Profile avatar
imrankhanpti804bs.bsky.social
17 posts 504 followers 504 following
Regular Contributor

اپنی حیثیت دیکھ کر بڑھک مارا کرو

اس بات پہ غصہ اتنا چڑھا کہ قائد کی ایمبولینس ہی خراب کر ڈالی

نہ بھولینگے نہ بھولنے دینگے تم کو #Rangers

خان کو لے کر ہی جائینگے

پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔ میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔ "فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں".

غلام ابن غلام ابن غلام

کرمنل آئی کی کا قوم کو دھمکی

‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام ‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا

‏🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد

آپ کا کیا خیال ہے

Khan will lead the 24th Nov protest Insha Allah

New features on Bluesky

اعلان ختم ہوا

24 November #FinalCall for #HaqeeqiAzadi

آپ کی زبان میں اسے کیا کہتے ہیں؟ Describe Faisal Vawda in one word

Are you ready to get #HaqeeqiAzadi ?

‏اسلام آباد کیلیے دوماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ ‏عوامی دفعہ 804 کو فرق پڑے گا؟؟

‏اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔ ‏

‏مذاکرات اُن سے ہوں گے جن کے پاس پاور ہے، عمران خان