Profile avatar
malik8221.bsky.social
203 posts 1,182 followers 1,227 following
Prolific Poster
Conversation Starter

Hi cat lover's friend's Visit my YouTube channel watch more videos cute beautiful cat's youtube.com/@catslife786

‏کراچی پولیس نے چھٹی جماعت کے طالب علم پر مقدمہ درج کرلیا، سٹی کورٹ تھانے میں درج مقدمے میں دس سال کے طالب علم فراز لغاری پر دھمکیاں دینے کا الزام لگایا گیا ہے۔۔۔۔

لوگ سمجھتے ہیں کہ طواف کے دوران تصویر لینا بہت ضروری ہے۔ دوسروں کو بھی پتہ چل جاتا ہے کہ عمرہ کرلیا، آپ نوٹ کرلیں کہ لوگوں کی اکثریت نے عبادت کو بھی مزاق بنا لیا ہے۔ نماز کی تصویر، کسی کی مالی مدد کررہے ہیں تب بھی تصویر، حج وعمرہ کی سیلفی ، ۔ عبادت صرف اللہ کی ذات کیلئے ہوتی ہے۔۔ دکھاوے کیلئے نہیں۔

اللہ پر ہے ایمان مشکل کرے گا آسان رہا ہوگا کپتان دوبارہ ہوگا امن وامان منتظر ہے اس لمحے کا سارا پاکستان

سڑکیں ہر طرف گرم نظر آئیں گے،عید کے بعد پاکستان میں صرف احتجاج ہی احتجاج ہوگا. عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

Fear Not Have Faith Allah is the most merciful most beneficent . 🤲🥹 Alhamdulilah Khair InshaAllah 🤲

🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 وہی ہے جو ہر طرح کے لوگوں پر اپنی رحمت کی چادر بچھا دیتا ہے. جو ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے یعنی بکھرے وجود کو سنوارتا ہے، خوشیوں میں اس کی مہربانی نرمی بن کر آتی ہے، اور آزمائش میں اس کی عنایت صبر کا نور بن جاتی ہے. 🩷🩷🩷🩷🌹🩷🩷🩷🩷

صبح جب ہم سو کر اٹھتے ہیں جو سب سے خوشی اور خوبصورتی اس خیال کی ہوتی ہے کہ آج کوئی نہ کوئی پسندیدہ ڈش ہو گی کہ ہم نے پائے کھانے ہیں یا فش یا نہاری ۔ ساری عمر کھانے ، کھانے کے باوجود ہم ہمیشہ کے چول ہی رہیں گے ۔

▫️یا اللہ! قرآن کو میرا ساتھی بنا دے، میرا راہبر بنا دے، مجھے قرآن کے الفاظ ہی نہیں بلکہ اس کے معانی بھی سمجھنے والا بنا، مجھے قرآن کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا! 🙏🤲 یا اللہ! تُو معاف کرنے والا ہے، تُو معافی کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف کر دے! یا اللہ! یا اللہ! یا اللہ! آمین یا رب العالمین! 🤲🏻

سورہ بقرہ کی آخری دو آیات حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ سے راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص رات میں سورہ بقرہ کی آخری دو آیتیں (2۔ البقرۃ : 285۔286) سے آخر تک پڑھتا ہے تو اس کے لیے وہ کافی ہیں۔ بخاری ومسلم مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 63 ƸӜƷ✫RJ✫..ƸӜƷ

_*وعلیـــــــــــکم الســــــــــلام ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ۔!!*_ 🏝️

_*وعلیـــــــــــکم الســــــــــلام ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ۔!!*_ 🏝️

‏جو شخض رحمان کے ذکر سے تغافل برتتا ہے، ہم اس پر ایک شیطان مسلط کر دیتے ہیں اور وہ اسکا رفیق بن جاتا ہے - یہ شیاطین ایسے لوگوں کو راہ راست پر آنے سے روکتے ہیں، اور وہ اپنی جگہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم ٹھیک جا رہے ہیں - الزخرف ٣٦-٣٧

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ📿* *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿

یا اللہ میں آپ سے سوال کرتی ہوں اچھے کاموں کا اور برائیوں کو ترک (برائیوں سے بچنے) کا اور تیرے بندوں کے فتنے سے محفوظ رہنے کا اور بغیر فتنے (اسلام پر پر سکون) موت کا آمین یا رب العالمین #اردو_زبان

جو ملک میں آئین کی بالادستی اور انصاف چاہتے ہیں وہ غدار ہیں اور باقی سب حب الوطن (نئی کہاوت)

مظلوم فلسطینیوں کے نسل کشی بند کریں امریکہ آور یورپ ظالم اسرائیلئ درندے نیتن یاہو پاگل کتے کی حمایت بند کریں

مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے ‎#نظریہ_عمران_نہ_مٹ_سکے_گا

The act of helping the oppressed Palestinians is for the sake of Allah Almighty.

ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا فرماۓ الله پاک ہمشیہ آپ کا نگہبان اور مددگار ہو آمین یارب العالمین

📘🌅📗

THE HILL : Reps. Joe Wilson (R-S.C.) and Jimmy Panetta (D-Calif.) introduced the “Pakistan Democracy Act” on Monday, seeking to sanction the country’s Army Chief, General Asim Munir, for “persecution of political opponents” including former Prime Minister Imran Khan. thehill.com/policy/inter...

‏﷽ ‏اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ۞الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۞مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ۞اِیِّاكَ نَعْبُدُوَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۞اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ۞صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم ٬غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