Profile avatar
miankhan.bsky.social
Simple and common Pakistani
27 posts 431 followers 407 following
Regular Contributor
Active Commenter

PTI کی بے شرم مخلوق باپ روزانہ بدلتے ہی تھے اب خدا اور قبلہ بھی سرعام بدل لیا ۔ ‎#FreePalestine

انتشار الاسد

زانی کو زانی بچانے کی کوشش میں

بسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۝ مَلِكِ النَّاسِ ۝ إِلَٰهِ النَّاسِ ۝ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۝ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ۝ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ۝ ﴾ #quran

Those who spread chaos, encourage violence and do not stop it are all complicit in the killing of innocent government and civilian people. Afraid to listen the cries and curses of mothers whose young sons died.

سعودی عرب میں، جادو ٹونا جرم ہے، اور سزا موت ہے In Saudi Arabia, witchcraft is a crime, and the penalty is death

‏بیلا روس کے صدر 75 رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔اس دورے اہم تجارتی معاہدے ہونگے،یہی چیزیں عمران خان کو ہضم نہیں ہورہی۔

تصویر میں تو سڑک پر کھڑا کر دیا لیکن کم سے کم اگلے تین سال اندر ہی گزارے گا-

😁

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲

‏50 لاکھ گھر دیے ہوتے اور ہر گھر سے ایک فرد بھی نکل اتا تو انقلاب ا جاتا ایک کروڑ نوکریاں دی ہوتی ہیں اور 10 لاکھ لوگ بھی نکل اتے تو انقلاب ا جاتا پنکی اپنے بچے اور نیازی اپنے بچے اس انقلاب میں جھونکے لوگوں کے بچوں کا مستقبل تاریک کیوں این ار اور کے لیے نوازشریف کی منتیں کیوں ؟

‏22 نومبر سے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ۔۔!!

‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی ، یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان کو پی ٹی آئی کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے۔ @atifrauf79.bsky.social

دھرنے میں آنے والے تمام افراد اور ان کے والدین یہ ویڈیو دیکھ لیں - ‏بعد میں پھر وہ کہتے ہیں کہ ہمارے بچے تو ادھر تھے ہی نہیں-

زانی شخص

‏🚨پروگرام تو وڑ گیا🚨 ‏بانی پی ٹی آئی کان پکڑ کر معافی مانگنے کے لیے تیار ۔۔۔

ٹرمپ کی کال نہ آنے کے باعث "ڈٹ کر لیٹے" ہوئے کپتان کا حکومتی اہم شخصیت سے رابطہ NRO کی فریاد

اپنے بچے عیاشیوں میں۔ مانیکا کے بچے عیاشیوں میں بہنوں کے بچے عیاشیوں میں۔ اور غریب عوام کے بچے دھرنے میں آئیں۔اور اپنا مستقبل برباد کریں اپنے بچے عیاشیوں میں مانیکا کے بچے عیاشیوں میں بہنوں کے بچے عیاشیوں میں اور غریب عوام کے بچے دھرنے میں آئیں۔اور اپنا مستقبل برباد کریں فائینل۔ کال۔ ہو گی۔ فلاپ#

‏ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔ 5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔

Official IDs

حکومت کا فائنل فیصلہ

بلیو سکائی پر آپ ایک ہزار ساتھیوں کو ایک دن میں فالو بیک دیں سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔ دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں۔۔۔

پنکی پیرنی نے پنجاب کے MPAs کو 24 نومبر احتجاج کیلئے 5، 5 ہزار بندے لانے کا ٹارگٹ دیا گیا تھا، لیکن MPAs نے پہلے ہی ہاتھ کھڑے کردیے اور کہتے پھر رہے ہیں کہ کہاں سے اتنے لوگ لائیں، پارٹی کے وٹس ایپ گروپ میں 2 دن سے مکمل خاموشی ہے، ایک بندا بھی کچھ لکھنے کیلئے تیار نہیں۔۔😄🤣

‏میجر محمد حسیب شہید کی شہادت کی آرزو پوری ہو گئی، شہادت سے چند دن پہلے میجر حسیب نے کہا تھا میں شہید ہو کر جنت میں جائوں گا، میجر حسیب 14 نومبر کو بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے دھرتی ماں پر قربان ہو گئے تھے۔۔!! 💔

Insha Allah ایک لاکھ جلدی

Welcome !!! تمام نئے احباب کو خوش آمدیدی گلدستہ 💐