Profile avatar
knh79.bsky.social
97 posts 780 followers 873 following
Prolific Poster

Which team will add their name to this illustrious list at #ChampionsTrophy 2025? 🤔 More 👉 www.icc-cricket.com/tournaments/...

The Sajid Khan Celebration by Babar and Rizwan 🙌🏻🔥 What a frame !! 😎

*اللہ سے ہر حال میں مدد مانگیں اور اللہ کا بہت بہت شکر ادا کریں جو جو چیزیں اللہ نے ہمیں عطا کی اور اگر وہ عطا نہ کرتا تو ہم کیا کر لیتے😢😰❤️😍🤲🤲

*!!! اے انسان۔ !!!* *تمہاری خوبصورتی۔ تمہارا جمال۔ تمہارا حُسن ۔ جوانی کا نشہ، دولت کا گھمنڈ،تمہاری قابلیت کے چرچے،تمہارے ہنر سب ایک دن ختم ہو نے والے ہیں تو غرور کس بات کا ؟؟؟* *کیا تم نے نہیں سنا ؟* *کُلُّ نَفَسٍ ذائقۃُالمَوتِ*۔

*اے اللہ!* ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

وہ خاموشیوں کو بھی سُن لیتا ہے، لیکن اُسے بندے کا اظہار کرنا پسند ہے۔ جب بندہ کہتا ہے ' *اے میرے رب* '، تو وہ متوجہ ہو جاتا ہے۔ جب بندہ یہ کہتا ہے ' *تو بڑا رحیم ہے* '، تو اُس کی رحمت جوش میں آ جاتی ہے۔ جب بندہ کہتا ہے ' *اللہ، مجھے معاف کر دے* '، تو وہ معاف کر دیتا ہے۔ اور جب بندہ گڑگڑا کر کچھ مانگتا

‏﷽ *`استغفار کے فوائد`* `(¹)` *گناہ معاف ھونگے* (سورة نوح، ¹⁰) `(²)` *بارش ھو گی* (سورة نوح، ¹¹) `(³)` *اولاد نصیب ھو گی* (سورة نوح:¹²) `(⁴)` *مال ملے گا* (سورة نوح:¹²) `(⁵)` *باغات ملیں گے* (سورة نوح:¹²) `(⁶)` *نہریں جاری ھونگی* (سورة نوح ¹²) `(⁷) *خوش حالی والی زندگی

پس صبر کرو۔ خوبصورت صبر🌸 خوبصورت صبر؟ وہ کیا ہوتا ہے؟؟ وہ صبر جس میں کوئی شکوہ اور شکایت نہ ہو،بس کامل یقین ہو اس ایک ذات پہ جو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والی ہے۔ ایک مضبوط دل اور پریقین روح کے ساتھ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے جواب کا انتظار ہو!🌸

*Surat No 10 : سورة يونس - Ayat No 6* `اِنَّ فِی اخۡتِلَافِ الَّیۡلِ وَ النَّہَارِ وَ مَا خَلَقَ اللّٰہُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّتَّقُوۡنَ ﴿۶ *حقیقت یہ ہے کہ رات دن کے آگے پیچھے آنے میں اور اللہ نے آسمانوں اور زمین میں جو کچھ پیدا کیا ہے ، اس میں ان لوگوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں جن کے دل میں خدا کا خوف ہے

*#اللہ نے وہ لے لیا، جسے کھونے کا تم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا، تو یقیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا، جسے پانے کا تم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا۔ ان شاء اللہ*🌸

اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے. زندگی, اللہ اور آخری رسول حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت میں گزارنے کی توفیق عطاء فرمائے. اور خاتمہ ایمان پر نصیب فرمائے. *آمین* *صدقہ جاریہ کی نیت سے آگے شئیر کریں*

تہجد کے سجدوں میں تمہارا رونا ضائع نہیں جائے گا ان شاء اللہ تمہیں وہ سب کچھ ملے گا جو تم چاہتے ہو بس تم اپنے اللہ پر یقین رکھو۔ ❤️

تہجد کی نماز معجزوں کا وسیلہ ہے۔ جب تمہیں ہر راستہ بند نظر آئے، تو تہجد کا رستہ اپنانا۔ پھر دیکھنا، ناممکن بھی ممکن ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

جب انسان بچوں کی طرح اپنی من پسند چیز کے لیے اللہ کو مناتا ہے، تڑپ سے گڑگڑاتا ہے، تو اللہ مان جاتا ہے، کیونکہ اُسے اپنے بندے کی یہ معصومیت بھری ادا بہت پسند ہے۔ ❤️

