Profile avatar
jalalwazir.bsky.social
پریس سیکٹری تحصیل لکی مروت
10 posts 163 followers 94 following
Regular Contributor

جمعیت علماء اسلام تحصیل لکی مروت اسرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور جانیوالے ویلج کونسلوں کی چھوٹی/ بڑی گاڑیوں کا تفصیلی جائزہ رپورٹ ٹوٹل گاڑیوں کی تعداد / 67 بڑی گاڑی کی تعداد / 52 موٹر کار گاڑیوں کی تعداد/ 15 منجانب: جاری کردہ مولانا قاری نور شہزاد صاحب

#باب_الاسلام_کانفرنس_سندھ

پر امن احتجاج

جمعیت علما۶ اسلام کا راستہ روکنے کیلٸے فتنہ کو پروموٹ کیا گیا اصل مجرم وھی جج اور جرنیل ھیں جنھوں نے اس کی آبیاری کی ھے لھذا پکڑنا ھے تو سب سے پہلے ان ججوں اور جرنیلوں کو پکڑو

#جمعیت_علما۶_اسلام_لکیمروت #خیبر_پختونخواہ @صوباٸی جماعت دورہ لکی مروت بسلسہ 8 دسمبر اسراٸیل مردہ باد کانفرنس پشاور۔ عمومی اراکین انٹری کرکے اپنی ذمہ داری کا ثبوت دے رھے ھیں۔۔۔۔

مہتمم جامعہ اشرفیہ شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ لاہور کا قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم کے نام خط چھبیسویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں حضرت کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا #JamiatUlemaeIslam

جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی قائدین کو ضلع لکی مروت آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں واضح رہے کہ 23 نومبر بروز ہفتہ صبح 10 بجے بمقام لکی سٹی ٹاؤن ہال نزد عیدگاہ لکی مروت چاروں تحصیلوں کے مجلس عمومی اجلاس منعقد ہوگا۔۔

#تنظیمی_دورہ_تحصیل_لکیمروت جمعیت علماء اسلام تحصیل لکی مروت لکی سٹی ون اور ٹو کا دورہ بسلسلہ 8 دسمبر پشاور اسرائیل مردہ باد کانفرنس تحصیل لکی مروت کے امیر مولانا شاہد امین صاحب جنرل سیکرٹری مولانا قاری نورشھزاد صاحب تنظیمی دورے میں شریک

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود کی شرکت

کٹھ پتلی وزیراعلی کے نام

بلیو اسکائی میں جمعیت کے شیروں سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکر جمعیت کو پرموٹ کریں۔ آپس میں اتفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہو۔جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں۔ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتا اخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔

اَلسَّلامُ عَلَيْكُم،۔۔۔