلاف اقدامات،ملکی مجموعی صورتحال پر بات ہوتی ہے/ہو گی۔۔۔تو بیچ میں ایک "غدار/ڈبل ایجنٹ/کھلنڈرا/کرپٹ/منہ پھٹ/پیٹ کا ہلکا"وزیراعلی علی امین گنڈاپور بھی بیٹھتا ہے/بیٹھے گا۔🤦 (اسد آر چوہدری)