Profile avatar
kdaraar.bsky.social
Using social media to hurt and destroy is callous, acted out by cowards hiding behind the cell. My advice is to ignore negativity. Focus on the love around.
204 posts 1,489 followers 2,973 following
Prolific Poster

نیٹ ورک کے تمام دوستوں کو نیا سال مبارک ہو اللہ کرے کہ یہ سال آپ سب کے تمام خوابوں کو حقیقت میں بدل دے اور آپ کو ہر قدم پر کامیابی، سکون اور خوشیاں ملیں۔ نیا سال مبارک ہو!۔. 🥳Happy New Year

شب و روز لوگ کوچ کیے جاتے ہیں نہیں معلوم وہاں تماشہ کیا ہے

زندگی میں ہمیں ، حقیقی معنوں میں وہ لوگ جینا سکھاتے ہیں جو مشکل وقت میں ہم سے توقعات کی بیساکھی چھین لیتے ہیں اور پھر ہم انکے بغیر چلنا سیکھ لیتے ہیں۔!! ہر اُس شخص کے ساتھ مخلص رہیں، جسکی ایک اچھی بات آپ کا دل بہلانے کا سبب بنی ہو جس کے ایک مزاحیہ جملے سے آپ کا چہرہ کھلکھلا اٹھا ہو

یاد رکھیں سانحہ ختم نہیں ہوا سانحہ ابھی جاری ہے لاشیں بھی لے گے لوگ بھی اغوا کر لیے گے اور سوال بھی کہ گولی کیوں چلائی اور بائیکاٹ

پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو السلام علیکم

کسی کو ہم سے ہیں چند شکوے کسی کو ہیں بے حد شکایتیں ہمارے حصے میں صرف ہیں اپنی شکایتیں ہیں وضاحتیں قدم قدم پر بدل رہے ہیں مسافروں کی طلب کے رستے ہواؤں جیسی ہیں محبتیں صداؤں جیسی ہیں رفاقتیں

چند سانسوں کے تسلسل سے ہے رونق ساری چند لمحوں کا دل آویز تماشا ہوں میں

منافق مولوی فضل الرحمان کو کانگریس کی طرف سے عمران خان کے حق میں قرارداد پیش کرنے سے شدید تکلیف

یونان کشتی حادثہ میں مزید پاکستانیوں کے مرنے کی اطلاع متضاد اطلاعات ہیں مرنے والے پاکستانیوں کی تعداد دس سے زائد ہے

اسلام آباد گولیاں چالانے کے پیچھے ایسی کئی خوفناک کہانیاں ہیں جو بھیانک ہیں مگر نوجوانوں میں پھر بھی امید باقی ہے

رچرڈ کے ہاتھوں جیو نیوز کا یبن گٹیٹا کروانے پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا کو خصوصی مبارکباد

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جیو کو لگا کہ رچرڈ گرینل اردو کہاں سمجھے گا! مگر رچرڈ نے جیو کا بھلتکار کر دیا جیو نے ایکسس ڈیلیٹ کر دی بلاول کو جلد امریکہ روانہ کیا جائے گا

ایف آئی اے میں صحافیوں کے خلاف اداروں پر تنقید کرنے پر مقدمات درج۔۔ہرمیت سنگھ ۔۔حسنین رفیق سلمان درانی۔۔عمران کھٹانہ ۔۔مریم شفقت ملک رضوان احمد خان کے نام شامل

ایک شاعر جو لفظوں سے اپنی سوچ و فکر بیان کرتا ہے اس کی سوچ پر پابندی لگا کر ڈفرز بتا رہے ہیں کہ ہمارا عقل و شعور سے کوئی تعلق نہیں ہے مگر سوال تو اب بھی وہی ہے کہ گولی کیوں چلائی؟

صبح الخیر؛ اللہ کریم آپ کا حامی و ناصر ہو۔

کوئی نیا کھیل شروع ہونے کو ہے روس نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کا سفر کرنے سے گریز کریں

ایک نئی صبح بخیر: اس امید کیساتھ کہ ہمارے وطن سے خوف کے سائے ختم ہوں گے اور کبھی تو ایسی فجر طلوع ہوگی جس سے ظلم، جبر، جہالت اور ناجائز حکمرانی کا خاتمہ ہوگا۔

جنوبی کوریا کے سابق وزیر دفاع نے ناکام مارشل لاء "بغاوت" پر حراست میں رہتے ہوئے زیر جامہ استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرنے کی کوشش کی

شام میں ہونے والا ظلم ناقابل یقین ہے شام کے مختلف فوجی ہسپتالوں میں اس طرح کی مکمل طور پر بوسیدہ لاش مل رہی ہیں

اسرائیل شامی بارڈر پر قائم بفر زون عبور کر کے جنوبی شام کے شہر کتانا تک پہنچ گیاـ

صیدنایا جیل کے تہہ خانے کھولے جا رہے ہیں اور وہاں ایسے ہولناک مناظر ہیں کہ جدید انسانی تاریخ میں اس قدر منظم اور گھناؤنا قتل عام نہیں دیکھا ہو گا

ہم درختوں کو اگر خواب سنانے لگ جائیں ان پرندوں کے تو پھر ہوش ٹھکانے لگ جائیں آخری پل ہے ذرا بیٹھ کہ باتیں کر لیں عین ممکن ہے پلٹنے میں زمانے لگ جائیں ہم نوافل میں ترے نام کی تسبیح کریں یوں بھی مسجد میں ترا ہجر منانے لگ جائیں

آج دنیا میں مقیم کشمیری وہ فخر سے اپنی قوم کی اس جہد کو سراہتے ہوں گے۔ قومیں اپنے بہادروں پر فخر کرتی ہیں ۔سہی طور پر بہادر وہ ہیں جو ظالم بادشاہ کے سامنے کلمہ حق کہنے اور اپنا حق لینے کو جینے پر ترجیح دیتی ہیں

آزاد کشمیر کے تمام انٹری پوائنٹ بند جوائنٹ عوامی ایکشن آزاد کشمیر کا فیصلہ احتجاج ختم نہیں ہو گا سب انٹری پوائنٹ بند ہوں گے مزید مطالبات پورے کیے جائیں اور فوری آرڈیننس منسوخی کا نوٹیفیکیشن ہمارے حوالے کیا جائے۔

جمی ورک ، احمد حسن بوبک ، آصف احمدانی ، الہ دین ، فیاض شاہ جیسے متعدد اکاونٹس کے اہل خانہ کو اغوا تشدد اور دیگر ہتھ کنڈے استعمال کر آج یہ اکاونٹس خاموش کروا دیے گئے ہیں

پچھلے ہفتوں میں اگر کسی کو سب سے زیادہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے تو وہ ایجنسیز کی کسٹدی میں بلوچستان سے سالار کاکڑ اور پنجاب سے اویس یونس ہیں۔ دونوں نوجوان ہیں، پڑھے لکھے ہیں اور اس ملک کا مسقتبل ہے مگر بےانتہاء تکلیف دی گئی ہے

نو منتخب صدر ٹرمپ کے حلف برداری سے ایک دن پہلے یعنی انیس جنوری کو امریکہ میں ٹک ٹاک کو بند کرنے کا فیصلہ ٹرمپ نے ٹک ٹاک کے لیے حمایت کا اظہار کیا تھا اور پابندی کو واپس لینے کا وعدہ کیا تھا۔

ھندوستانی پائلٹ نے آسٹریلیا کی ڈیوٹی فری شاپ سے ایک پرس چورا لیا اور بعد میں اپنے جہاز سے پکڑا گیا

‏محبت اور پسند دو الگ الگ جذبے ہیں جن کو پھول پسند ہیں وہ توڑ کر پاس رکھ لیتے ہیں جنکو محبت ہوتی ہے وہ توڑتے نہیں اُن کا خیال رکھتے ہیں.

