Profile avatar
itzallii.bsky.social
Fight for Rights 💪
17 posts 1,737 followers 2,081 following
Regular Contributor

The King eat Pakistan in breakfast

اصل میں پی ٹی آئی کی کال شروع ہو گیا ۔ پوليس بيه ګير دي.😁🙈🤗

سونامی اٹک پل پر پہنچ گیا۔۔ اور دھمکیاں دینے والوں کا کوئی اتا پتہ نہیں۔۔ کیونکہ عوام اتنی بڑی تعداد میں ہے۔۔ کہ کوئی آگے نہیں آرہا۔

دوستوں وی پی این آن کرے سکرین شاٹ، وائس ، ویڈیو فائل سینڈ نہیں ہوتے، صرف ٹیکسٹ میسج پر کام چلائے کیونکہ آپ پاکستان کے معزز شہری ہے😉😇

انسانیت شرما گئی! یہ مناظر ‎#کُرمه_پاړه_چنار کی ہے جہاں شیعہ اور سنی نے ایک دوسرے کا قتل عام شروع کی ہے، لیکن ہمارا گنداپور کل اسلام جانے کی تیاری کررہا ہے. او بے شرم بے حیا کچھ کرو اس جنگ کو روکے یہ جنگ سارے کے پی کے میں پھیل سکتا ہے. ‎#پاراچنار

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ پاکستان پنجاب ہے اور پنجاب پاکستان ۔ باقی سب درند ، چرند ، پرند اور حشرات پاکستان ۔ منجانب ادارہ دستور ، قانون و آئین پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شب بخیر

مغفرت کی دعا !!

One Day left ... final Call😂😄 #finalCall

پاراچنار سے کوہاٹ تک لڑائی پھیل گئی ہے کل ایک گروہ کا خون بہا اور آج اس وقت دوسرے گروہ کا خون بہایا جا رہا ہے ریاست، حکومت، سب غائب ہے #پاڑہ_چنار #کرم_ایجنسی_خیبرپختونخوا #فرقہ_وارانہ_فسادات #اموات #حالات_کشیدہ

پارا چنار شہداء کی تعداد 103 ہو گئی ہے، جس میں 16 خواتین اور 11 بچے بھی شامل ہیں، جس میں سب سے چھوٹے شہید کی عمر 6 ماہ ہے.

1st post on #BlueSky "Success is not final, failure is not fatal: It is the courage to continue that counts." #WinstonChurchill