Profile avatar
johnshelbypti.bsky.social
Staunch Insafian Introverted System Analyst MS(CS), PhD 🔜
48 posts 388 followers 233 following
Prolific Poster

‏عمران خان پر ریڈ لائن لگانے والے خود ریڈ لائنوں کے اندر محضور ہو کر رہ گئے ‎#پنجاب

‏کسی بھی پرو پی ٹی آئی اکاؤنٹ چاہے وہ قیادت کا ہو یا کارکن کا، اپنے تمام اختلافات بھلا کر اسے زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کرنے کے علاوہ Comments ضرور کریں چاہے ایک لائن کا ہی ہو ۔۔ آپ کے کمنٹس عمران خان صاحب کا بیانیہ پروموٹ کریں گے انشاء اللّٰہ

کل 24نومبر کو صبح 11بجے ڈی۔چوک کے لیے قافلہ عمرایوب خان کے ہریپور آفس سے خان برادرزکی قیادت میں روانہ ہوگا۔۔ #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall

لندن آپ تیار ہیں ۔۔

پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 22اور 23 نومبر کی درمیانی رات کو منعقد ہوا۔ جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز مورخہ 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا اور قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرینگے۔

Zartaj Gull

صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔

سوات: قائد عمران خان کے کال پر ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ اور ایم پی اے حمید الرحمن کے قیادت میں پی کے 7 کا عظیم الشان قافلہ اسلام آباد کے طرف روانہ۔ #FinalCall

Shahid Khatak we are with you😎

جہاں ٹرمپ کے گھر کی حدود شروع ہوتی ہے وہاں تک امریکن پاکستانی پہنچ گئے ہیں اور بھرپور احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس سب رپورٹ کرے گی ٹرمپ کو ۔ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥

عوام کے علاوہ کوئی کسی پر ریڈ لائن نہیں لگا سکتا، آج عوام بتائے گی کہ وہ کہاں کھڑی ہے! 📍منزل صرف اسلام آباد #HistoryInTheMaking #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران

x.com/Ahtshammu/st...

ہم موٹروے والوں کو ایک عظیم ورلڈ ریکارڈ بیک وقت تمام موٹروے بند کر کے مرمتی کام کروانے پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

1/9 "Under no circumstances will our protest be canceled or postponed. If there is tangible progress in negotiations with regards to our three demands, then the protests in Islamabad will turn into a celebration. Our convoys will start heading out for the protest on November 24 from Friday onwards."

1/8 We will protest on Sunday, November 24th, under any circumstances. Pakistan has been made into a banana republic. Democracy, the Constitution, and the rule of law have been annihilated. The Pakistani nation must come out on the 24th for the future of their generations.

1/9 “‏24 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے۔ ‏ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا ناگزیر ہو چکا ہے۔ ‏قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح آزادی کا سہرا۔”

‏🚨🚨🚨 ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر نیکٹا کا تھریٹ الرٹ جاری ۔۔نیکٹا کی وارننگ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران فتنہ الخوارج کی دہشت گردی کا خطرہ ہے،فتنہ الخوارج کے ممبران کی جانب سے پاکستان کے بڑے شہروں میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، نیکٹا

تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے.

#Lahore

#Parachinar 💔

‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ ‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔

ایک دریا اپنی طاقت کی وجہ سے نہیں۔۔ بلکہ اس کی استقامت کی وجہ سے چٹان کو کاٹتا ہے۔ ۔

𝐇𝐨𝐮𝐬𝐭𝐨𝐧 𝐂𝐚𝐫 𝐑𝐚𝐥𝐥𝐲 ‎📅 Sunday 24th November ‎🕑 2 PM ‎📍Constellation Field 1 Stadium Dr ‎Sugar Land, TX 77498 ‎𝐏𝐫𝐨𝐭𝐞𝐬𝐭 ‎📅 Sunday 24th November ‎🕓 4 PM ‎📍Boat Basin ‎14625 Beechnut St, Houston, TX 77083 ‎⁦‪#FinalCall‬⁩ ‎⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩

‏فہیم خان ایم این اے ہم پرامن طریقے سے قافلہ لے کراسلام آباد کی طرف جا رہے تھے سندھ پولیس نے ہماری گاڑیوں پہ فائر کیے شیشے توڑے ہمارے ورکر کو اریسٹ کیا - ہم پرامن طریقے سے احتجاج کر رہے ہیں جب تک ہمارے ورکروں کو نہیں چھوڑا تو ہم یہاں سے نہیں جائیں گے۔

Imran Khan needs you! Pakistan needs you! Play your part in the fight for Pakistan's freedom, democracy, rule of law and a progressive, prosperous future! Please donate at ptioverseas.com #FinalCall

‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات: - اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔ - پرامن رہیں۔ - گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔ - اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔

کس کس ظلم پہ ہم روئیں گے 🥹 کب کب ہم روئیں گے 😭 ریاست کی نظر میں اس بچی کی قدر و قیمت مریم نواز سے کم نہیں ہونی چاہیے تھی لیکن افسوس اس ننھے پھول کو مرجھانے دیا گیا 🥹😢😭 #احتجاج_سے_انقلاب_تک #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

اپنی تمام تر توجہ احتجاج پر رکھیں۔ #FinalCall

‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات: ‏- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔ ‏- پرامن رہیں۔ ‏- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔ ‏- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔

کالا قانون پاس کروانے کے لیے مولانا کو ایک برادر اسلامی ملک کی طرف سے پریشرائز کیا گیا ، حامد میر 🚨 وہ کونسا برادر اسلامی ملک تھا ؟ اب حامد میر پر بھی برادر اسلامی ملک سے تعلقات خراب کرنیکا پرچہ دے دو 🤚🔥

پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان

‏فیصلے کا دن قریب ہے ‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد