Profile avatar
imranriazkhanb.bsky.social
Journalist/Pakistani/ Social Media Influencer / Environmentalist/Views are my own
135 posts 3,451 followers 120 following
Prolific Poster

‏نکاح کے بعد ، مفت دینی تعلیم بھی جرم قرار

‏القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو 14 سال کی سزا اور بشری بی بی کو 7 سال قید سنا دی گئی

‏باریک واردات 2024 کے آخری مہینوں میں ایک میڈیا سیل نےبہت سارے اکاؤنٹ تحریک انصاف کی تصاویر اور ناموں کے ساتھ بنائے ہیں جنہیں نئے پراپیگنڈہ کے لیے استعمال کیا جاہے گا۔

‏شیر افضل مروت صاحب کو شو کاز نوٹس جاری ہو گیا۔

Beggars can’t be choosers.

‏تعلیمی اداروں کے 95 فیصدطلبہ کو جبری چھٹی دے کر5 فیصدسہمے ہوئے بچوں کو شدید سکیورٹی میں بہت دور بٹھا کر ان کے سامنے عمران خان کے خلاف نفرت انگیز خطاب کرکے ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ نواز شریف کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ٹھونک رہی ہیں باقی عقل نئیں تے موجاں ای موجاں

‏ایک عام فہم بات ہے اگر عمران خان واقعی کرپٹ ہوتا تو اسٹیبلشمنٹ کو کبھی 180 سے زائد مقدمات نہ بنانے پڑتے۔ نواز شریف اور زرداری کی طرح ایک دو کیسز ہی کافی ہوتے۔

‏26 نومبر کو جو قتل عام ہوا اب اس حوالے سے نئی حکمت عملی لانچ ہو چکی ہے۔ چند صحافیوں اور دیگر لوگوں کو جعلی عینی شاہدین بنایا جا رہا ہے۔ کچھ ڈاکٹرز کو بھی تیار کیا گیا ہے۔ اس قتل عام کو دبانے کی پوری کوشش شروع ہو چکی ہیں

‏حکومت چیمپیئنز ٹرافی کے میچز میں اوووووووو سننے کے لیے تیار ہو جائے۔

‏کن ذہنی مریضوں سے پالا پڑ گیا ہے۔

‏حافظ نعیم الرحمان کو جیل میں قید لیڈر سے اسرائیل مخالف گارنٹی چاہیئے مگر حکومت میں بٹھائے جوبائیڈن کے چمچوں اور اسٹیبلشمنٹ سے وہ مطمئن ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کی لگاتار خدمت میں جماعت اسلامی کا بھی اپنا الگ ہی مقام ہے۔

‏ہمارے ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بڑھتے عالمی دباؤ کا قومی سلامتی سے کیا تعلق؟

‏نیک تمنائیں اور دعائیں دینے والے تمام بہنوں بھائیوں اور بزرگوں کا شکریہ امید ہے اگلے برس میں یہ دن اپنی فیملی اور دوستوں میں گزار سکوں گا۔ کبھی ہوتا ہے کہ تنہائی اچھی نہیں لگتی۔ آپ سب کا ایک بار پھر شکریہ ❤️

‏میری لاہور میں اپنے تمام صحافی دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنا ایک ووٹ 🙏🏻 شاکر اعوان صاحب کو ضرور دیں۔

‏سیاستدان بھی گالف کھیل سکتے تھے مگر سیاسی قیادت نے دوسرا راستہ چنا۔۔۔

‏چند دن پہلے تحریک انصاف سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والے اب کیا سوچتے ہیں؟ مشکل میں ساتھ کھڑے ہونے والوں کو کبھی دھتکارا نہیں جاتا۔ آج اسی سوشل میڈیا کی وجہ سے ساری دنیا ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہی ہے۔

‏عمران خان نے کہا تھا کہ "سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں" اور پھر جو کہا وہ ثابت بھی کر دیا۔ اب خان جتنا اندر رہے گا باہر والے اتنا گھبرائیں گے۔

درست بات

This is the power of social media which connects the nations and leaders for their common goals like democracy, rule of law, human rights, freedom of speech and respect of people's mandate. Now it’s becoming difficult to decide the fate of millions by the deep state actors behind the close doors.

‏جعلی فارم 47 والا وزیر دفاع امریکی پابندیوں پر خاموش جبکہ ملک سے جان بچا کر باہر جانے والے غدار امریکی پابندیوں کی فوری مذمت کرتے رہے ۔ ملک کے مالک وہی جنہیں عوام منتخب کرے باقی سب تو غلام ہیں کوئی نوکری کا کوئی عہدے کا اور کوئی پیسے کا۔۔۔

اگر مردہ ضمیر دیکنا ہیں تو میرے خیال میں یہی ہے

‏مور چرانے والے کو قید اور ووٹ چرانے والے کو اقتدار سلام ہے آپکو 🫡

‏یہ کیسا غدار جس نے بغیر کسی انتظار کے پاکستان کا مقدمہ اس وقت لڑنا شروع کر دیا جس وقت محب وطن حساب کتاب لگا رہے تھے کہ خاموش رہنا ہے یا مذمت کرنی ہے۔

