Profile avatar
mianbilloobadshah.bsky.social
15 posts 679 followers 818 following
Prolific Poster

‏تمام سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں ۔ جنہوں نے پوری بہادری کے ساتھ اِن دہشتگردوں کا ریاست پر حملہ ناکام بنا دیا۔ جس میں ہمارے کئی جوان شہید اور زخمی بھی ہوئے۔سیاست کی آڑ میں پاکستان کے خلاف ہونے والی ایسی کسی بھی قسم کی سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

‏پشاور میں ایپکس کمیٹی اجلاس کے بعد آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ پشاور، خیبرپختونخواکی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور بھی موجود تھے۔۔!!

حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔ آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں۔ #Repost

24 نومبر کو بیلاروس کے صدر اپنے 10 وزراء سمیت 65 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آ رہے ہیں اور یہ لوگ پھر سے احتجاج کی کال دے چکے ہیں اب پاکستان کے باشعور عوام کو سوچنا چاہیے کہ یہ ملک دشمن جماعت کس کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔

‏"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام" ◀: وزیر اعلی مریم نواز کا 2 ہزار اقلیتی طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا حکم ◀: 30 دن میں 5 ہزار اور 20 فروری تک 35 ہزار لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے

دنیا کی زندگی!!! ایک شام، ایک پہر، ایک آزمائش،ایک دھوکا،متاعِ قلیل، قید، کھیل تماشا۔۔۔ اس کے سوا اور کیا؟!

حکومت پنجاب کی طرف سکھ یاتریوں کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب

بلیو سکائے پر یہ میری دوسری ویڈیو ہے جو نواز شریف کے نام ویڈیو لگانا میرا کام تھا نون لیگ کے ببر شیروں ویڈیو وائرل کرنا اپ لوگوں کا کام ہے اب #pmln #nawazsharif #pakistan #vedio #viral #treanding #maryamnawaz #blusky

Participants of the 26th National Security Workshop of the National Defense University met with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif. During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership.

نو مئی مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 30 نومبر کی بجائے 23 نومبر کو ہوگی🔥🔥🔥

عمران خان کا 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور جسمانی ریمانڈ تھانہ نیو ٹاؤن کے مقدمہ پر دیا گیا

‏نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت جج کی رخصت کے باعث 12 دسمبر تک ملتوی، ریفرنس ایف آئی اے ایجنسی یا سپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے پر فیصلہ آج بھی نہ ہو سکا۔۔۔!!!

اسلام آباد کے دوکاندار فائنل کال کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟

ہونہار سکالر شپ کیلئے 68329 درخواستیں موصول،34290 درخواستوں کی تصدیق مکمل۔ بریفنگ پنجاب کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5فیصد اضافی انرولمنٹ۔بریفنگ 18 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی،6 کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائیگی۔

‏"وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام" وزیراعلی مریم نوازشریف نے طلبہ کو 90دن میں لیپ ٹاپ دینے کاہدف مقرر کردیا پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون،13جنریشن لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے وزیراعلی مریم نوازشریف کا 2ہزار اقلیتی طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کاحکم

اس ترقی کو صرف ایک چیز نقصان پہنچا سکتی ہے اور وہ حکومت کی کمزور گرفت ہے۔ حکومت اپنی رٹ ہر صورت میں بحال رکھے اور ملک کی سالمیت اور استحکام کی دشمن قوتوں کا سر سختی سے کچلے۔

تو میرے نام نہ پوچھا کر میں تیری سوچ میں شامل ہوں ❤️

‏"معیشت بحال، پاکستان خوشحال" سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 97 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲

🙏

‏"معیشت بحال، پاکستان خوشحال" سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 97 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سابق ٹیسٹ کرکٹر و ایمپائر نذیر جونیئر کے انتقال پر اظہارِ افسوس وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی

کیا آپ کا بلیو سکائی اکاونٹ نارمل چل رہا ہے؟ یا پھر یہاں بھی VPN کا استعمال کرنا پڑ رہا ہے؟

😁

5 year's ago

ماشاءاللہ سٹاک ایکسچینج نے 1782 پوائنٹ کی چھلانگ لگائی ہے اور ساتھ ہی ساتھ 97000 کی نفسیاتی حد بھی عبور کی ہے اور دوسری تیز ترین مارکیٹ ہے۔ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور انویسٹر فتنہ عمرانیہ کو سنجیدگی سے نہیں لے رہا۔ ملک عمرانی دور کے نقصانات سے نکل رہا ہے۔

پنجاب میں ترقی کا عمل اب رکنے والا نہیں

لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلَّهْ

شہزادہ۔ ❤️

‏لاہور پولیس کے 13 ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے، افسران کا سروس ریکارڈ دیکھنے اور کارکردگی کی جانچ پڑتال کے بعد تبادلہ کیا گیا۔۔!!

سموگ ختم ہونے کا ایک نقصان ہوا ہے۔ پرندوں کی دانا کھانے کے لئے ہمارے آشیانے پر آمد کم ہو گئی ہے۔ پہلے سموگ کے باعث جب انہیں دانا دنکا نظر نہیں آتا تھا تو وہ پروں کے پرے چلے آتے تھے۔ 🫣🫣

ٹوئٹر تباہ دی۔ 🔥

یاد کرے گی تجھے دنیا ‏قاضی تیرے جیسا دوسرا کوئی نہیں

*گنڈا پور نے اسلام آباد پر حملے کو جہاد قرار دے دیا۔ لوگوں سے حلف لیا جارہا ہںے کہ وہ 24 تاریخ کو اسلام آباد پر حملہ کریں گے

سردی کا سیزن شروع ہو چکا ہے اور اس سوپ کا ایک الگ ہی مزہ ہے جو نزلہ زکام زبردست دشمن ہے

بریکنگ نیوز فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،نصرت جاوید کا انکشاف

ہم کسی عہدے نوٹیفکیشن کے محتاج نہیں بلکہ عہدے نوٹیفکیشن ہمارے محتاج ہے بس شوشل میڈیا پر نواز شریف کے لیے کام کرتے ہیں نوازشریف ہمارا عشق ہے ♥️♥️♥️♥️ Mian Billoo Badshah District Sanghar Sindh

کاش کوئی رات ایسی بھی آئے ہم سوئیں اور دیدار مصطفیٰ ﷺ نصیب ہوجائے۔ 🌺🤲🌺

فالو کریں اور فالو بیک لیں۔ٹوئیٹر کے ساتھی کہاں ہیں ؟؟؟ کون کون یہاں پر آیا ہوا ہے ؟

Agree

جتنی زیادہ عاجزی ہو اللہ اتنی زیادہ عزت دیتا ہے