Profile avatar
khurramgolarvi.bsky.social
Architect interior designer https://x.com/khurramArchitet?t=tcD_46IB0djNLu1iab35kg&s=08
29 posts 147 followers 140 following
Regular Contributor
Active Commenter

‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔

کوئی اچھی دوست ملے گی ،

عمران خان پر ڈونلڈ ٹرمپ جیسے جھوٹے الزامات لگا کر جیل میں بند کر دیا گیا ہے، عمران خان کو رہا کیا جائے رچرڈ گرینل

🚨میں تمام ریکارڈ دیکھنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ گولی چلی ہے اور یہ کسی کے حکم پر کسی سیاسی جماعت پر نہیں بلکہ انسانوں پر گولی چلی ہے، ڈاکٹرز نے بار بار لکھا ہے کہ " یہ گولی لگنے سے زخمی ہوا ہے " مطیع اللہ جان

‏انسان کے لئے وہی کچھ ہے جس کے لئے وہ کوشش کرے۔ (القرآن)

🚨اس وقت دو چیزوں پہ فوکس رکھوں 1-گولی کیوں چلائی💔 2-فوجی پروڈکٹ کا بائیکاٹ #فوجی_مصنوعات_سے_بائیکاٹ ✖

@chandni18786.bsky.social @zeeshan928.bsky.social @piyajee.bsky.social @falkjh.bsky.social @sanamjaved.bsky.social @nahid007.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں

Bat to sahi ha ap kia kahty hain? #pti#foryou#viral#imrankhan

www.instagram.com/reel/DDEfk4p...

Bat to sahi ha ap kia kahty hain? #pti#foryou#viral#imrankhan

www.instagram.com/reel/DDEfk4p...

انشاءاللہ وقت کے یزید کو ہار ہوگی اور خان رہا ہو جائےگا

‏تین گھنٹے تک اتنی شدید فائرنگ کی گئی جیسے فلسطین یا لبنان کا منظر ہو- حامد میر ‎@HamidMirPAK ‎#PTIProtestIslamabad

Good night every one

نہ فوج میری نہ حکمران میرے نہ صحافی میرے یہ سب کے سب قاتل ہمارے وزیر داخلہ دہشتگرد 🥾🇵🇰

مجھے گولی پولیس نے ماری ہے، D chowk میں زخمی ہونے والے کارکن کی گواہی کیا یہ گواہی IG اسلام آباد کو مجرم ثابت کرنے کیلئے کافی نہیں؟

‏عمران خان کو جیل کے اندر چارپائی تک نہیں دی گئی ایسی چارپائی دی گئی جس پہ نہ وہ کروٹ لے سکتا تھا نہ وہ سیدھا لیٹ سکتا تھا بشرای بی بی کا دبنگ تقریر

انشاللہ عمران خان آئے گا اور وزیراعظم کی کرسی پے بیٹھے گا

آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے iA ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں میں بھی یہی کر رہا ہوں۔

@fatimahpti.bsky.social @ptif.bsky.social @suny1.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @1gijl.bsky.social @ranag80.bsky.social @rabiakhan1.bsky.social @fatimahpti.bsky.social @fatimaniazi804.bsky.social @ptifollowers.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں🫶

ہماری حکومت کے خاتمے سے دو ہفتے پہلے OIC وزرائے خارجہ کی کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی جو سعودی عرب کے بغیر ممکن ہی نہیں تھی،سعودی عرب ہر مشکل مرحلے میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے، عمران خان۔۔۔!!!