ThreadSky
About ThreadSky
Log In
maliksamikhan.bsky.social
3 posts
200 followers
128 following
Posts
2
Comments
1
کراچی کے تاجروں نے آرمی چیف سے درخواست کی کہ آپ 6 مہینوں کے لیے کراچی کو اون کر لیں تو کراچی کے بزنس مین آئی ایم آیف کا قرضہ اتار دیں گے ۔تاجر حنیف گوہر
submitted 166 days ago •
0 comments
گلی گلی فائنل کال کے پوسٹر بانٹتے کارکنوں سے عوام وہ لینے سے انکار کرتے ہیں تو سوال کیا جاتا ہے کیوں پٹواری ہو جیالے ہو اب یہ کونسا طریقہ ہے لوگوں کو ہراساں کرنے کا ۔۔۔ پھر روتے ہیں نام لے کر فسطائیت کا ۔۔۔۔۔ ویسے حد ہی ہے
submitted 166 days ago •
0 comments