Profile avatar
mehranpti.bsky.social
*_‏`🔥♦️✍️ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ`_* *_`بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔`_*🔥 ✍️♦️🔥
8 posts 178 followers 14 following
Prolific Poster

مارنے اور ہرانے میں فرق ہے، بے شرموں، نہتے لوگوں کو مار کر بہادر بننے والو، بتاؤ گولی کیوں چلائی؟ صنم جاوید

‏سول نافرمانی کی تحریک ہمارا لاسٹ آپشن ہے اسے پہلے حکومت ہمیں سانحہ 26 نومبر پر جواب دے اور ہمارے تین چار جو مطالبات ہیں اسے مانے محترمہ زرتاج گل وزیر ‎#گولی_کیوں_چلائی

جواب دو شہدا کے ورثاء کو #گولی_کیوں_چلائی

‏جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا ‎#گولی_کیوں_چلائی

Supreme Court is hearing the case of Military Trials again this week, hoping justice is served and military trials are ruled unconstitutional These people and their families have been suffering for a very long time now

حمزہ جوکہ 9 مئی کے واقعہ میں 2 سال سے نا حق قید کاٹ رہا ہےـ اس کی ماں بیٹے کا دٌکھ لیتے لیتے آج اِس جہانِ فانی سے رٌخصت ہو گئی ـ تمام دوست احباب سے دعا کی درخواست ہے

And we will never give up!

سلمان اکرم راجہ شہید انیس ستی کی قبر پہ فاتحہ خوانی کرتے ہوئے۔

اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے: ◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں ◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں ◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں ‎#اسلام_آباد_قتل_عام

سوال صرف ایک!

We could go on about how we welcome publishers, we don't demote links, we encourage independent developers to build apps and extensions on top of Bluesky's network.... but instead, we'll show you. All thanks to the incredible community here! 🦋

گولیاں مارنے سے قتل کرنے سے اگر کوئ جیتتا تو شاہ ایران کا تختہ کبھی نہ الٹتا، ان کے گولیاں مارنے سے نہ کوئ ڈرا ہے نہ کوئ گھبرایا ہے، یہ خود ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ عوام اسلحہ اٹھانے، علامہ راجہ ناصر عباس

تحریک انصاف کی قیادت اور بشریٰ بی بی قافلوں کے ہمراہ رواں دواں

‏اسلام آباد میں دفعہ 804 نافذ! ‏⁧‫#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات‬⁩

ڈی چوک کے قریب کا منظر، بشری بی بی.اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان۔وزیِراعلیٰ علی امین گنڈا پور کنٹینر پر موجو، عوام کا سمندر

Brief update on our ongoing efforts to allow users to specify consent (or not) for AI training: 🧵

‏سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم : ‎#اسلام_آباد_قتل_عام !

‏احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ کسی سیاسی یا کور کمیٹی نے نہیں 5 لیڈرز نے مل کر کیا ہے۔

‏اسلام آباد داخل ہوتے ہوئے عوام نے " نعرہ رسالت یا رسول اللہ (ص) " کی صدائیں بلند کردیں❤️

‏حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂

‏ابھی اٹھنے والے ٹاؤٹس وٹس ایپ پر لیٹ ملنے والے پیغامات پر پراپیگنڈا شروع کرنے سے پہلے دیلھ لیتے کہ حقائق پوری دنیا جان چکی ہے۔

‏علی امین گنڈا پور کی قیادت میں قافلوں کی اسلام آباد کی طرف پیشقدمی۔۔!!

‏26 نمبر پر آخری لڑائی شروع اسکے بعد ڈی چوک

بشریٰ عمران علی امین کی قیادت میں نکلنے والے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں

🚨💥✍🏻 *_دمادم مست قلندر شروع_* 🔥🔥 *_کنٹینرز وڑنا شروع_*

#کپتان_ہم_تیار_ہیں #کپتان_قدم_بڑھاو_قوم_ساتھ_ہے #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

‏ہم نے تو D چوک کا کہا تھا انہوں نے تو پورا پاکستان ہی بند کر دیا ۔ کئ گھنٹہ سے پنوعاقل پر قومی شاہراہ بند رکھی گئی تھی عوام شدید پریشان تھی ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

‏جو بھی کمنٹ میں 804 لکھے گا اس کو فالو بیک ملے گا اور سپیشل پروموشن 🤚

🚨‏ہم پرامید ہیں 3-4 دن میں تمام معاملات عوام حل کرلے گی، ڈی چوک میں موجود فیملی کی گفتگو

عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں انشاءاللہ اس تحریک کو کامیاب کریں گے 24 نومبر کو ملتان کی عوام نے باہر نکل کر اسلام آباد پہنچ کر ثابت کرنا ہے کہ حقیقی آزادی کے سفر میں ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں, #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #کپتان_قدم_بڑھاو_قوم_ساتھ_ہے

کل 24نومبر کو صبح 11بجے ڈی۔چوک کے لیے قافلہ عمرایوب خان کے ہریپور آفس سے خان برادرزکی قیادت میں روانہ ہوگا۔۔ #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall

اسلام آباد انتظامیہ اس کپڑے کو خود آگ لگا کر مخصوص ایجنڈا چلائے گی۔

پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار: اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں یہ ڈیٹا ‪www.ptiraabta.pk‬ پر اپلوڈ ہو گا اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں

‏الٹی گنتی شروع کرو ظالمو!

‏بہت سارے ٹٹو ٹاؤٹ صبح سے سیاسی جماعت کو ریاست کی جانب سے دھمکیاں لگا رہے ہیں مگر ریاست کی جانب سے کوئی دھمکی ان بے شرموں نے دہشتگردوں کو نہیں لگائی۔

پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان

‏ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین! پارلیمانی لیڈر محترمہ زرتاج گل وزیر

میں نے اپنی قوم کو جیل جانے کے بعد صرف دو بار کال دی ہے پہلی بار 8 فروری کو تب قوم نکلی اور انہوں نے مجھے مایوس نہیں کیا دوسری بار اب 24 نومبر کو میں اپنی قوم کو کال دے رہا ہوں امید ہے قوم اب بھی مجھے مایوس نہیں کرے گی۔ عمران خان

*_✍️💫🔥 بلوچستان سے عوام بڑی جوش جذبے کے ساتھ اسلام آباد روانہ بولان میں پولیس کا سوفٹویئر بھی اپڈیٹ کر دیا گیا ہے_* *_✌️🔥✌️_*

*_✍️💫🔥اس بار مر جاؤں گا لیکن آخری گیند تک لڑتا رہوں گا کوئی بھاگے یا جاگے میں اپنے لوگوں کے ساتھ ڈٹ کر مقابلہ کروں گا_* *_صدام ترین_* *_✌️🔥✌️_*

عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں، علی امین گنڈا پور

‏جب سے احتجاج کی کال دی گئی کبھی آئی ڈی کارڈ بلاک کرنے کی دھمکی کبھی پاسپورٹ کبھی تعلیمی اسناد کنٹینر شیل نفری پولیس کا مارچ نعرے یہ سب آپ کو ڈرانے کے لیے کر رہے ہیں یاد رکھیں "ان کا تحت آپ کے خوف پر قائم ہے۔" جس دن خوف ٹوٹ گیا تخت گِر جائے گا🔥

إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

وطن یا کفن فیصلہ کر کے نکلو 24 نومبر اسلام آباد دمادم مست قلندر

‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد