Profile avatar
innocent77.bsky.social
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت🇵🇰 یہ جرم صدا میرے حسابوں میں رہیگا🌹
78 posts 400 followers 119 following
Prolific Poster

نبی کریم صلی اللّٰه علیه وعلٰی آله واصحابه وسلم کی قربت حاصل کرنے کا نسخہ

*‏پیسہ رزق کا سب سے چھوٹا درجہ ہے، تندرستی رزق کا اعلیٰ درجہ ہے،* *نیک اولاد بہترین رزق ہے، اور اللہ کی رضا کامل رزق ہے۔* ❤

*_الـــلــہ پــاکــــــ آپــــــ سبــــــــ کــــو خــوشـں رکھـــے ہمشـــہ خـــوشــں رہیـــں اور خــــوشیــــاں بـانٹیـں ســــــــلامتــــــ رہــو سبــــــــ آمیـــــــــــــــن ♡🖇️🌸🫶🏻_*

ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہےاسکا دل کتنا میلا ہے اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے۔

*اللہ كو پسند ھے وہ دل جس میں مخلوق كا درد ھو.* *وہ جگہ جہاں الله کا ذکر ھو* *وہ آنکھں جس میں حیا ھو.* *وہ شخص جو وعدہ وفا کرتا ھو* *وہ آنسو جو خوف خدا سے گرے* *وہ خدمت جو بغیر مطلب کے ھو.*

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص کسی کاہن ( نجومی ) کے پاس جائے اور اس کی باتوں کی تصدیق کرے تو اس کی چالیس دن تک نماز قبول نہ ہو گی ۔ مسند احمد#16755

میں نے کہا ! بابا جانی... *اگر میں زندگی کی کوئی جنگ* ہار گئی تو ... سر پر ہاتھ رکھ کر کہنے لگے!!.. *میرا بچہ* *جن بیٹیوں کے تعلق* *اللّٰہ سے مضبوط* *ہوتے ہے نا ۔...!!* *وہ کبھی بھی زندگی کی کوئی* *جنگ نہیں ہار سکتی*

حضرت علی نے فرمایا: دنیا میں سب سے زیادہ وہ لوگ سکون میں رہتے ہیں جو مشکل وقت میں کہتے ہیں میرے لیے بس اللہ ہی کافی ہے....💫💫

_*"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ*_ _*"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"*_ _*آمین️🤲❤️*_

🌸💞 *اللّٰہ سے محبت*💞🌸 *انسان تو ہمیشہ اپنے اخلاق سے پہچانا جاتا ہے*💯💗 *ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں۔*🌹✨

ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیں جَزَا اللہُ عَنَّا سیدنا مُحَمَّداً (صل اللہ علیہ وسلم) مَّا ھُوَ اَھْلُہ۔۔ ۔اس درود شریف کے فضائل میں مروی ہے کہ ایک دفعہ پڑھنے پر ستّر فرشتے ایک ہزار دن تک اس کا ثواب لکھتے رہیں گے۔ سبحان اللہ۔۔۔

`ســـٓ٘͜ــورۃ اخـــٓ٘͜ــلاص💚🌸🤍` قُـــلْ هُـــوَ اللّـٰـــهُ اَحَـــدٌ° اَللَّـهُ الصَّمَـــدُ° لَـــمْ يَلِـــدْ وَلَمْ يُـــوْلَدْ° وَلَـــمْ يَكُنْ لَّــــهٝ كُفُـــوًا اَحَـــدٌ°"🤍🌻🤗💚

🌸 *صبر کا گھونٹ دوسروں کو پلانا آسان لگتا ہے۔ مگرخود پیتے ہوئے پتہ چلتا ہے کہ اسکا ایک ایک قطرہ کتنا کڑوا ہے۔*🍂

ہمارے معاملات ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتے🫀🥺 مگر اطمنان رکھیں جس کے ہاتھ میں ہوتے ہیں وہ بڑا رحیم اور کریم ہے 🥰🫀

کبھی کبھی خاموش رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ہار گئے ہیں، بلکہ یہ ہوتا ہے کہ ہم نے وقت کو جواب دینے کا موقع دیا ہے

*ســـب ســـے چھوٹـــا مگـــر ســـب* *ســـے دردنـــاک قصـــہ* "🤍🌸🖇️ *`مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَر* ` *تـــم جہنـــم* *میـــں کیـــوں گـــرے* "؟ *`لَمْ نكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ* ` *ہـــم* *نمـــاز نہیـــں پڑھتـــے تھـــے* "🤌🏻🥺❤‍🩹

