Profile avatar
mardan1122.bsky.social
Imran khan tiger 🐯
13 posts 205 followers 136 following
Regular Contributor

‏کورٹ مارشل۔۔۔۔۔ ریٹائرڈ جنرل فیض حمید پر فردجرم عائد۔ اگست میں کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی۔ الزامات میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ،اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچنانا شامل ہیں، آئی ایس پی آر

وقتی شکست مات نہیں ہوتی ہم پھر آئیں گے۔۔۔ انشاء اللّٰہ

bsky.app/profile/mard...

Power

🙈🙈

‏ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو اِن سے.

bsky.app/hashtag/Imra...

میں صوبے کا وزیراعلی ہوں میری بی اتھارٹی ہے مجھے کوئی روک نہیں سکتا میری صوبے کی مشینری ہے دب کے لاؤ گا اور اس دفعہ زیادہ لیکر آونگا وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور

پاراچنار سے کوہاٹ تک لڑائی پھیل گئی ہے کل ایک گروہ کا خون بہا اور آج اس وقت دوسرے گروہ کا خون بہایا جا رہا ہے ریاست، حکومت، سب غائب ہے #پاڑہ_چنار #کرم_ایجنسی_خیبرپختونخوا #فرقہ_وارانہ_فسادات #اموات #حالات_کشیدہ

اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا حامد میر

‏عمران خان نے تحریک انصاف کو نہیں پورے قوم کو بلایا ہے۔ انشاءاللہ قوم نے کبھی خان کو مایوس نہیں کیا ہے۔ مراد سعید....🔥

یہ حقیقت ہے کہ عمران خان اس پورے سسٹم پر بھاری ہے۔

24نومبر کو ہر پاکستانی نکلے گا اور جب تک ہمارے خان کو رہا نہیں کرےگے واپسی نشتہ۔ #releaseimrankhan #pakistan #pti #imrankhan #imrankhanpti

پشاور ہائی کورٹ سے ہماری 10 دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور ہو گئی ✌️

یہ آپ کو تب تک ہی ڈرا سکتے ہیں جب تک آپ ڈریں گے اپنی طاقت کو پہچانیں عام نہیں عوام ہیں آپ نکلیں پاکستان کی خاطر

‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج

یہاں پر بھی سکہ صرف عمران خان کا ہی چلے گا ایک دوسرے کو follow کروں پی ٹی آئی ٹائگر ویڈیو repost کروں یہاں پر بھی قبضہ صرف خان کے سپاہیوں کا ہونا چاہیے

‏24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان

‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام ‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا

‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے