Profile avatar
ishaqsumble.bsky.social
152 posts 547 followers 430 following
Prolific Poster

‏یھوتھیوں عمران خان اب کبھی بھی وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ نہیں سکتے وہ سیاسی لاش بن گیا ہے ۔۔۔مولانا

9 مٸ حملہ کیس راجہ بشارت اور عمر عیوب کو گرفتار کر لیا گیا۔

‏🚨 بنگلہ دیش پاکستان سے جدید فائٹر جیٹ طیارے خرید سکتا ہے۔ بھارت کو روکنے کے لیے بنگلہ دیش کو JF-17 کے 3 سکواڈرن پاکستان سے لینے چاہییں۔ ڈھاکہ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شاہدالزماں کا حکومت کو مشورہ

پہلی بار ذیا بیطس کے پیدائشی مریض بچوں کیلئے مفت انسولین کی فراہمی کا پراجیکٹ #maryamnawaz #maryamnawazsharif #pmln #cmpunjab

‏پی ٹی آئی نے اپنا کنٹینر خود جلایا تحریک انصاف کی حمایتی صحافی "مہوش قماس خان" کا بڑا انکشاف، کنٹینر جب جلایا گیا اس وقت آپریشن کلین اپ شروع ہی نہیں ہوا تھا، اس کا مطلب یہ ہی ہے گنڈاپور بشرہ کو لیکر آپریشن سے پہلے ہی کنٹینر جلا کر مانسہرہ بھاگ گیا تھا۔

#پشاور معاون خصوصی وزیر اعلی کےپی کے مشعال یوسفزئی کو ہٹا دیا گیا۔وزیر اعلی خیبرپختونخواہ نے مشعال یوسفزئی کو ہٹانے کی منظوری دیدی

پاکستان کو آگئے بڑھنے دو، سیاست میں اختلاف رائے ہونا چائیے لیکن ایسی سیاست مت کرو جس سے ملک کی عوام اور ملک پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچے۔ 🙏

‏اسلام آباد سے فیصل آباد فضائ سفر 23 منٹ ہے جبکہ پیشاور تک 14 منٹ ہے روشنی سورج سے زمین پر 8 منٹ 20 سیکنڈ میں پہنچتی ہے اور یوتھیوں کا انقلاب فقط پانچ منٹ میں ختم ہوتا ہے نیز گنڈا پور 1منٹ جبکہ بشرا 1سیکنڈ میں فرار ہو سکتی ہے_زرائع

‏پی ٹی آئی کے اندر کی لڑائی خطرناک انتہا تک پہنچ گئی ہے👇

تین دن سےگاڑی میں بیٹھی تھی پیشاب اور ٹٹی روک کر یہ انقلاب واقعی لاسکتےھےجوتین دن سےگاڑی میں بغیرھگنےکےبیٹھی تھی😀

اچھی خبر

‏صدف یاد ہےآپکو ؟ ‏‎نیازی کے گارڈز کے دھکے سے گر کر نیازی کے کنٹینر کے نیچے آکر شہید ہوئی تھی۔۔ ‏‎منافق میر سمیت ان صحافت کے علمبرداروں نے کیا آواز اٹھائی اس کیلئے

تحریک انصاف دور کی نحوستیں آہستہ آہستہ ختم ہو رہی ہیں اپنے ہم پیالہ، ہم نوالہ و ہم سوراخ دوست رچرڈ برینسن کو نوازنے کیلئے قومی ائیر لائن کا بیڑہ غرق کرنے والا حال مقیم اڈیالہ اور اسکے پیروکار شاید یہ صدمہ برداشت نہ کر سکیں

اس شدت پسندی اور فرقہ وارانہ دہشت گردی کو پاک فوج نے ہزاروں قربانیوں کے بعد KP سے ختم کیا تھا اور عمرانی انتشار اسے واپس لے آیا -پولیس والے کو تھپڑ مارے گئے زبردستی نعرے لگوائے ۔ اس سب کا حساب فتنہ ٹولے کو دینا پڑے گا

‏🔴 حلب آپریشن کیلئے اپوزیشن فورسز کے مختلف گروپس نے مشترکہ کنٹرول روم تشکیل دے دیا- #syria

2019 میں ہونے والے واقعے کی ویڈیو کو استعمال کر کے لوگوں میں انتشار پھیلایا جا رہا ہے۔ جو جو لوگ یہ ویڈیو پھیلا رہے ہیں ان سب کے اکاؤنٹس کو پکڑنا چاہیے۔ جب تک فیک نیوز کا صد باب نہیں ہوگا یہ تماشہ جاری رہے گا۔

