Profile avatar
inayatkhan921.bsky.social
41 posts 3,376 followers 2,498 following
Prolific Poster

‏فوجی دھندے کا بائیکاٹ کرنا مت بھولیے گا

اوورسیز پاکستانیوں ۔ سیول نافرمانی میں آپ سب کا کردار اھمیت کا حامل ہے ۔۔

بریکنگ نیوز ۔۔۔ سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ انتقال کرگئے، وو 1932 میں پاکستانی چکوال میں پیدا ہوے تھے۔۔۔!!

😳

مختصر تھا مگر سنہرہ وقت تھا❤️

#Riyadh_saudi_arabia

ہمت واستقامت کے 500دن مکمل اللہ مرشد کو سرخرو کرےw

گولی کیو چلای

اپنے فوجی بچوں سے پوچو کی گولی کیو چلای

یار ٹرائل کا کیا کرنا ہے ہمیں ڈاریک گولی مارو قصہ ختم کروں ہمیں کیا لینا دینا بس ہمیں جواب دو کی #گولی_کیوچلائی

مرشد سے پیار ❤️

#releaseimrankhan

🔥🔥

گولی کیوں چلائی؟

🚨اس وقت دو چیزوں پہ فوکس رکھوں 1-گولی کیوں چلائی💔 2-فوجی پروڈکٹ کا بائیکاٹ #فوجی_مصنوعات_سے_بائیکاٹ ✖

سننے میں آ رہا ہے پراڈکٹس بائیکاٹ مہم نے سسکیاں نکالنی شروع کر دی ہیں ایمان کا حصہ سمجھ کر جاری رکھیں کمپنی کے ٹاؤٹ چیختے نظر آ رہے ہیں

یہی تو دکھ ہے کمپنی کو کہ 78 سال سے ہم ہی ہیرو تھے اس بندے نے ہمارا کباڑا کر دیا ہے 😀❤️

عسکری بینک ان کی اے ٹی ایم ایف ایف سی کھاد فوجی سیمنٹ کینٹ اور ڈیفینس کے شاپنگ سینٹر انکی ہر چیز کا بائیکاٹ کر کے زمین بوس کرنا آپ پر فرض ہو چکا ہے🔥

سٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں فوجی فوڈز اور فوجی فرٹیلائزر کے شیئرز گرنا شروع کمپیئن تب تک جاری رکھیں گے جب تک ہم قاتلوں کا کاروبار ختم نہ کریں #گولی_کیوں_چلائی

عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ ھمارے ایمان کا حصہ ہیں۔۔

فوجی مصنوعات کا استعمال شھیدوں کے خون کیساتھ غداری ھے۔

جب دلیروں کا خون بہتے دیکھو تو سمجھ جانا کہ کسی یزید لع کا تخت الٹنے والا ہے_

ہم کمانے والے لوگ کہا وقت ہوتا ہے خد کا خیال رکھنے کا💔😢

زندگی میں پہلی دفعہ میرا مرشد غلط ثابت ہوا کہ ملک بھی میری ،فوج بھی میری 💔

نامردوں گولی کیوں چلائی

انتہائی تشویش ناک

حامد میر کا چوکیدار کی نام اہم فیغام

اب اگر تم قرآن اٹھا کر کہو کہ میں تمہارا محافظ ہوں تو میں کعبے کے چھت پر کھڑا ہوکر کہوں گا کہ تم میرے قاتل ہو!! #گولی_کیوں_چلائی؟

#گولی_کیوچلائی سب ایس ٹرینڈ می حصہ لے

خان نے ہر فورم پراپنا مقدمہ لڑا چاہے وہ عدالت ہو الیکشن کمیشن ہو چاہے وہ پر امن پروٹیسٹ ہو سب کر کے دیکھ لیا لیکن ہر جگہ سے ہمیں مایوسی ہوی ہے اس سسٹم سے جنہیں ہم اپنا سمجھتے تھے وہی ہمارے بچوں کے خون کے پیاسے ہو گے ہیں یارب مجھے اتنی زندگی دینا کے میں اس مافیا کا اختتام اپنی آنکھوں سے دیکھوں

❤️❤️

ہمارے شہیدوں کو شہیدسمجھوں گے تو اپ کے شہیدوں کو شہید سمجھوں گا میرے درد کا احساس ہوگا تواپ کے درد کا احساس کروگا۔ میرے لئے بے حس ہوگے تو آئندہ اپنے لیے بے حس پاوگے، مجھ سے نفرت کروگے تو نفرت پاو گے۔

‏دعا ہے اللّٰہ ہمارے بھائی فیضان شاہ کو جلد صحتیاب کرے ، آمین

‏گرفتار ہوئے کارکنان کے لسٹیں،اس کو پھیلا دو 🚨

‏عمر ایوب کا بڑا انکشاف 🛑 ‏امریکہ کے دہشت گردی کی جنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ جس میں سنائپر اسلحہ، رائفل ریمنگٹن 700، کیلبر.308 جو کہ دہشتگردی کی جنگ میں استعمال ہونے تھے، وہی پی ٹی آئی کے ورکرز کے خلاف استعمال کئے۔ اس کی سپیڈ 741 میٹر فی سیکنڈ ہے ‏

❤️❤️❤️