Profile avatar
khmalik.bsky.social
"THE BEST LESSONS ARE IN THE WORST MOMENTS"
1,029 posts 3,014 followers 4,265 following
Prolific Poster

‏چند سال پہلے باجوہ کو قوم کا باپ کہتے تھے اب بشری بی بی کو قوم کی ماں کہہ رہے ہیں۔ بناؤ جس کو مرضی پر combination تو ٹھیک رکھو

‏برباد گلستاں کرنے کو، صرف ایک ہی پینچودہ کافی تھا، ہر شاخ پہ پینچودہ بیٹھا ہے، انجام عمرانستان کیا ہوگا

اور ناظرین ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی ٹھینگا دکھلا تے ہوے کہا چل نیواں نیواں ہو کے نکل جا وڈا تو نشٸ۔ میں کیا ہنڑ ارام جے۔

‏خود ہی کہا بات چیت کرنی ہے۔ مطالبے کئے اور جواب لئے بغیر خود ہی کہا کہ بات چیت ختم۔ عجیب نشئی ہے۔

‏ریاست سے بھی طاقتور کون ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ ملک ریاض بارے نیب کی خبر جو پی آئی ڈی نے بھی جاری کی وہ ڈان کے بعد صرف روزنامہ نئی بات اور ڈیلی 92 نے صفحہ اول پر شائع کی۔ روزنامہ جنگ سمیت دیگر اخبارات اب اپنی صحافت اور آزادی کے دعوؤں اور نعروں کی کیا وضاحت دیں گے؟؟؟

‏انگور کھٹے ہیں ، ہمیں تو پہلے دن پتہ تھا کہ ان سے مزاکرات ایک لاحاصل مشق ہے کوئئ سپیکر قومی اسمبلی سے پوچھے ہنڑ آرام جے قوم یوتھ کا ایک ہی علاج جو رات اختیار ولی نے دیکھا دیا

‏مسلم لیگ ن کی سینئیر لیڈرشپ کو چائیے وہ اپنے لیڈران کو دوٹوک یہی پیغام پہنچا دیں جو بھی کسی ٹی وی پروگرام میں جائے اور وہاں مریم نواز پر کوئی کتا بلا بھونکیں تو اُسے ویسی ہی زبان میں جواب دے جیسا اختیار ولی خان نے دیا ہے شرافت چھڈ دیں یہ اخلاقی زبان سمجھنے والے ہرگز نہیں ہیں

‏یاد رہے حکومت میں آتے ہی عمران خان نے سب سے پہلے اس قادیانی کو جیل سے نکال کر امریکہ بھیجا تھا

‏مریم نواز کو نوازشریف کی ناجائز اولاد کہنے پر اختیار ولی خان نے نعیم نعیم پنجوتہ کی ہڈی پسلی ایک کر دی ان لوگوں سے سچ برداشت نہیں ہوتا ورنا امریکہ کی عدالت نے ٹیریان کو عمران خان کی ناجائز اولاد ڈکلیئر کیا ہے آج نعیم حیدر پنجوتہ کو اندازہ ہو گیا ہوگا کہ ہر پٹھان یوتھیا نہیں ہوتا

‏ملک ریاض کے لشکر میں جو ریٹائرڈ جرنیل ہیں وہ بلڈی سویلین سے تو مقابلہ کر سکتے ہیں لیکن حاضر ڈیوٹی جرنیلوں کے سامنے ریت کی دیوار ہیں۔۔۔ یہی حال ملک جی کے میڈیا بریگیڈ کا ہے۔۔۔اس لئے اگر یہ جنگ جاری رہی تو جیت پنڈی کی ہو گی

‏وہ پوچھنا تھا ملک ریاض کی کرپشن پر کتنے پروگرام کئیے ہیں؟

‏پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ملزمان کی حوالگی کا معاہدہ موجود ہے۔ جس کے تحت یو اے ای ملک ریاض کو پاکستان کے حوالے کرنے کا پابند ہے۔

‏نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے آصف کھوسہ ، ثاقب نثار، گلزار احمد، عمر بندیال ، جسٹس اعجازالاحسن اور منیب اختر جیسے سسیلین مافیا کو برداشت کیا ۔ اب انقلابی تھوڑا چیف جسٹس کو بھی ہضم کرنا سیکھیں ۔

‏جسٹس فائز عیسیٰ جاتے جاتے 190 ملین پاؤنڈ کی رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ سے نکال کر ریاست پاکستان کو واپس کر گئے تھے۔ ساتھ ہی یہ بھی لکھ گئے کہ بادی النظر میں کرپشن کا پیسہ ہے۔ یہ آرڈر ہائیکورٹ میں عمران خان کی اپیل خارج کروانے میں اہم ثابت ہو سکتا ہے۔ فائز عیسیٰ زندہ باد

ہاہاہاہاہاہاہا😜😜😜 پٹواریو باز ا جاٶ

‏مجھے تو حامد میر نے بلاک کیا ہوا ہے۔ کوئی اسے ٹیگ کر کے پوچھے کہ ملک ریاض سے وِلا کیوں لیا تھا؟ اس کلپ کو اپنے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں چلائے اور جواب دے۔ مبشر لقمان

‏اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ججوں کی تعیناتی کے بعد توشہ خانہ ٹو کیس جسٹس انعام کے سامنے مقرر کر دیا گیا ہے اور جسٹس میاں گل حسن کو اُٹھا کر باہر پھینک دیا گیا ہے اب تو 190 ملین پاؤنڈ کیس بھی انہی محب وطن جج صاحبان کے سامنے لگنا چاہیے وڑیا جے فررررر ؟

‏مریم نواز: قوم کے بچوں کی ماں، انہیں تعلیم دیتی ہے، سکالرشپ دیتی ہے، لیپ ٹاپ دیتی ہے، گھر دیتی ہے، روزگار دیتی ہے بشری بی بی: ریکارڈ کرپشن کی ماں، سینکڑوں کنال زمین لیتی ہے، ہیروں کی انگوٹھیاں لیتی ہے، فرح کے ذریعے کمیشن لیتی ہے قسمت اپنی اپنی !!!

‏190 ملین پاؤنڈ کیس میں کرپشن کی بنیاد پر ملک ریاض کا ویزہ کینسل نہ ہوا ہوتا تو وہ آج برطانیہ میں بے فکر بیٹھا ہوتا۔ مجبوراً دبئی میں پناہ لینا پڑی۔ وہاں نیندیں ضرور حرام ہوئی ہوں گی کیونکہ پاکستان نے یو اے ای سے ملک ریاض کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ رہے نام اللہ کا

‏نشئی کیساتھ جو بھی جُڑا ہے زلیل ہی ہوا🥳

‏اے اہل فلسطین ہمیں معاف کر دینا جب تم یہودیوں کے ظلم کا شکار تھے تو ہم اپنے ملک میں یہودیوں کی ناجائز اولاد سے نبرد آزما تھے 😂

‏ناظرین ۔۔۔🚨 حامد میر کی آزادی اظہارِ رائے کو خطرہ لاحق ہونے لگا ہے

منافق میر کی باپ کا نام میڈیا پے ایک فراڈیے کی طرح مشہور ہونے پے پھرتیاں

‏آپ جنرل عاصم منیر سے لاکھ اختلاف کریں مگر ایسا پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ ملک ریاض جیسے مافیاز پر ہاتھ ڈالا گیا ہے۔

‏وے میں لکھ واری بسم اللہ کراں ۔۔۔۔🥰

‏آپ کے خیال میں جسٹس ٹھگی شاہ مستعفی ہو گا یا اسے لات مار کر نکالنا پڑے گا؟

‏یہ بات ثابت ہو گئی کہ جنرل عاصم منیر نہ پراپرٹی مافیا کے ہاتھ میں آئے یا سمگلرز کے۔ انہوں نے دونوں کو تُن کے رکھ دیا۔ بہت سارے اینکرز کا بھی یہی مسئلہ ہے کہ وہ پراپرٹی ٹائیکونز کے فرنٹ مین تھے۔ ان کی فائلوں کو پہیے لگواتے تھے۔

‏سید طلعت حسین پاکستان کے معدودے چند صحافیوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے ملک ریاض کے ہاتھ پر بیعت نہیں کی اور اپنے چھوٹے سے تیشے پر اس مارگلہ کی سیالکوٹی پہاڑی پر ضربیں لگاتے رہے۔ شاہ جی سرخرو ہو گئے۔ اب سارا میڈیا ملک ریاض کا نام بھی چھاپ اور نشر کررہا ہے اور بحریہ ٹاون کا نام بھی لے رہا ہے۔ 😂

‏جتنے بڑے بڑے بیوروکریٹس اور سیاستدان ملک میں فرائض انجام دے رہے تھے اس سے کئی زیادہ ٹھیکیدار ریاض کی پینٹ کی اگلی جیب میں پڑے ہوئے ہیں لیکن آج ریاست نے ٹھیکیدار کے کان پھاڑنے کے باقائدہ احکامات جاری کردئیے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ “ وہ صرف تراویاں نہیں پڑھاتا بلکہ ساتھ صفیں بھی سیدھی کروا رہا ہے”

‏پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی! پاکستان کا ہر انویسٹر جانتا ہے کہ عمران خان کی ناکامی میں پاکستان کی کامیابی ہے۔ نمبرز اور ڈیٹا کبھی جھوٹ نہیں بولتا۔ ہمت ہے تو اسکا رد کرکے دکھاو شخصیت پرستو!

‏بریکنگ نیوز! 190 ملین پاونڈ میگا کرپشن سکینڈل کا فیصلہ آ گیا۔ عمران خان کو 14 سال جبکہ بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی لیکن شخصیت پرست فکر نا کریں! آپ کے یوتھیوبر یہی بتائیں گے کہ وہ اگلے 14 سال کی جنگ جیت چکا ہے۔

‏خبر یہ نہی ہے کہ بیرسٹر گوہر نے تنہائی میں آرمی چیف سے ملاقات کی ہے اصل خبر یہ کہ صحافیوں سے ملاقات میں عمران نیازی نے اس ملاقات کو خوش آئند کہا ہے اخے ڈٹ کے کھڑا ہے کپی تان کہ بوٹ تو میں ہی چاٹوں گا 😂😂

‏تمام عمر سُنا کہ روحانیت فقر میں ملتی ہے لیکن مُرشد کے ذریعہ معلوم ہوا کہ اسے سکھانے کے لئے 190 ملین پاؤنڈ بھی ہونے چاہئیں۔ واہ مُرشد!

