Profile avatar
malik786ld.bsky.social
8 posts 373 followers 361 following
Regular Contributor

3 مرتبہ درود شریف، آیت الکرسی اور سورت اخلاص پڑھ کر عمران خان اور ہمارے مجاہدوں کیلئے خصوصی دعا کردیں، جزاک اللہ خیر

اللہم صل وسلم علی نبینا محمد وآلہ واصحابہ وسلم

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

ہم تمام "ڈیجیٹل شہدا" کی "آن لائن شہادت" پر غمزدہ ہیں اور انکے ڈیجیٹل ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ تاریخ میں ایسی شہادتیں پہلی بار ہوئیں، جن کا جنازہ، تدفین اور قبریں سب انٹرنیٹ پر ہی ہیں۔ #DigitalMartyrs

اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَدَنِي اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي سَمْعِي اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَصَرِي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْكُفْرِ ، وَالْفَقْرِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ

کنری کے رہائشی محمد عامر ولد لیاقت گجر نے اپنی اہلیہ اور پانچ بچوں کے ہمراہ قاادیاانیت سے تائب ہوکر کلمہ طیبہ پڑھ کر گلزار خلیل سامارو میں پیر محمد عمر جان سرہندی کے دست مبارک پر اسلام قبول کرلیا،پوری فیملی کو دائرہ اسلام میں داخل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

‏اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَدَنِي اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي سَمْعِي اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَصَرِي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْكُفْرِ ، وَالْفَقْرِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ

ابوجہل کی ”الف“ سے لیکر قادیانی کی ”ی“ تک منکرین ختمِ نبوت پر لعنت بیشمار #عقیدہ-ختم-نبوت-زندہ-باد

بنوں میں مسلح افراد نے چیک پوسٹ پرقبضہ کرکے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

Alhamdulillah mujhy fakhar h 🕋

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️

اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی ال ابرھیم انک حمید مجید اللہم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی ال ابرھیم انک حمید مجید