‏فوجی عدالت نے سویلینز کو زیادہ سے زیادہ 10 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ,جانئے کس کس کو فوجی عدالت نے سزا سنائی ، نام سامنے آ گئے “ سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں، فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 ملزمان کو سزائیں سنائی ہیں” آئی ایس پی آر

‏اسلام ہمیں جھوٹ بولنے سے منع کرتا ہے جبکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہمیں سچ بولنے پر سزا دی جاتی ہے

‏سول نافرمانی کی تحریک کےپہلےمرحلے"ترسیلات زرکے بائیکاٹ کاآغاز کردیا جائےگاہم اس سلسلےمیں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سےاپیل کریں گے کہ پاکستان کےحالات آپ کےسامنے ہیں ملک میں جمہوریت عدلیہ اورمیڈیاکا گلا گھونٹ دیا گیا ہےاور ہرطرف جبرو فسطائیت کا دور جاری ہےلہذاترسیلات زرکےبائیکاٹ کاآغاز کریں عمران خان

‏اب بھی اگر حکومت چاہتی ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک شروع نہ ہو تو ہمارے دونوں مطالبات پر ہم سے رابطہ کیا جائے یا ہمیں قائل کیا جائے کہ یہ مطالبات غیر آئینی ہیں اور ان پر بات ممکن نہیں۔ عمران خان

‏عوامی سپورٹ کے علاوہ عمران خان اور نظام کے درمیان دو بڑی دیواریں حائل ہیں۔ 1 : اوورسیز پاکستانی 2 : سوشل میڈیا کی سپورٹ اس وقت جو بھی ان دیواروں میں نقب لگائے وہ عمران خان کا ہمدرد نہیں ہو سکتا۔

‏190 ملین پاؤنڈ القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ محفوظ

‏پی ٹی وی نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران تمام پی ٹی آئی رہنماؤں کی تقریر کو سنسرڈ کردیا۔صرف رانا ثناء، خواجہ آصف، عطا تارڑ وغیرہ کی تقاریر دکھائی گئیں۔

‏صرف ایک لاکھ 90 ہزار واقعی بہت کم ہے۔ حالانکہ اسکے علاوہ رہائش، گاڑیاں ، پیٹرول، انرجی اور پروٹوکولز سمیت بے شمار سہولیات اور سبسڈیز الگ سے ملتی ہیں مگر آجکل کسکا اتنے میں گزارا ہوتا ہے۔

‏صرف ایک بار اپنی عوام کے سامنے ہتھیار ڈالیے یہ آپکو شرمندہ کرنے کی بجائے عزت سے نوازیں گے۔

‏پاکستان کی تاریخ میں صرف سیاستدانوں نے عالمی یا امریکی اسٹیبلشمنٹ کو انکار کی جرات کی ہے۔ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا ریکارڈ اس حوالے سے بالکل کلیئر ہے کہ انہوں نے امریکی اسٹیبلشمنٹ سے کبھی تعلق خراب نہیں کیا۔

‏ماہر معیشت اور آئی ایم ایف کے سابق مشیر سعید احمد کا یہ آرٹیکل معیشت کی درستگی کے دعوے کرنے والوں کے منہ پر حقائق سے بھرا تماچہ ہے۔

‏عمران خان نے مزاکرات کے لیے سول نافرمانی کی تحریک ایک ہفتے کے لیے مؤخر کر دی۔

‏یہ مسکراہٹ ٹانگ میں لگی گولی بھی نہیں چھین سکی۔ اور گولی بھی اپنوں نے چلائی۔

‏عمران خان اور نواز شریف دونوں ہی بہت ضدی ہیں۔ عمران خان نے اپنے مقصد اور نواز شریف نے اپنی ڈیل کے حصول کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

‏مذمت نہیں کر سکتے تو خاموش رہتے۔ آپکا بھرم رہ جاتا قائرہ صاحب۔۔۔

‏مطالبات نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرینگے”۔ عمران خان

*_🚨💥 سول نافرمانی کیا ہے ؟ اور اس کا استعمال کب ہوتا ہے ؟ اس ویڈیو میں آپ کو معلوم ہوگا کہ سول نافرمانی کیا ہے اور اس کے کیا اثرات ہوتے ہیں؟_*👇👇 x.com/murshad099/s...

‏مطالبات نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرینگے”۔ عمران خان

ایک ہی سوال

‏کل واقعے کی مکمل تفصیلات نہیں دی گئیں، آج فیملی اور وکلا نے بتایا، شہادتوں پر پورے زور سے آواز اٹھائیں گے، انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہو گا، مزید معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔ بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

‏عمران خان کی بات.کی سمجھ ہمیں بعد میں ہی آئی،خان کہا کرتا تھا ان کا نشانہ میں نہیں،ان کانشانہ تو آپ ہیں😢 میں تو بس راستے میں کھڑا ہوں عمران خان کے الفاظ💔