#WIvBAN #PAKvsSA #ChampionsTrophy2025 #PAKvsSA #SAvsPAK #PakVsSA #PAKvsSA #BabarAzam𓃵 #PAKvsSA #PakVsSA #cricket #livecricket #SAvPAK | #PAKvsSA | #PakistanCricket | #Cricket

Pakistan's playing XI for the first T20I today 🇵🇰 #SAvPAK | #BackTheBoysInGreen

🚨 TOSS ALERT 🚨 South Africa win the toss and elect to bat first 🏏 #SAvPAK | #BackTheBoysInGreen

تنہائیاں تھی رات تھی تیرا خیال تھا شور ایسا تھا کہ آنکھ لگانا محال تھا۔.

بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے🩷🩷

"انسان اپنے مشکل دنوں کو بھول سکتا ہے، لیکن وہ ان کو کبھی نہیں بھولتا جنہوں نے اس کے لیے آسانیاں پیدا کیں۔"

میرے اچھے وقت نے لوگوں کو بتایا کہ میں کیسا ہوں۔💐 اور میرے برے وقت نے مجھے بتایا کہ لوگ کیسے ہیں۔💔 🥀

24 نومبر سے PTI کا جھوٹا پروپیگینڈا جاری ھے۔مختلف پروگرامز میں اپنے کارکنان کی ہلاکتوں کی تعداد مختلف بتا کر اور بار بار پوچھنے پر کسی ایک کا بھی نام نہ بتانے پر اس بار PTI کو جھوٹے پروپگنڈے پر سخت سزا ملنی چاہئیے کیوں کہ ان کے جھوٹ نے ملک کو ہمیشہ ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ھے

فیصلہ کرنا ہوگا معیشت بہتر کرنی ہے یا دھرنوں کا سامنا کرنا ہے، وزیراعظم عدالت نو مئی کا بروقت فیصلہ کرکے سزائیں دے دیتی تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا، وزیراعظم آخری 48 گھنٹے میں فیصلہ ہوا کے فوج ذمہ داری سنبھالے گی، وزیراعظم خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں دہشت گردی نے سر اٹھا لیا ہے، وزیراعظم

بشریٰ بی بی اور علی آمین گنڈاپور کنٹینر سے کیسے فرار ہوئے؟ بشریٰ بی بی کے کنٹینر کو آگ کس نے لگائی؟

بشریٰ بی بی کی یلغار ناکام بشریٰ بی بی اور علی آمین گنڈاپور فرار ہو کر مانسہرہ پہنچ گئے پی ٹی آئی لیڈر شپ نے کارکنان کو ایک بار پھر بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا اسلام آباد،موٹروے ٹول پلازہ،حسن ابدال اور اٹک خورد سے ہزاروں کارکنان گرفتار پی ٹی آئی کے فرار کارکنان کا قیمتی سامان اور گاڑیاں خوردبرد

پی ٹی آئی پر پابندی کے پی کے میں گورنر راج وفاقی کابینہ کے آج کے اجلاس کے انجیڈے میں ۔۔۔

بڑے بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے

کارکن بلیو ایریا میں ڈی واٹسن کے سامنے پہنچ گئے، ڈی چوک کی طرف پیشقدمی، پولیس کی شیلنگ۔۔۔

زیرہ پوائنٹ اسلام آباد سے تحریک انصاف کے احتجاج کے تازہ مناظر'ایک بڑی تعداد سرینگر ہائ وے سے ہوتے ہوئے رکاوٹیں عبور کر کے ڈی چوک کی طرف بڑھ رہی ہے۔نقاب پوش مظاہرین کے ہاتھوں میں غلیلیں اور ڈنڈے ہیں۔ یہ فیصلہ کرنا دشوار ہو رہا ہے کہ آیا یہ تحریک انصاف کے کارکنان ہیں یا شرپسند عناصر؟ #islamabad

بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ ریڈ زون کی جانب روان دواں، اس وقت کیا صورتحال ہے؟

خان کی رہائی! شہباز مستعفی مارشل لاء کا خطرہ اسلام آباد فوج طلب مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

بشریٰ بی بی کے ساتھ احتجاج میں شریک پی ٹی آئی اراکین بڑی مشکل میں پھنس گئے اسلام آباد میں فوج طلب انتشار پھیلانے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

بشریٰ کی یلغار کا مقابلہ اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کے تحت فوج طلب انتشار پھیلانے میں ملوث شرپسند عناصر کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم