Profile avatar
kshakir44.bsky.social
39 posts 739 followers 852 following
Regular Contributor
Active Commenter

تمہيں جينا تو ہر صورت ميں ہے پھر کيا يہ ہی اچھا نہيں کے تم پھولوں کی تجارت کرو اور تمہارے ارد گرد کی فضا ہميشہ انکی خوشبو سے مہکتی رہے ❤

آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں🫶 🌺

‏شہر کو چھوڑ کر گاؤں کی طرف آتے ہیں ‏لعل تھک جائیں تو ماؤں کی طرف آتے ہیں ‏عدنان محسن

🌹♥️Islamabad♥️🌹

فیک اکاؤنٹ کی بھی بھرمار ہےنیلے اسمان پے

A gay ny pakistani

Mem sy chek kr lo feke acont to nhn

🌴💚اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد

اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں

اسلام علیکم صبح بخیر