‏وقتـــــــــ ڪے پاؤں بھی نہیں اور رفتار بھی غضبـــــــــ ڪی ہے..!! ہائے کتنی جلدی 2024 بھی گزر گیا اور کوئی خاص نیکی نہ کرسکے۔۔۔

مشکلات سے بھاگنا نہیں، ان کا سامنا کریں۔ ہر مشکل آپ کو نئی ہمت اور تجربہ دیتی ہے۔ اپنی ذات پر بھروسہ کریں اور آگے بڑھتے رہیں🌺۔

*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ والہ وَسَلَّم*❤️

*برے سلوک کا بہترین جواب اچھا سلوک ۔۔* *اور جہالت کا بہترین جواب خاموشی ہے ۔۔۔* *_🍷❉্᭄͜͡_⤹⃝ ❉্᭄͜͡*🦋🙃

کسی بھی حرف میں تاثیر ہی نہیں رہتی دلوں کے بیچ اگر فاصلہ ٹھہر جائے______🖤

*_`اَسـٜـٜـٜـٜـٜـٜ۬ـٰٜ۬ـٰٰٜ۬ـٰٜ۬ـٜ۬ـٜـٜـٜـٜـٜلامُ عَليـٜـٜـٜـٜـٜ۬ـٰٜ۬ـٰٰٜ۬ـٰٜ۬ـٜ۬ـٜـٜـٜکمُ...`🌹🌹🌹_* *`🌹❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔`*🌹 *🌹.`❁اِیَّـــاکَ نَعۡـبُدُ وَ اِیَّـــاکَ نَسۡتَـــعِیۡن.❁`*.🌹

گزرے ہیں ہم محبت میں اس مقام سے 💔 کہ نفرت سی ہو گئی ہے محبت کے نام سے💯

┄┅════❁﷽❁════┅┄ 💐✨🌻🫀`` `تــٓ٘͜ــلاوت قـــٓ٘͜ـرآن پـــٓ٘͜ــاک🌸` خُـود بـھی سُـنیں اور ثـواب کـی نـیت سـے آگـے شـــیٸر کــریں۔🤍🍒🕊️

*اگر عزت سے جینا چاہتے ہیں ۔ ✊* *تو وہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا دین ہی ہے۔ 🔥* *اگر اُمت مسلمہ اوپر جانا چاہتی ہے۔ تو حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے بے انتہا پیار کریں ۔ 🫀* *[علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ]

*َوَلَسَوفَ يُعطِيكَ رَبُّكَ فَتَرضَى۝* *"عنقـــــــــریب تمھـارا رب تمھـــــــیں* *اتنا دے گا کہ تـــــــم راضی ہو* *جـــــــــاؤ گـے_ان شـــَِ٘ـاءاللّہ🤲🏻♥️*

*`اَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَيُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہِ`* *جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو توبہ کرو کیونکہ انسان کے گناہ اسے بے چین رکھتے ہیں☞◆🤲🏻💯🥹*

✨🌸ســارے دکھ تیــن الفــاظ پــر آ کــر ختــم ہــو جــاتــے ہیــں* `🍒"الــلــہ ہــــے نــا"🍒` ✨🩵💦

*👈🏻آپ سب کو جمعہ مبارک ہو👆🏻*

_پــــوچــــھا گـــیـا جــنـت کـــتـنی دور ہــیـں_ *`آپﷺ نـے فـرمـایـا`* *جنت دو قدم پر ہیں* *پہلا قدم نفس پر رکھ*🥺 *دوسرا قدم جنت میں ہو گا*♥️🍁۔

🥀رسول الله ﷺ نے فرمایا:*_ _*کثرت سے "لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ" پڑھا کرو، کیونکہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے.✨🌻* 💐♥️

لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔الھم صل علی محمد و علی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔

*`يَعْرِفُونَ نِعْمَتَ اللَّهِ ثُمَّ يُنْكِرُونَهَا وَأَكْثَرُهُمُ الْكَافِرُونَ`* *یــؚ݊ـہ خــؚ݊ـدا کــؚ݊ـی نعــؚ݊ـمتوں ســؚ݊ـے واقــؚ݊ـف ہیــؚ݊ـں◌◎* *مگــؚ݊ـر (واقــؚ݊ـف ہــؚ݊ـو کــؚ݊ـر) اُن ســؚ݊ـے انــؚ݊ـکار کرتــؚ݊ـے ہیــؚ݊ـں اور یــؚ݊ـہ اکثــؚ݊ـر ناشــؚ݊ـکرے ہــؚ݊ـیں❖* *`(‏سُــؚ݊ـورَةُ النَّــؚ݊ـحۡلِ - 83)✿◉●•◦`*

