ThreadSky
About ThreadSky
Log In
kaleemkhan.bsky.social
10 posts
201 followers
54 following
Posts
4
Comments
6
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 215 ترجمہ: وہ آپ سے دریافت کرتے ہیں کیا خرچ کریں ؟ آپ فرما دیجیے کہ جو مال تم خرچ کرو اس کا مصرف والدین اور قرابت دار اور یتیم اور مسکین لوگ ہیں۔ اور جو بھی خیر کا کوئی کام تم کرو گے سو اللہ اس کو خوب جاننے والا ہے۔
submitted 100 days ago •
1 comment
القرآن - سورۃ نمبر 21 الأنبياء آیت نمبر 35 ترجمہ: ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے، اور ہم تمہیں بری اور بھلی حالتوں کے ذریعہ اچھی طرح آزماتے ہیں، اور تم ہماری ہی طرف واپس کردیئے جاؤ گے،
submitted 102 days ago •
0 comments
آدمی وقت پر گیا ہوگا وقت پہلے گزر گیا ہوگا خود سے مایوس ہو کے بیٹھا ہوں آج ہر شخص مر گیا ہوگا شام تیرے دیار میں آخر کوئی تو اپنے گھر گیا ہوگا جون ایلیا #اردو
submitted 102 days ago •
0 comments
submitted 102 days ago •
0 comments