پی ٹی آئی کے شہید ایسے زندہ بر آمد ہورہے ہیں جیسے حامد میر کے مسنگ پرسنز تحریک انصاف کی طرف سے قرار دیے جانے والے مردے خود گواہی دے رہے ہیں کہ ہم زندہ ہیں تحریک انصاف کو گوگل نے بھی مردوں کی تصویریں دینے سے انکار کردیا، لیبیا شام عراق لبنان کے تمام مردوں کی تصویری یہ لگا چکے ہیں

اور دفعہ تو پرومیکس قسم کا مذہبی ٹچ دینے کی کوشش کی گئی تھی ، ناکامی تو ہونا تھی۔۔۔ محض سیاسی مفادات کیلئے لوگوں کے مذہبی جذبات کو استعمال کرنا پرلے درجے کی بددیانتی اور خیانت ہے۔

کل ملا کے پی ٹی آئی کی سیاست آج بھی وہیں کھڑی ہے کہ پولیس ہمیں مارے گی تو انقلاب کیسے آئے گا

The truth always comes out. Claims of hundreds of workers killed in D-Chowk have been debunked. Al Jazeera reports 4 deaths, including 3 Rangers and a police constable.

فلک جاوید گرفتار اسطور گرفتار مطیع اللہ گرفتار عمران ریا ضُ۔۔؟ سلمان اکرم مستعفی۔۔۔ گورنر راج ۔۔۔ پنکی گنڈا پور کے ساتھ بھاگ گئی۔۔۔

معلومات کیمطابق ابھی تک تحریک انصاف کے اسلام آباد دھرنے پر حکومت کی طرف سے سیدھی فائرنگ میں سرگودھا کا کوئی ایک بھی بندہ نہ زخمی ہوا ہے اور نہ ہلاک.. ‏آپ لوگ اپنے علاقے کا بتائیں

سانحہ ڈی چوک سے ایک اور لاش برآمد 🥲

‏ان کو اور مارو ، اور مارو شیطانوں کو مارے کا ثواب ملتا ہے - دیکھو پرسوں فسادیوں کی پٹائی ہوئی اور آج سٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخ رقم کر دی 😅- 77 سالہ تاریخ میں پاکستان وہ کچھ حاصل نا کر سکا جو آج achieve کر لیا ہے الحمد للّٰہ 👏🫡👍 ‏سٹاک ایکسچینج نے 1 لاکھ انڈکس کی سطح عبور کرلی ماشاء اللہ

‏ان کو اور مارو ، اور مارو شیطانوں کو مارے کا ثواب ملتا ہے - دیکھو پرسوں فسادیوں کی پٹائی ہوئی اور آج سٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخ رقم کر دی 😅- 77 سالہ تاریخ میں پاکستان وہ کچھ حاصل نا کر سکا جو آج achieve کر لیا ہے الحمد للّٰہ 👏🫡👍 ‏سٹاک ایکسچینج نے 1 لاکھ انڈکس کی سطح عبور کرلی ماشاء اللہ

سانحہ ڈی چوک شہدا کی کنفرم تعداد 29458274 تک پہنچ گئی😝😝😝😝

چاچو نے تو پہلے ہی بتا دیا تھا 💪🔥

‏پُر امن احتجاج ملاحظہ فرمائیں یہ تربیت یافتہ دہشت گرد ہیں جدید اسلحے سے لیس ہیں اور یہ سب ایک صوبے کی حکومت اور وزیر اعلیٰ کی سرپرستی اور سہولت کاری سے ہو رہا ہے

پی ٹی آئی کا ایک یوتھیا پاگل ہوگیا ہے نام ہے اسکا ارسلان بلوچ 😂

‏سانحہ 9 مئی کے دن 25 جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا مظفر آباد جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا ازبکستان میں جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا پنجاب کالج میں ریپ کا جعلی بیانیہ بنایا اور اب 200 جعلی لاشوں کا بیانیہ جاری ہے پس ثابت ہوا کہ اس ریاست کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان نہیں بلکہ فیک نیوز ہے

نصرت بھٹو کی مثال دے رہے وہ ایک بہادر عورت تھی پیرنی کا اس سے کیا مقابلہ وہ ضیا کے بدترین فوجی مارشل لا میں نکلیں ان کا سر پھٹ گیا اس وقت ٹکے ٹکے کے یوٹیوبر اور لمحہ لمحہ ٹویٹ کرنے والے نہی ہوتے تھے مگر وہ ڈٹی رہیں #پنکی_فیر_نس_گئ

‏شہباز شریف اور عاصم منیر پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی کرم نوازی ہے،یہ سچے دل سے پاکستان کی خدمت کررہے ہیں،ان دونوں نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا،9 مئی کی بغاوت ناکام بنائی،معیشت مستحکم کی،عالمی اعتماد بحال کیا،بندیال گینگ و نیازی فیض گینگ کو ناکام کیا، اور پھر 26 نومبر کی بغاوت کو کچلا اللہ آپکا مددگار

