Profile avatar
jawadkafeel.bsky.social
Patriotic | Democracy | Nawaz Sharif
14 posts 260 followers 94 following
Prolific Poster

فیض حمید باضابطہ طور پر فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں چارج شیٹ کر دیا گیا

Muhammad Ali asked if he has a Bodyguard 🐐 youtube.com/shorts/kc32n... via @YouTube

Must listen and understand if you can. Don't be fooled by false hopes and propaganda being fed

مذاکرات کے دروازے بند

آرٹیکل 245 کا نفاذ۔ انتشاریوں کو دیکھتے ہی گولی مار دینے کے احکامات

‏کیا یہ آٹھ مہینوں میں پہلی کال ہے؟ یہ سات آٹھ بار ہوچکا ہے کیا وہ لاڈلہ ہے؟آپ کے آئینی ادارے پالیسی ساز کیا کر رہے ہیں، وہ آتا ہے پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کرکے چلا جاتا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔یہی کام یہی گفتگو کسی دوسرے صوبے کا وزیر اعلیٰ کرکے دیکھائے پھر آپ اس کا حشر دیکھیں۔

نوسرباز

💥💥💥 پی ٹی آئی نے اپنے آفیشل X اکاؤنٹ سے پنکی پورنی کی ویڈیو ہٹا دی ہے 💥💥💥 یہ قوم لوط جھوٹ کے انبار لگا رہی تھی کہ نون لیگ اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کر رہے Karma is a bitch

‏عمران نیازی اور فیض جیسا حرامی دوبارہ اس ملک میں کوئی پیدا نہیں ھو گا پاکستان میں رہنے والے افغانیوں کو ریاست کے خلاف استعمال کیا ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی سزائیں معاف کی افغانستان سے دہشت گرد لا کر پاکستان میں بچائے یہ دونوں ملک سے غداری کی سزا کے مستحق ہیں

چیف سیکرٹری KP نے تمام مطلقہ افسران کو 24 دھرنے سے دور رہنے اور کسی قسم کی معاونت کرنے سے منع کر دیا۔

نیازی تو وڑ گیا 🤣

اگر پاکستان میں انارکی چاہیے تو جیل کا دروازہ کھول کر عمران خان کو باہر نکال دیں۔

Big education reforms happening in Punjab. #PMLN #Punjab

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲

"These people [the disabled], the cost, they should just die... William doesn't recognize you, he should just die." Donald Trump, speaking to his nephew Fred Trump, about Fred's disabled son, as well as about disabled people in general! From my interview with Fred Trump: zeteo.com/p/disabled-p...

تحریک انصاف کے 24 نومبر کے عوامی احتجاج میں عمران خان, عمران خان کی بہنوں اور بُشرا بی بی میں سے کسی کے بھی بچے شامل نہیں ہونگے۔ ‏قُربانی کے لیے شامل ہونگے تو صرف غریب عوام کے بچّے!

7 likes on bluesky are equal to 600 on twitter.

یہ سب ملکر ہمارے ملک میں نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر انصاف کا چورن بیچ رہے ہیں ۔🖐️

پی ٹی آئی انتشار کا شکار

الحمداللہ! ✌️🇵🇰 پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے! عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔ یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔

Punjab Government’s Anti-Smog Plan is commendable. Decision of the Lahore High Court. 🔹The Punjab government’s efforts to combat smog are commendable. 🔹Steps like considering the relocation of industries in and around Lahore show a proactive approach. #PMLN

Reminiscing the incredible experience of attending my maiden Jalsa on 21 October 2023. I can’t have an estimate on the number who participated but there was not an inch of vacant space at the venue. All the circumventing road and that Tensegrity Bridge was densely occupied. Massive n Historic ♥️

ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان 😅

14 major roads in Lahore are now hubs of Smog Awareness! SMD screens are educating citizens on precautions to reduce smog and protect their health. #PMLN

پی ٹی آئی نے گھٹنے ٹیک دیئے۔ مطلب نیازی کی رہائی ترجیح نہیں ۔

While on personal profile click ☀️ to know when the person has joined @bsky.app

عمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ اس لیے دی کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل ختم ہو چکا ہے۔ سزا طے ہو گئی ہے۔

پنکی پیرنی بشری بی بی کی اڈیو لیک۔ MNAs / MPAs کو دھمکیاں

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر ‏اور ناظرین مورخ لکھے گا کہ وڑے کا فیض حمید میں لیکن نکلے گا عمران نیازی وچوں اور فیض حمید کے وڑنے کا وقت بس انے ہی والا ہے ‏سیٹ بیلٹ باندھ لیجئے اور مخانے پھلڑیاں اور پھلے رضائی کے نزدیک رکھ لیجئے

‏پی ٹی آئی رہنما نے بشریٰ بی بی کو کہا آپ دو ہزار بندہ پاکپتن سے لے آئیں اور ہم پانچ ہزار چھوڑیں پچاس ہزار بندہ لے آئیں گے،ڈاکٹر فرحان ورک

عمران خان 24 نومبر کے احتجاج میں اپنے بچوں کو بھی پاکستان لے کر آئیں۔ خواجہ آصف

24 نومبر کو احتجاج 25 نومبر کو عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا دن ہے۔۔۔ انشا ءاللہ یا پھانسی یا عمر قید ہوگی ۔۔ خس کم جہاں پاک

نند بھاوج کی جوتوں میں دال بٹے گی اور ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم دیکھیں گے۔

عام عوام کے لئے جلاو گھیراؤ مارو مرجاو کا نعرہ اور اپنی اولاد مزے سے عیاشی کر رہی ہے۔

ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔

پی ٹی آئی کا پردہ کے پیچھے سے سیاست کرنے کا فیصلہ