`فرمانِ آخری نبیﷺ`* _جو کوئی نیکی کا ارادہ کرے لیکن اس پر عمل نہ کرسکے تو اللہ تعالیٰ اس کے نامہ اعمال میں ایک کامل نیکی کا ثواب لکھتا ہے_ *{ بخاری ، 4/244 ، حدیث : 6491 }* _*_"رزق اور عزت کسی کے ہاتھ میں نہیں اللہ تعالیٰ جسے چاہے بـے حساب دیتا ہے"_

‏✍🏻انسان کے پاس ایک ایسا سایہ دار انسان ضرور ہو کہ جب وہ دنیا سے، تعلقات سے، معاملات سے تھکے تو اس کے سائے میں چند لمحے وہ بیٹھ سکے ۔ جہاں اس کو خوف نہ ہو جہاں مان ہو جہاں عزت ہو جہاں معلوم ہو کہ یہاں کی گئی کہی گئی ہر بات ہر درد یہیں دفن رہے گا

*رَبُّكُمۡ اَعۡلَمُ بِكُمۡ‌* تمہارا رب تمہارے حال سے بہتر واقف ھے.

اللّٰـــــــــــ♡︎ــــــــــــــــــــہ♥️🤌🏻 *🌸جو گرتے پتے کی خبر رکھتا ہے* *وہ تمھارےغمگین دل سےكیسے بےخبر رہ سکتا ہے...!!*🥹🫶🏻 *📖وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا* *"اور کافی ہے اللّٰه دوست* *اور کافی ہے الله مدگار*🌹🌸💯

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا ایک بار ایسا ہوا کہ ایک یہودی کا جنازہ ہمارے سامنے سے نکلا۔ آنحضرت ﷺ اس کو دیکھ کر کھڑے ہوگئے ہم بھی کھڑے ہوگئے اور ہم نے کہا یا رسول اللہ ﷺ ! یہ یہودی کا جنازہ ہے آپؐ نے فرمایا جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جایا کرو۔

"تتلیاں اپنے پروں کو نہیں دیکھ سکتیں۔ وہ یہ نہیں دیکھ سکتیں کہ ان کے پَر کتنے خوبصورت ہیں، لیکن ان کے علاوہ باقی تمام دیکھ سکتے ہیں۔ باکمال لوگ بھی ایسے ہی ہوتے ہیں۔

*القــــــــــــرآن ۔۔۔* *اَلَا بِذِكٗرِ اللّٰهِ تَطٗمَٸِنُّ الٗقُلُوٗب* (تــــــــــــرجمــــــہ) *اگـــــــر اللّٰــہٗ کـــــو یــــــــاد کـــــــــرو گـــــــــے تـــــــو دلــــــــوں کــــــو اطمیـــــــنان (سکـــــــون) ملـــــے گـــا*

‏﷽ فرمانِ مصطفٰیﷺ حضور اکرمﷺنے فرمایا، میں معراج کی رات ایسی قوم کے پاس سے گزراجو اپنے چہروں اورسینوں کو تانبے کے ناخنوں سے نوچ رھے تھے میں نے پوچھااے جبرئیل عَلَیْہِ السَّلَام یہ کون لوگ ہیں انہوں نے عرض کی یہ لوگوں کاگوشت کھاتے(یعنی غیبت کرتے) تھے اور ان کی عزت خراب کرتے تھے (ابو داؤد،، ۴/ ۳۵۳، ۴۸۷۸)

50 روپیہ کی مونگ پھلی لیتے وقت دو دفعہ اس شاپر کو ہاتھ لگانے کی سعادت نصیب ہوئی الحمداللہ آپ لوگ بھی زیارتِ کریں شکریہ"ـ 🤭😞

*`سب سے چھوٹا مگر سب سے دردناک قِصہ!`* *مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَر۝* _"تُم جہنم میں کیوں گِرے"_ *لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ۝* _"ہم نماز نہیں پڑھتے_

‏وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔

شیطان تمہارا دشمن!*🌸 *لوگو! اللہ تعالٰی کا وعدہ سچا ہے تمہیں زندگانی دنیا دھوکے میں نہ ڈالے اور نہ دھوکے باز شیطان تمہیں غفلت میں ڈالے۔ یاد رکھو!شیطان تمھارا دشمن ہے تم اسے دشمن جانو وہ تو اپنے گروہ کو صرف اس لئے ہی بلاتا ہے کہ وہ سب جہنم واصل ہوجائیں۔* «سورۃ فاطر-5،6»~