Profile avatar
mehmood4745.bsky.social
جمہوریت پسند ہونے کے ناطے میں نواز شریف کا سپاہی ہوں ۔ اور ووٹ نواز شریف کی امانت ہے
45 posts 431 followers 422 following
Prolific Poster
Conversation Starter

تحریک انصاف نجانے کب اس خول سے باہر نکلے گی۔کب تک یہ اس زعم میں رہیں گے کہ وہ احتجاج ، مار دھاڑ اور دنگے فساد برپا کر کے اپنے مقاصد حاصل کر سکتے ہیں۔ ارے بھائ سیاست کو سیاست ہی رہنے دو ۔نوجوانوں کو ڈنڈا ہاتھ میں تھما ے کی بجائے ووٹ کی طاقت کا مطلب سمجھاؤ۔ جمہوری سوچ اور آمرانہ سوچ میں فرق ہوتا ہے

یہ احتجاج نہیں بغاوت تھی جو کچل دی گئ ۔۔ تحریک انصاف اپنے لیے ایک نئ مصیبت اپنے گلے ڈالے گھر کو لوٹ گئ ۔ آج کی صبح عمران خان اور تحریک انصاف کے لیے مزید مسائل لیے طلوع ہو گی ۔ کاش عمران خان صاحب سیاسی بلوغت کا مظاہرہ کرتے اور اپنے لیے بہتر وقت کا انتخاب کرتے ۔لیکن شاید اقتدار کی ہوس نے مجبور کر دیا

جس قدر قابل نفرت عمران خان ہے میرے لیے اس سے زیادہ قابل نفرت وہ لوگ ہیں جنہوں نے اس سانپ کو دودھ پلایا ۔۔۔ اور نواز شریف جیسے محسن پاکستان کی کردار کشی کی ۔۔۔۔۔ لکھ لعنت فیض و باجوہ ظہیر و آصف غفورا ثاقب ناسور

جن لنڈے کے سستے صحافیوں کو بشریٰ بی بی گھریلو خاتون اور سیاست سے لاتعلق نظر آتی تھی زرہ ان کے لیے چار حرف تو کہیں ۔۔۔۔۔ ل ع ن ت لعنت

میرے عزیز ہم وطنوں ۔۔۔۔۔ کہنے کا وقت ہوا چاہتا ہے

اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پورانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ ۔۔۔

" زندگی کسی کو مفت میں سبق نہیں دیتی، اس لیے جب آپ کہتے ہیں، زندگی نے مُجھے سکھایا، تو آپ کو یقین ہے کہ آپ نے قیمت ادا کر دی ہے ۔"

اسپین نے ریاست کو تسلیم کرنے کے بعد فلسطینی حکومت کے ساتھ پہلی بار بات چیت کی

2018 کے الیکشن نتائج پر جاوید چوہدری کا بہترین تجزیہ۔۔۔۔۔ @pmlnorgofficial.bsky.social

نواز شریف کا پاکستان

تحریک انتشار کی حقیقت ۔۔۔۔۔۔ @pmlnorgofficial.bsky.social

کلینک آن وہیلز علاج آپکی دہلیز پر ! @cmmaryamnawaz.bsky.social

*لاہور میں ایشیاء کا میگا پراجیکٹ* *نئی مشینیں آگئیں، جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے لاہور شہر کی صفائی👏* @cmmaryamnawaz.bsky.social

کے پی کے کا ترقی کی جانب ایک اور اقدام سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری .

ہن اے بندہ جیل وچ بھ کے بلیو سکائے نوں چونا لا رہا جے ۔۔۔۔ پکے پٹواریاں نوں وی فالو کیتی جا رہا جے

ہلکی ہلکی بانسری بجنا شروع ہے ۔ لیکن یہ siasat.pk مجھے کنفرم یوتھیا لگتا ہے

احتجاج کی آڑ میں انتشار ناقابل معافی

جب سے ن لیگ کی حکومت پنجاب میں بنی تب سے اب تک نواز شریف کی بیٹی نے نئے منصوبوں پر کام کر رہی ہے ۔۔۔ پرویز رشید ہی سرپرستی بھی میسر ہے ۔ ان شاءاللہ پنجاب بہت جلد ترقی کی نئی منازل کو چھوئے گا

راہیں دھوئیں سے بھر گئیں میں منتظر رہا قرنوں کے رخ جھلس گئے میں ڈھونڈتا پھرا تم پھر نہ آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے تم دور جا کے بس گئے میں ڈھونڈتا پھرا

محبت بانٹے والوں کا دیس 🇵🇰

یہ جو راستے لاہور سے منسوب ہیں تیری نسبت سے مجھے محبوب ہیں

اب کی بار فائنل کال ملتوی نہیں ہونی چاہیے ۔۔۔۔ یار ایک ہی بار یہ کٹی کٹا نکل ہی آنا چاہے ۔۔۔۔ روز روز کے تماشے سے ہم بھی اکتا چکے

عزم و استقلال کا کوہ گراں ۔۔۔۔ امید،یقین اور صبر کا پیکر ۔۔۔۔ میرا قائد ۔۔۔۔ نواز شریف

محبتوں کا امین ۔۔۔۔ نواز شریف کو اگر پاکستان کی موجودہ تاریخ سے نکال دیا جائے تو باقی شیر شاہ سوری کا بنایا گیا Grand Trunk Road ہی بچتا ہے ۔۔

الحمدللہ ۔۔۔۔۔ راحت کا کچھ سامان تو بنا

ان شاءاللہ

ان شاءاللہ پاکستان کی مقتدرہ اب کی بار تاریخ نہیں دہرائے گی

لیکن سر جن سے آپ اختلاف رکھنے کی جسارت کرتے ہیں وہ اختلاف رائے کو ہی دشمنی سمجھتے ہیں

ہندوستان نے 47 کے بعد ہر شعبے میں ترقی کی اور آج وہ اس مقام پر ہے جہاں وہ اپنی بات ہر شعبے میں منوانے کی ضد کرتا ہے اور ایک ہم ہیں کہ ہم نے پاکستان کو تجربات کی تجربہ گاہ بنا رکھا ہے ۔۔۔

السلام علیکم