Profile avatar
imransheikh9900.bsky.social
Journalist اللہ تعالیٰ امید نہی،یقین ہے !
25 posts 180 followers 64 following
Regular Contributor
Conversation Starter

پاکستان تحریک انصاف کے کنوینر اور انچارج رابطہ کمیٹی جناب الطاف حسین صاحب نے قائد و بانی تحریک انصاف جناب عمران خان کا پیغام کارکنان تک پہنچایا اور چوبیس نومبر کے احتجاج کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ 🤦🙇🏼

*پاراچنار فائرنگ اپڈیٹ :* *جان بحق افراد کی تعداد 81 جن میں مسافر خواتین کی تعداد 21 ہو گئی۔17 شیر خوار بچے۔ 21 بچوں کی عمریں 7 اور 13 سال کے درمیان بتائی گئی ہیں جان بحق افراد اہل تشیع سے بتائے جا رہےہیں، مقامی ہسپتال ذرائع*

رگوں کی رہداریاں سلامت یہ درد چلنے کا راستہ ہے

جو حالات ہیں، کہیں ٹرمپ حلف اٹھانے کے بعد بس پکڑ کر اڈیالہ نہ آجائے کیونکہ وہ بھی جانتا ہے خان کے اندر ہوتے امریکہ کا نظام نہیں چل سکتا۔ حامد میر

دیویوں سجنو ! ہنڑ ایتھے بھی VPN لگانا پوے گا 🙇🏼

‏اسکائی بلو کے منفی پہلو سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں ساٹھ سیکنڈ دورانیہ سے بڑی ویڈیو نہیں لگائی جاسکتی ہے ‏لکھنے والے الفاظ بھی تین سو زائد نہیں ہوسکتے🙇🏼

پریشاں رات ساری ہے بلو اسکائی یوزر تم تو سو جاؤ 🧐

تمام ساتھی @altafhussain90.bsky.social بھائی کو فالو کریں ،بھائی یہاں بھی موجود ہیں ✌

رات بھر دید آئے نمناک میں لہراتے رہے سانس کی طرح سے آپ آتے رہے جاتے رہے ۔

میں مشکور ہوں @faisalhussain.bsky.social بھائی کا جنہوں نے فالو بیک کیا 🤗

یار کوئی ٹوٹ بٹوٹ کو بھی اس ویران جزیرے پتا بتا دے ،مزہ نہی آرہا بوس 🧐

سیاسی تربیت و بصیرت دیکھنی ہے تو @cmmaryamnawaz.bsky.social کو دیکھئیے 💚

منڈے لیزا 😍

رات بلو اسکائی جوائن کیا آج یہ بھی بنا VPN کے نہی چل رہا 🙇🏼

آئینی بینچ: آرمی چیف کی مدت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج۔۔ذرائع

‏اسکائی بلو کے منفی پہلو سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں ساٹھ سیکنڈ دورانیہ سے بڑی ویڈیو نہیں لگائی جاسکتی ہے ‏لکھنے والے الفاظ بھی تین سو زائد نہیں ہوسکتے🙇🏼