Profile avatar
maryemshakoor.bsky.social
25 posts 270 followers 154 following
Prolific Poster

‏اسد طور کا بڑا انکشاف پوری ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں یہ نظام گرنے جا رہا ہے۔ جو آج کنگ میکر فیصلہ ساز ہیں وہ بھی اس نظام میں نہیں رہیں گے۔۔

*‏یا اللہ جھوٹے اور منافق لوگوں سے پاکستان کو نجات عطا فرما۔*

‏🚨 رچرڈ گرینل کا بیان غیر معمولی ہے، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا، رچرڈ گرینل حکومتی مینڈیٹ سے تجاوز کر رہے ہیں۔۔۔ شیری رحمان۔😅 اس چرسولی کے بیان سے اندازہ ہو رہا ہے کہ رچرڈ گرینل انہیں کتنی تکلیف پہنچا رہا ہے

#HamidMir

دیکھے ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب

🚨🚨 عمران خان کی اڈیالہ جیل سے اپیل!

جمہوریت لندن میں، نہ کوئی گرفتاری نہ کوئی مقدمہ۔۔۔ ⁦✌️⁩ youtube.com/shorts/6PUn-...

He will

پی ٹی آی لیڈرشپ ھر وقت امن امن کی باتیں کرکے حکومت کو امن کے لیے راضی نہیں کر سکتی۔ حکومت کے ساتھ اسکی زبان میں بات کروگے تو امن آیا گا ورنہ بھول جاو حق،انصاف اور امن کی باتیں۔

یہ ھونا ھے۔

بیرسٹر گوہرکی طرف سے تینوں ہسپتالوں،پولی کلینک،پمز،سی ڈی اے سے تمام ریکارڈ سی سی ٹی وی فوٹیجز مانگ لی گئی ہےاس کے علاوہ سیف سٹی اسلام آباد سے اسلام آباد کی تمام اہم جگہوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجرریکارڈ مانگ لیا گیا ہےاگر مقرر وقت میں ریکارڈ سی ٹی وی فوٹیجز فراہم نہ کی گئی تو ہائی کورٹ سے رجوع کیا جاۓگا

کسی مزاکرات یا اسلام اباد میں احتجاج کرنی کی ضرورت نہیں۔ پختونخواہ کے پنجاب کے ساتھ سارے راستے ورکرز سے بند کرو۔ نہ کوی ائے نہ کوی جائے۔ پھر دیکھتا ھوں عمران خان رھا ھوتا ھے یا نہیں۔

🚨⚠️بجلی بلز۔۔۔ کونسا صوبہ کتنا بڑا ڈیفالٹر؟ 1-سندھ(حکومت/پیپلز پارٹی) واجبات۔۔59.68ارب 2-بلوچستان(حکومت/پیپلز پارٹی) واجبات۔۔۔39.6ارب 3-پنجاب(حکومت/ن لیگ) واجبات...38ارب 4-خیبرپختونخوا(حکومت/پی ٹی آئی) واجبات...8.9ارب

آج سے کئی سال پہلے عمران خان کو اپنے ورکر کی اتنی فکر تھی اگر آج باہر ہوتے تو کیا سے کیا کر دیتے تھے

💯 Agreed.

🚨⚠️تحصیل ہجیرہ گاؤں مہنڈلہ انڈین آرمی کے 30 سے 40 فوجی دن دیہاڑے گھروں میں گھس گئے گھروں میں عورتیں موجود تھیں جنہیں نے بھاگ کے جانیں بچائی اطلاع ملتے ہی مرد موقع پر پہنچے فائرنگ کی تو وہ بھاگ گئے اس سے پہلے بھی انڈین آرمی کی جانب سے ایسا ہو چکا ہے اب سوال یہ ہے کہ یہاں پاک آرمی نے 👇👇

‏ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی بار 2 ارب اور 90 کروڑ کا کاروبار کیا۔۔اسٹاک ایکسچیچ ایسے ہی نہیں اوپر سے اوپر جارہی۔😝🖐🤣

اپنی پولیس کی تو بات ہی الگ ہے اتنے فرمانبردار ہے ریاست کے 😲

‏بینک ملازم قرضے کا آسرا دیکر کسان سے 40 ہزار کے مرغے کھا گیا

اگر اس سال آپ اپنی خواہش کے باوجود کچھ کر نہیں سکے تو فکر کی کوئی بات نہیں ہے۔ آپ کے پاس فریش سٹارٹ کا ایک مکمل سال آنے والا ہے۔ پلاننگ کریں کہ نیا سال کیسے گزارنا ہے۔ اس طرح ہی آپ اگلے سال کو اپنا پچھتاوا بننے سے روک سکتے ہیں۔ ورنہ وقت تو گزرتا ہی رہے گا، اس نے تو گزرنا ہی ہے۔ #جاوید_تیموری

‏حکومت کہتی ہے کہ ہم 9 مئی کے مجرم ہیں، کبھی مجرم جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ نہیں کرتے، آپ جوڈیشل کمیشن بنائیں اگر ہم مجرم ٹھہرائے گئے تو آپ ہمیں سزا دے دیجیے گا، ہم تو حکومت کی مشکل آسان کر رہے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا

پی ٹی آئی کی قیادت کو اب مضبوط کرنا چاہیے عمران خان کا بہادر ٹائیگر ان کو آگے لانا ہوگا موجود قیادت تو کمپرومائز ہے سارا

And we will never give up!

اب بتائیں ان پٹواریوں منافقوں کو۔۔۔

‏اتنی شرید سردی میں ایک ۷۴ سال کی بوڑھی عورت کو دہشت گردی کے جھوٹے مقدمے بنا کر جیل میں رکھا ہوا ہے یہ اُنکی جیل میں دوسری سردیاں ہیں وہ کینسر کی مریضہ ہیں کچھ تو اللہ سے ڈریں سیاسی دشمنی میں اس حد تک گِر گئے ہیں کہ آپ میں انسانیت ہی باقی نہیں بچی ہے ‎#ReleaseDrYasmeenRashid

ڈی چوک نہیں، شہدا چوک

With the growing number of followers on blueSky, it has become a huge platform.

ہن راضی او 9/11 جو ہوا اس کا مدا بھی فیض حمید اور خان پر ڈال دیا گیا۔

‏جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا ‎#گولی_کیوں_چلائی

Good Morning Insafies. Stay calm, focus on boycott. Enjoy your day.❤️