Profile avatar
mich023.bsky.social
❤️ 💙 🧡 💚 ❤️ 💙 🧡 💚 ❤️ 💙 🧡 ❤️ 💙 🧡 کا وزیراعظم نوازشریف میری جند جان نوازشریف ایٹمی دھماکوں کا ہیرو نوازشریف
185 posts 666 followers 682 following
Prolific Poster

اسے کہتے ہیں تبدیلی آنکھوں کو یقین نہیں آتا اعلی بہت ہی اعلی محترمہ مریم نواز صاحبہ دراصل میں ہمارے سڑکیں اور بازار اتنے کھلے ڈلے ہیں اللہ پاک اس وطن کو مزید سنوارنے کی ہمت اور طاقت دے ہماری محترم وزیراعلی پنجاب کو 💖💝💖

She is absolutely unstoppable.

We worship #Allah, because we see that He created us, just as He created this creation that we see before us. #islam #elnosferatu #creation #animals #birds #Quran

زندگی اتنی سستی نہیں کہ اسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے ہار دی جائے، یہ اللہ پاک کی امانت ہے، مسکرائیں کیونکہ آپ سے محبت کرنے والا،کوئی عام ذات نہیں ہے بلکہ اس کائنات کا مالک ہے.

خوبیاں اور خامیاں تو سب میں ہوتی ہے...!!! "اتنا بہتر تلاش نہ کرو کہ بہترین کو ہی کھو دو"

عورت سے علم چھین لیا جائے تو جہالت نسلوں میں سفر کرے گی اور اگر علم کے نام پر عورت سے پردہ چھین لیا جائے تو بے حیائی نسلوں میں سفر کرے گی..

اگر کھوٹے سِکے سے کچھ خریدنا ناممکن ہے تو نیتوں میں کھوٹ رکھ کے فلاح پانا بھی ناممکن ہے ۔

خواب راحت میں تھے ام ہانی کے گھر جبرائیل نےآکر سنائی خبر چلئےچلئے شہنشاہ والاگہر حق کو شوق لقا آج کی رات ہے۔ بام عالم میں بادبہاری چلی سرور انبیاءکی سواری چلی یہ سواری سوئے ذات باری چلی ابر رحمت اٹھا آج کی رات ہے دائیں بائیں فرشتوں کی بارات ہے سنگ نورانی سہرے کی کیا بات ہے شاہ دولہا بنے آج کی رات ہے

‏ایسی پریشانی جس میں انسان اپنے رب سے رجوع کرے اس خوشی سے ہزار درجے بہتر جو رب سے دور کر دے...

بد صورتی تو دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے ورنہ اللہ نے تو ہر انسان کو خوبصورتی کے ساتھ تخلیق کیا ہے❣

اے اللہ پاک ہمیں نمازیں باجماعت اور روزانہ قرآن مجید پڑھنے اور سمجھ کر اس پر عمل کرنے، کثرت سے درود شریف اور استغفار پڑھنے کی توفیق عطا فرما ۔ *آمین یارب العالمین*

*بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم* *اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ "بلاشبہ انتہائی خوش بخت ہے وہ انسان جو فتنوں سے بچا رہا۔بڑا خوش بخت ہے وہ انسان جو فتنوں سے بچا رہا۔اور جوان میں مبتلا کیا گیاپھر اس نے صبر کیا تو اس کا کیا کہنا۔" ابوداؤد 4263 زندگی بخیر

دلوں کی دھڑکن قائد محترم میاں محمد نواز شریف سے پیار کرنے والے بلیو اسکائی کے تمام ببر شیر بھائی بہنوں کو پیار بھرا سلام اور ڈھیر ساری دعائیں۔۔🤲❣️

جے میں ویکھاں ‏تے میرا یار نہ ویکھے ‏جے میں نہ ویکھاں ‏تے او ویکھے ‏ایڈے بخت ‏میں کتھوں لیاواں ‏کہ میرے ویکھن ‏دے وچ او ویکھے ‏ماہی تیرے اندر ریندا ‏تینوں اویں پین پلیکھے ‏یار فریدا ‏بوہے یار دے ملئیے ‏پاویں او ویکھے یا نہ ویکھے ‏❤️ ‏⁧‫#اےعشقِ_جنوں‬⁩

زندہ لوگ نرم ہوتے ہیں، جبکہ مردہ اکڑے ہوئے۔ ہمیں بھی چاہیے کہ اپنی ذات سے تکبر اور غرور نکال کر خود میں نرمی لائیں تاکہ ہم بھی زندوں میں شمار کیے جا سکیں۔ اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف دے۔ آمین۔ السلام علیکم

کبھی لوٹ آ میرے چارہ گر، میرے راہنما ، میرے باخبر، میرا لفظ لفظ ہے مضطرب، میرا شعر شعر اداس ہے، میرے قافیے کو کمی تیری، ہے ردیف کو تیری آرزو، مجھے شاعری کی زبان میں، تیرے ساتھ کرنی ہے گفتگو، میرے چارہ گر میرے باخبر، میری بات سن ابھی لوٹ

تیری خوشبو چرانا چاہتا ہوں خود تجھ میں سمانا چاہتا ہوں عشق کی بے خودی تو دیکھ ذرا خود رگوں میں اترنا چاہتا ہوں

ایک ہونہار طالبہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اور کاوشوں کی معترف ہے اور یہ اس بات کی گواہی ہے کہ مریم نواز نہ صرف تعلیم دوست ہیں بلکہ نوجوانوں کی تعلیم کے فروغ اور انکے روشن مستقبل کی ضامن بھی ہیں

اسلام علیکم۔۔۔۔!!! ‏جب تم الله " سے سوال کرو تو جنت الفردوس کا سوال کرو کیونکہ وہ جنت کا سب سے افضل اور بلند درجہ ہے وہاں رحمان کا عرش ہے۔۔

@imrankhanpti.bsky.social @ptiofficial.bsky.social

This ♥️, “If he wants to, he would” is the realest and most simple truth of life that many of you willingly choose to ignore.

Life is a set of fixed times. The days of our life are constantly running out. We are moving towards death at the speed of light at 3 lakh km per second and are getting closer to that final life. Yet how indifferent we are! We are constantly running after the world's delights.

صبح بخیر زندگی 🌹💫🌹 آسانیاں پیدا کرنا بہت ضروری ہے

لاس اینجلس میں لگی آگ بجھانے کیلئے قیدی بھی طلب کرلیے گئے اڈیالہ کا قیدی بھی ویلا بیٹھا ہے ۔

خواب میں بھی تجھے بھولوں تو روا رکھ مجھ سے وہ رویہ جو ہوا کا خس و خاشاک سے ہے پروین شاکر

‏﷽... إنّ اللَّه ومَلَائِكَتهُ يُصَلُّون على النبيِّ ياأيُّها ٱلّذين آمنُوا صَلُّوا عَلَيهِ وسلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ بیشک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔  اے ایمان والو!  تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو. 📚 سورہ الاحزاب 56

🌼سورة الكهف​🌼 💞🌿 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا​ 🌿💞 *جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف* *پڑھی اس کے لیئے دو جمعوں کے درمیان* *نور روشن ہو جاتا ہے."* *📗مستدرک حاکم [399\2]* *📘 رواه بیہقی [249\3 ]* 💞🌿💞🌿💞🌿💞