عزت دار آدمی بےشرمی پر مبنی کوئی بھی کام چھپ چھپا کے کرتا ہے جبکہ کنجر وہی کام نہ صرف سرعام کرتا ہے بلکہ اس کی فخریہ انداز میں تشہیر بھی کرتا ہے۔ یہ بات مجھے یوں یاد آئی کہ یوتھیے کہتے تھے کہ چاچو گاڑی کی ڈکی میں بیٹھ کر آرمی چیف سے ملاقاتوں کے لیے جاتے تھے۔ 😜😜😜😜

عسکری زرائع نے بیرسٹرگوہر سے آرمی چیف کی ملاقات پر وضاحت جاری کر دی۔ بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور سے پشاور میں بات چیت خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی اور انسداد دہشت گردی معاملات کے تناظر میں ہوئی ۔بیرسٹر گوہر نے سیاسی معاملات پر بات کرنے کی کوشش کی، ذرائع

‏ملک ریاض کے 190 ملین پونڈ جائز آمدن تھے تو برطانوی حکومت نے ضبط کیوں کئے؟ رقم برطانیہ نے حکومت پاکستان کو واپس کرنا تھی تو سپریم کورٹ میں جُرمانے کے طور پر کیوں جمع کی گئی؟ جُرمانہ اور القادر ٹرسٹ کو زمین کا عطیہ پرائویٹ ڈیلز تھیں تو عمران خان کابینہ کے سامنے کیوں لائے؟ 🧐

‏جب ملزمان کو پتہ چلا کہ پاک پتن سے لطیف نامی شخص بھی فیصلہ سنائے جانے کے وقت موجود ہو گا تو دونوں ملزمان نے کمرہ عدالت میں آنے سے انکار کردیا۔ ہم نے فیصلہ سننا ہے ذلیل نہیں ہونا، ملزمان کا موقف۔ 😂😂😂

‏عمران خان نے ساری زندگی ارب پتی خواتین کو چونا لگایا، آخر میں بشریٰ بی بی نے جادو ٹونے اور روحانیت کے نام پر خان کو چونا لگادیا

‏زرا سوچئے عمران خان نے کتنی بڑی چوری کی ہوگئ ، کے اس نے اپنے دفاع کے لئے وکیلوں کو سات کروڑ تو فیس ہی ادا کر دی 🤦‍♂️ اور کیس اتنا سیدہ ہے ، کسی سے مفت بھی لڑوا لیتے تو وہ بھی بتا دیتا کے 190 ملین پاؤنڈ میں کتنی زمین بطور رشوت لی 🤦‍♂️

‏امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے عمران خان کا مسلہ پاکستان کے آئین، قانون، اور عدالتوں کا قرار دے دیا اوہ پیا جے عالمی دباؤ 😁😁😁

‏اسوقت عمران خان کو سمجھ نہیں آرہی وہ نوازشریف کے پاؤں پکڑیں یا جنرل عاصم منیر کے پاؤں پکڑیں ۔اگر دونوں نہیں پاؤں آگے کرتے تو شہبازشریف کی آپشن بھی موجود ہے۔

‏متحدہ عرب امارات کی ایمبیسی کا ایک لیٹر منظر عام پر آیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کی وزارت خارجہ سے آفیشیل شکایت کی ہے کہ جوکر نامی ایک اکاونٹ جس کا تعلق سلمان اکرم راجہ سے ہے وہ محترم شیخ میحمد بن زید کے بارے میں نازیبہ بکواس کر رہا ہے۔

📢📢📢📢🔊🔊🔊🚨🚨🚨 ‏اڈیالہ میں معمولی قیدی قید نہیں بلکہ امریکہ و اسرائیل کی 28 سالہ انویسٹیمینٹ قید ہے ۔

‏یہ فرعون کے زمانے کا بابا 🤭 عینک سیدھی لگا نہیں سکتا🤣 لیکن یوتھیوں کو چونا لگانا خوب جانتا ہے۔

‏سال 2024 کی سب سے بہترین ویڈیو ،اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔

‏عمران خان کوطالبان کی واپسی کی ذمہداری لینی چاہیئے۔بطوروزیراعظم اُنکاکام صرف گھڑیاں بیچنایامال اکھٹا کرنانہیں تھا۔طالبان کاوبال اُنہوں نےنازل کیا،اگروہ کہتے ہیں کہ یہ جنرل فیض اورجنرل باجوہ کافیصلہ ہے تواُن سے بھی پوچھناچاہیئے۔خواجہ آصف

‏کیا عمران ریاض خان 2025 میں جھوٹ بولنا چھوڑ دے گا ؟؟؟