Profile avatar
malikaltaf512.bsky.social
I m Human 🫣😜
72 posts 438 followers 450 following
Regular Contributor
Active Commenter

‏تجھے چاہنا تجھے پانا تو دور کہیں ایک وہم سا ایک حسین خیال سا اور کسی کے نصیب میں کسی کے مقدر میں تؤں پورے کا پورا لکھ دیا گیا ✍️۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا #قرارہ_راشہ x.com/MalikAltaf512/…‎‎

چلیں۔۔۔ آج تجھے محبت کا ایک معیار بتاؤں وہ جس کو دیکھ دیکھ کر دل کی دھڑکن تیز ہوا کرتیں تھیں دل مچلتا تھا یقین مانو اب وہ چہرہ دیکھ کر ہی ڈر سا لگتا ہے عجیب وحشت ہوتی ہے سہم جاتی ہوں ✍️۔۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا

فقط اُس کے ہیلو اور کیا حال ہیں کہنے کی دیر ہے دل اُسی وقت سنبھل جائے گا بیمار کو شفا یابی میسر ہو گی کسی بہانے سے ہی سہی وہ پوچھے تو دل کا حال طبعیت کا حال سنبھل جائے گا ✍️۔۔۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا

ایک لائین ۔۔۔۔۔۔۔۔ سنو !!! تمام ہو رہا ہے تیری یادوں کا ایک اور سال کہاں مصروف ہو دِل دُکھانے ہی چلے آؤ ✍️۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا #قرارہ_راشہ

اب کی بار تم ‎#Islamabad آنا نئے سال میں تجھے محبت کرنا سکھائیں گے تجھ سے واللہ ✍️۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا #قرارہ_راشہ

اور پھر جو سہنا سیکھ جاتے ہیں وہ کہنا چھوڑ دیتے اُن کو فرق ہی نہیں پڑتا کون کب کہاں بچھڑا ✍️۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا #قرارہ_راشہ 29 C December

کس نے کہا صرف میرا ہی نقصان ہوا ہے شیشے کے سامنے وہ بھی ہارا ہوا لگتا ہے ✍️۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا

مجھے اُس کی آواز وہی سحر انگیز انداز چاہیئے اُسے کہو مجھے پھر سے خوابوں میں ملنے آئے ✍️۔۔۔۔۔ ‎#ملک_ایلیا

ﻣﺪہم ﻋﺪﺍﻭﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﮨﻠﮑﯽ ﺳﯽ ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﻋﺸﻖ ھے

جتنی مرضی انڈرسٹینڈنگ ہو جتنا مرضی پیار ہو لیکن سردیوں میں کمبل صرف اپنا اپنا

میں خاموش طبیعت اداس مزاج کا ایک لڑکا بس اُنہیں کے سامنے بولنے میں مہارت رکھتا ہوں جو دل کو اچھا لگتے ہیں ✍🏻۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا

نظر انداز کی بات بات کی جائے اگر میں تجھے تیری قربت کا بھی شک کروا سکتا ہوں ✍🏻۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا

اتنی شدت سے وہ ایک شخص مجھ میں سرائیت کر گیا کہ اب کئی جنم لینے سے بھی بھلایا نہ جائے گا ✍🏻۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا

مرشد میں لڑ نہیں سکا پر لکھتا رہا خاموش رہ کر ظلم کا حامی نہیں بنا" ‎#فیصلہ_اب_عوام_کرے_گی راج کرے گی خلق خدا ✌️ 🥰 ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک ‎#نومبر24_یوم_انقلاب

ہاں وئی پٹواریو تیاری پھڑو اور پلیٹ فارم خالی کرو ۔۔۔ میرے ہتھے جیہڑا/ جیہڑی چڑھ گئے وہی والی بیماریاں لاحق ہو جانی ہیں تم لوگوں کو بھی جو تہاڈی لیڈر موری یم نواز کو ہیں جن کا علاج صرف جنیوا اور افریقہ کے کالے کالے سرجن کرتے ہیں 😂🤭🙈😜 #سوشل_میڈیا_کپتان_کا ہے انی دیؤ 😎😎 لائین بناؤ تے دفع ہو جاؤ 😜

پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے کروڑوں مرشد عمران خان کے چاہنے والوں کو سلام 🥰✌️