عمران خان کے کہنے پر علی امین گنڈا پور اور پنکی جادوگرنی نے خیبر پختونخواہ سے نشئ اور قماربازوں کو پیسہ دیکر اسلام آباد ڈی چوک پہنچادیا اور خود بھاگ گئے اس احتجاجی جلوس میں کوئی نارمل بندہ نہیں تھا، عمران خان اور گنڈا پور نے پختون قوم کی عزت اور حب الوطنی کا جنازہ نکال دیا جواب دینا پڑے گا،

اساتذہ اور بزرگوں سے سنا تھا لیکن ایک دفعہ پھر ثابت ہو گیا کہ ’’حافظ قرآن پر کالا جادو اور تعویذ نہیں چلتے‘‘۔

درجنوں وزیر مشیر اور سینکڑوں ایم این اے سینیٹر ایم پی اے اس احتجاج سے لاتعلق کیوں رہے؟ پی ٹی آئی کا کارکن اپنی قیادت سے یہ سوال پوچھ سکتا؟ علی امین اور بشری بی بی کارکنان کو فورس کے آگے کھڑا کر کے کیوں بھاگے؟ زرا نہیں پورا، سوچنا ہوگا

اسد قیصر غائب، چیئرمین بیرسٹر گوہر غائب جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ غائب، علی محمد خان غائب، شہریار آفریدی غائب، عاطف خان غائب، شہرام ترکئی غائب، مراد سعید غائب، شبلی فراز غائب، حامد رضا غائب، سندھ، پنجاب، بلوچستان کی ساری قیادت غائب، انقلاب کس نے لانا ہے۔؟؟؟

‏پی ٹی آئی احتجاج ختم ہو گیا ریاست جیت گئی مگر بطور پاکستانی میرا دل دکھی ہے۔ جن غریبوں کی جان گئی چاہے وہ قانون نافذ کرنے والے ہوں یا پی ٹی آئی والے وہ اس وطن کے بچے تھے۔ اللہ کی پکڑ ہو ان سب پرجو اس خون کے زمہ دار ہیں ۔ بچہ غریب کا ہی مرتا ہے لیڈر اور دیگر ہمیشہ محفوظ۔

رات کو علی امین گنڈا پور بشری بی بی اور عمر ایوب حسن ابدال سے کے پی داخل ہوئے وہاں سے بھاگئے ہری پور ہری پور سے بھاگئے ایبٹ آباد پھر ایبٹ سے بھاگئے مانسہرہ اور رات بابر سلیم سواتی کے گھر سرکٹ ہاؤس مانسہرہ میں گزاری بابر سلیم سواتی کی تصدیق جیو نیوز😂 اپنے صوبہ کے تین ضلع کراس کئے۔

‏کل یہ تصویر اصل گیم چینجر تھی اس تصویر میں دونوں شخصیات کا غصہ یقین اور عزم صاف نظر آرہا تھا

آخر کب تک تحریک انتشار غریب کے بچوں کے خون سے اپنی سیاست چمکاتی رہے گی؟ لاشیں گرائی جا رہی ہیں، ماؤں کی گودیں اجاڑی جا رہی ہیں، اور خود محفوظ قلعوں میں چھپے بیٹھے ہیں۔ یہ ظلم، یہ بے حسی، یہ سیاست کب ختم ہوگی؟ کیا عوام کا خون اتنا ہی سستا ہو گیا ہے؟ #انقلاب_اور_انقلابی_وڑ_گئے

اب پتہ چلا اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر اسلام آباد میں دھرنا دینا کیوں مشکل ہے۔ 2014 میں اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل نہ ہوتی تو اس احتجاج کا انجام بھی وہی ہونا تھا جو گزشتہ رات "فائنل کال" کا ہوا ہے #FinalCall

بشریٰ بی بی خود کو بہت زیادہ بڑی لیڈر سمجھ بیٹھی تھی، یہی عورت اصل میں عمران نیازی کو چلاتی ہے. بشریٰ نے کنگ میکر بننے کی کوشش کی لیکن Expose ہوگئی، PTI بار بار وفاق پر حملے کررہی ہے، بشریٰ نے عمران نیازی کی سنگجانی جانے کی ہدایت کو بھی ردی کی ٹوکری میں پھینکا. اس کی وجہ سے PTI کو بہت بڑا دھچکا لگا ہے

‏‎احتجاجیوں کی گرفتاری کا انوکھا اقدام رینجرز نے ویگن کھڑی کرکے سادہ لباس پولیس سے آوازیں لگنا شروع کر دیں چلو بھئی مردان مردان مردان پشاور پشاور پشاور اے یوتھیے دوڑ کر خود گرفتار ہونے لگے ہیں ۔۔۔😂🤣