Profile avatar
karachikapatwari.bsky.social
Pakistan first 🇵🇰 “Every Mussalman should serve Pakistan honestly, sincerely and selflessly.”
20 posts 362 followers 247 following
Prolific Poster

ایک گاڑی کا قافلہ لیکر نکلنی والی عالیہ حمزہ کہتی ہے میں نے دو لاکھ ووٹ لیے تھے 😷

TTP,PTI, where is Mr mohsin naqvi??

علی امین گنڈا پور فریش گا قیام طعام میں علی امین گنڈا پور آرام کرے گا اور پھر کھانا کھائے گا اور پھر قافلے کے ساتھ روانہ ہوگا باقی کارکن حسب معمول مار کھائیں گے آنسو گیس کے شیل کھائیں گے اور پھر مزید چھترول کے لیے روانہ ہونگے

‏انقلاب عمران خان تو نہیں لا سکا لیکن شہباز شریف نے ایک دیوالیہ ہوتی ہو معشیت کو بحال کر لیا اور پاکستان میں معاشی انقلاب لئے آیا پاکستان اسٹاک ایکسچنج 99000 کی نفسیاتی حد عبور کر گئی 👍 شکریہ شہباز شریف

دن کا ایک بج چکا ہے اور ہمارے پاس آپ کے لئے تازہ ترین لائیو اپڈیٹ آچکی ہے! 🚨 ایک ڈسٹرکٹ پولیس افسر نے پوری تحریک انصاف کو 13 گھنٹوں سے روکا ہوا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر یوتھیوبر ابھی تک جھوٹ بولنے سے باز نہیں آ رہے۔ لیکن ہم سچ بولیں گے، آپ سب کنفرم کرتے جائیں ✅

‏• نہ انقلاب آیا نہ خان چھوٹا لیکن ایک بات ثابت ہو گئی کہ عوام نے فتنہ اور فساد کو مسترد کر دیا ہے • شکر ہے آج کے بعد انقلاب کا تماشہ تو بند ہو گا لیکن نہیں بڑے بے شرم ان کا کوئی پتہ نہیں سینیئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب

ڈی پی آو اٹک کے لئے ایک لائیک بنتا ہے۔ اس نے کہا تھا تم مرد کے بچے ہو اٹک پل کراس کرکے دکھائیں۔ابھی تک فسادی اٹک کا چکر کاٹ رہے ہیں لیکن اس پار نہی آسکتے ۔ جاہلوں کی وجہ سے کے پی کی عوام مشکل کا شکار ہے۔

‏انتشاری ٹولے کے احتجاج کی کال مکمل فلاپ ہو چکی ہے۔ صوبے کے وزیراعلیٰ سرکاری وسائل اور مشینری کے ساتھ وفاق پر حملہ آور ہو رہے ہیں، تحریک انصاف جلاؤ گھیراؤ کی سیاست کو پروان چڑھانا چاہتی ہے۔

‏آج انقلاب نے آنا تھا ؟ کیا بنا

مین آف دی میچ ڈی پی او غیاث

تحریک انصاف میں خان صاحب کی جگہ واقعی پیرنی جی نے لے لی. 🥰🥰🥰 "یہ کہاں سے اٹھا لائے ہو" کے بعد پیش خدمت ہے "میئے اور ملخ" اچھے دن آئیں ہیں. 🤗🥰😎

‏اب سمجھ لگ گئی ہوگی کہ اٹک کو ریڈ لائن کیوں بولا گیا تھا! ❌️❌️ عمران ریاض شام 8 بجے کا ناچ رہا تھا، اب دو گھنٹے سے اٹک کی سرحد پر بیٹھے ہیں اور ایک قدم آگے نہیں جا سکے۔ پولیس نے روک دیا ہے گنڈاپور کو۔ اب رات وہاں ہی گزاریں گے۔ اٹک پولیس کو سلام

تحریک انصاف کے کارکنوں نے اٹک پولیس کے اہلکار کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور اغوا کرلیا ۔۔۔ یہ ہے عمران خان کے دھشت گردوں کا اصل چہرہ، یہ ہندوستانی آر ایس ایس جماعت ہے جسکا سربراہ لالو پرساد گنڈاپور ہے

بشری بی بی گھریلو خاتون ہیں، وہ احتجاج میں شامل نہیں ہو گی، شیخ وقاص اکرم مگر وہ جو گیارہ منٹ کا خطاب گلے پھاڑ پھاڑ کر کیا تھا وہ کیا تھا؟ نہ عمران خان کے بلونگڑے احتجاج میں آرہے ہیں نہ بشریٰ بیگم کے یہ تو وہی بات ہوگئی کہ اپنے بچے چھپاؤ غریبوں کے بچے مرواؤ

جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏 ‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂

اڈیالہ سے تازہ ترین پارٹ 1

دو نعروں کا تو وجود ھی حتم ھو گیا ھے ایک حقیقی آزادی دوسرا ھم کوئ غلام ھیں

عمرانی نظریہ مذاکرات کا سر چشمہ اسٹیبلشمنٹ

یہ چیز 🔥🔥🔥

24 نومبر عمران احمد نیازی کے تابوت میں "فائنل کیل" ثابت ہو گا ان شا اللہ ..!!! اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ۔۔۔!!!

کتنا مزہ آئے گا جب یوتھیوں کو پتہ لگے گا کہ #bluesky دراصل ن لیگ اور اسٹبلشمنٹ کی مشترکہ پراڈکٹ ہے 😜

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

@sahilbabu968.bsky.social Please follow and share 🙏 bsky.app/profile/kara...

@farhankvirk.bsky.social جزاک اللہ خیر 🙏

@azharmkhan3.bsky.social جزاک اللہ خیر 🙏

@xadeejournalist.bsky.social جزاک اللہ خیر 🙏

ڈیرہ غازی خان میں ایک بدبخت نے پاکستان کا جھنڈا جلایا تھا تاکہ PTI کے کلیجے میں ٹھنڈ ڈالی جائے لیکن اب شکر ہے کہ پولیس کو ہوش آ گیا، اسکے خلاف FIR درج ہوگئی ہے

چلوسب ایک بار درُود شریف پڑھ لو۔۔۔💚

اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے چند روز قبل وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دیے جانے کے فتوے نے ملک میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387185-

الحمدللہ پہلے بھی کبھی دل میں بڑے اکاؤنٹ ، فیمس اکاؤنٹ ، یا سلیبرٹی والی فیلنگز نہ کبھی سوچی ، نہ رکھی، اور نہ کبھی آنے دی ہم سب برابر ہیں سب ایکدوسرے کو سپورٹ کریں فالو کریں فالو بیک لیں جو نخرے کرتا اسے انفالو کھڑکائیں💪🏻

گھریلو غیر سیاسی خاتون بڑی خطرے ناک ھو چکی ھے 😂

یا اللہ جہاں پر بھی مسلمانوں پر ظلم ہو رھا ہے یا اللہ اپنے اذن سے تو انکی غیبی مدد فرما اور جو بد بخت اسپر خاموش ہے وہ بھی برابر کے مجرم ہے انکو تو عبرت کا نشان بنا آمین

‏بڑی باجی کےپاس60ارب چھوٹی باجی کے پاس 40 ارب اورماں پیسے نہ ہونےکی وجہ سےکینسر سےمرگئی اسی دکھ میں بیٹا کوکین پینے لگ گیا 804😭

"پاکستان کا اکتوبر میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس" اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34 کروڑ ڈالر سر پلس رہا، ستمبر اور اگست 2024 میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سر پلس رہا، "اسٹیٹ بنک پاکستان

I want to thank whoever it was at Bluesky who came up with the idea of Starter Packs. Just brilliant! #BlueSky