Profile avatar
imrankhan627.bsky.social
Student,sraiky, social worker, social media activist, cricket 🏏 lover 100%follow back قال علی ابن ابی طالب علیہ السلام کونو للظالمین خصما و للمظلوم عونا ھرظالم کی مخالفت کرو اور ھر مظلوم کا ساتھ دو
11 posts 556 followers 532 following
Regular Contributor

قشنگ گفت: سخت‌ترین بخش خودشناسی روبرو شدن با زخم‌هاییه که نقشی در بوجود اومدنشون نداشتی، اما مسئولیت ترمیم کردنشون با خودته.

‏محمد مالک نامی صحافی نے کل بتایا تھا کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ پیر کے دن نہیں سنایا جائے گا ‏اور اب پی ٹی آئی لیگل ٹیم کو آگاہ کردیا گیا ہے کل فیصلہ نہیں سنایا جائے گا، ‏اب سوال یہ ہے محمد مالک کو عدالتی فیصلے کا پہلے سے کیسے پتہ چلا ؟

عطا ٹرٹر کی ٹر ٹر سنی ھے؟؟

Anyone knows about it Read it carefully

کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں

عزت وی پی این بند کرکے نہیں کمائی جاسکتی عزت کمانی ھے تو عوام کے دلوں میں گھر کرو

ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔

سب ایک دوسرے کو سپورٹ کریں اس میں سب برابر ہیں ایکس ٹویٹر کی طرح کسی کے پاس بھی بلیو ٹک نہیں ہے ۔ سب لوگ فالو کریں سب کو فالو بیک ملیں گا اور کمنٹ بھی کریں ۔شکریہ

میری طرف سے سب کو فالوبیک ملے گا مجھے جو فالو بیک نہیں دے گا اسے انفالو کردونگا

ھر ظالم کی مخالفت کرو ھر مظلوم کا ساتھ دو قول علی ابن ابی طالب

ویلکم ٹو بلیو سکائی

پاکستان کرکٹ کا زوال محسن نقوی کے تکبر کو بھی لے ڈوبے گا انشاءاللہ #pcb #mohsinnaqvi