Profile avatar
ishratdar.bsky.social
95 posts 356 followers 280 following
Regular Contributor
Active Commenter

‏پاکستانی فوج صرف اپنے ہی لوگوں پر گولی چلا سکتی ہے جب دشمن کے سامنے جاتے ہیں تو ان کی ٹانگیں کانپتی ہیں

@naeem86.bsky.social @saad33.bsky.social @fat9t.bsky.social @aminakh.bsky.social @irmakhan.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @1gijl.bsky.social @ptiofficial-multan.bsky.social @samundriboy.bsky.social @ptiofficial11.bsky.social bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں

‏*ابومسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لئے کافی ہو جائیں گی ۔💛🤲🏻🌹* (صحیح بخاری، رقم: 5009) Good evening

بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ۔ 🔥🔥 ہم سب کو اپنی گروسری کی ویڈیو اس طرح اپ لوڈ کرنی چاہیے۔پاک فوج کے ان خونی کاروبار کا بائیکاٹ کریں ظالم فوج کو ہرانا ہے قبضہ چھوڑنا ہےبائیکاٹ کرنا ہے میں سب سےاپیل کرتا ہوں پٹواریوں سے بھی کل کو تُم بھی رو گے،سیاست سیاستدان کریں فوج نہیں، جمہوری مُلک چاہئے تو بائیکاٹ کرو

🌺 السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀🌹 صبح بخیر 🍞☕

‏السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ صبح بخیر🌹 القرآن❤ ترجمہ👇 اور (اے پیغمبر!) دن کے دونوں سروں پر اور رات کے کچھ حصوں میں نماز قائم کرو۔ یقینا نیکیاں برائیوں کو مٹادیتی ہیں۔ یہ ایک نصیحت ہے اُن لوگوں کے لئے جو نصیحت مانیں۔ سورۃ ھود

💞 السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀

ڈی چوک پر لائٹیں بند کروائی گئیں،پھر اپنی ہی عوام پر گولیاں چلا دیں، اور پھر اسکے کتنی بے غیرتی سے کہتے ہیں کہ کوئی لاش لا کر دکھاؤ۔ علامہ زبیر احمد۔ #‎IslamabadMassacare

#گولی_کیوچلائی سب ایس ٹرینڈ می حصہ لے

او خان میرے کپتان میرے پیچھے ہٹنا نہیں ڈٹ جانا ہے ان چوروں اور لٹیروں سے تونے ملک آزاد کرانا ہے تونے قوم کو ایسا جوڑ دیا جو خوف کا بت تھا توڑ دیا اس قوم کی آخری امید ہے تو 🥺🥺

🌼💦 السلام علیکم ♥️ 🌺 ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