Profile avatar
mazharjan.bsky.social
8 posts 49 followers 7 following
Getting Started

بانی چیئرمین عمران خان پر دباؤ ڈالنے کے لیے جھوٹے اور بے بنیاد سیاسی کیسز بنائے گے، مگر ایک بار پھر اللہ نے عمران خان کو سرخرو کیا۔ حق سچ کی فتح✌🏿 ضمانت منظور

‏ظلم کو بےنقاب کریں، جہاں بھی ناانصافی اور ریاستی ظلم اور فسطائیت دیکھیں، اس کی وڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں، یاد رکھیں، پر امن احتجاج پاکستان کے آئین کے مطابق ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان حقوق کا تحفظ کرے۔

40 ہزار اہلکاروں کو عوام کو روکنے کیلئے اسلام آباد لا رہے ہیں ایسا نا ہو یہی اہلکار عوام کے ساتھ کھڑے ہوجائے تمھارا کیا ہوا کالیا؟

مجھے فالو کرنے سے آپکی عزت کم نہیں ہوجاتی قربان مو شم 😍

@lmranriazkhan.bsky.social آپکی وی لاگ میں اس ایپ کا سنا اور جلدی جلدی آگیا ٹی وی بس ڈراموں کے حد تک محدود رہ گیا سچ اب یہی سے ملے گا TV پر صرف ایک سچ بتایا جاتا ہے کہ اب ٹائم کیا ہوگیا 🫣 باقی إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. @sabirshakirary.bsky.social

I am New