ہم انکے خاندان اور انکی نسلوں سے بھی نفرت کریں گے۔ ہم اس نفرت کو اپنی اگلی نسلوں تک پروان چڑھائیں گے

صدر بائیڈن نے ٹیکس چوری اور ممنوعہ بندوق کے الزامات میں سزا یافتہ اپنے بیٹے ہنٹر کو مکمل اور غیر مشروط معافی جاری کی۔

پاکستان میں جو کچھ ہورہا ہے یا جو حالات ہیں، یقیناً ہر پاکستانی فکر مند ہوگا. پاکستان کے تمام مسائل کا حل بس ایک چیز میں ہے. "فوج سیاست میں مداخلت چھوڑ دے."

اتنی مختصر سی زندگی میں دوسروں کو تکلیف دینے کا وقت نکالنے والا شخص ذہنی طور پر معذور ہوتا ہے

کہتے تو یہ تھے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں مگر 27 نومبر کو ثابت کیا کہ ان کا تو انسانیت سے کوئی تعلق نہیں

نہتے لوگوں کو گولیاں مارنے والے ہم سے تہذیب کی توقع ہرگز مت رکھیں اخلاقیات گئیں بھاڑ میں یہ بتاؤ ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩

فرانسیسی نژاد جارجیا کے صدر نے عہدہ چھوڑنے سے انکار کر دیا۔ سلوم زورابیچولی نے نومنتخب پارلیمنٹ کی قانونی حیثیت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ان کی کامیابی کا اعلان نہیں کر سکتی

خطے میں شام “ سوریہ “سے تیسری جنگ کا آغاز ہو گیا ہے ‏دوسری طرف صدر پیوٹن نے روسی فوج کو دنیا کے مہلک ترین بم سرمٹ نیوکس کو تیار رکھنے کا حکم دے دیا

ظلم و جبر اور بربریت، نہتے لوگوں پر شیلنگ، فائرنگ، اور سنائپر ہیڈ شاٹ جیسے گھناؤنے جرائم کا ارتکاب کرنے کے بعد یہ کٹھ پتلی موقع پر آ کر طنز و مزاح کا پروگرام چلا رہے ہیں یہ پست ذہنیت اور انتہائی گھٹیا کم ظرفی کا اعلیٰ مظاہرہ ہے۔

اس وقت تک پی ٹی آئی کے چھ کارکنان شہید، اور ساٹھ کے قریب زخمی ہیں، جن میں کچھ کی حالت کافی سیریس ہے

مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان

محترمہ بشری بی بی کی حفاظت کو یقینی بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے اللہ سب مجاہدوں کی حفاظت کرے

کبھی ہم ممی ڈیڈی پارٹی تھے پھر برگر کہا گیا پھر الانفامڈ یوتھ ہوئے پھر بدین واشڈ ہو گے وہان بھی نہیں رکے بوٹس ہو گے وہاں سے ہوتے ہوئے ہم انتشاری ٹولہ ہو گے پھر دیجیٹل دہشت گردوں کا خطاب مل گیا پھر بات رکی نہیں اچانک سے غدار ہوئے اس بار ہم شر پسند ہو گے پاکستان زندہ باد

اسلام آباد ڈی چوک میں کسی بندے کو کھانے یا پانی کی ضرورت ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرے ۔۔ 03017972974* *نوٹ ۔۔خدارا کسی کو فضول تنگ نہ کیجئے گا

ڈی چوک کے قریب قافلے پر فائرنگ تیرہ کے قریب کارکنان زخمی یاد رہے کہ قافلہ بہت بڑا ہے جس کی وجہ سے پولیس و رینجر کہیں درمیان میں یا آخر میں فائرنگ کرتے ہیں

قافلہ بالآخر ڈی چوک پہنچ گیا

تحریک انصاف نے نماز ظہر باجماعت ڈی چوک میں ادا کرنے کا اعلان ،صفیں بھی منگوا لی ہیں

الحمدللہ تمام رینجرز اور پولیس اہلکار G نائن سے چلے گئے، ‏ پی ٹی آئی کا قافلہ جی نائن سے آگے بڑھتا جا رہا ہے