Profile avatar
kmm231264.bsky.social
Please any PTI related person may not allowed to follow .. Will be blocked
351 posts 873 followers 897 following
Getting Started
Active Commenter

ہاں بھئی یہاں کوئی ہے یا نہیں۔۔۔ آواز آ رہی ہے یا نہیں۔

دشمن کی حکومت ہو تب بھی نہیں کہوں گی باہر نکلو اور آگ لگادو، مریم نواز

youtube.com/watch?v=c_FJ...

عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ فیصلہ اچانک موخر ہو جانا ایسے ہی نہیں ہوا ،یقینا عمران خان نے" باس بس آخری بار بات سن لو " والا ڈرامہ رچایا ہے۔ اس لیے ایک موقع دیا گیا ہے۔ دیکھتے ہیں عمران خان این آر او لینے میں کامیاب ہو پاتا ہے یا نہیں۔

Good Morning 🌞🌅🌄

‏یہ ملکی تاریخ کا سرکاری سطح پہ کیا جانے والا وہ ٹوئٹ ہے جس نے 24 گھنٹے میں 19 ملین ویوز حاصل کرکے اگلے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دئے ہیں۔ اس اشتہار نے جہاں چھوٹے بڑے ہر قسم کے یوتھیوں کی ہر جگہ سے دھواں تو نکالا ہی ساتھ بھارتیوں کے بھی کانوں کے پردے پھاڑ دئے

‏یہ وفا کی باتیں اور تمہارے ہونٹ جھوٹی حکایتیں اور تمہارے ہونٹ نظر کی یہ شوخیاں اپنی جگہ لیکن شکوے شکایتیں اور تمہارے ہونٹ پیشِ نظر جیسے گلستاں ہو کوئی گُلوں کی شباہتیں اور تمہارے ہونٹ ‎#کاشف_کرنٓ ‎#رقصِ_سُخن

اسلام علیکم۔۔۔!!! ‏یا اللّٰہ جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرما، جن کو رزق کی تنگی ہے ان کو رزق عطا فرما، جو بے اولاد ہیں انہیں نیک صالح اولاد عطا فرما، جو اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جاچکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما، آمین

‏عجب عشوے و عجب کج ادائیاں ہم یہ عنایتیں اور تمہارے ہونٹ مل جائیں تو کیا نہ ہوگا سوچو وصل کی راتیں اور تمہارے ہونٹ گویا محبت کی یہ ہی ھے کنجی یعنی شرارتیں اور تمہارے ہونٹ اس حسن پہ دل فریفتہ کرنٓ ھے ہائے یہ نزاکتیں اور تمہارے ہونٹ ‎#کاشف_کرنٓ ‎#رقصِ_سُخن