Profile avatar
mirpak5.bsky.social
Pakistani 🇵🇰
69 posts 5,164 followers 14,379 following
Prolific Poster
Conversation Starter

‏🚨 صرف وہ علاقے جہاں سیکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا، ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی، ترجمان وزارت داخلہ

‏حکومت نے ملک کو تالا لگا دیا 🔒 👏

Let's build a great poetry community over here! 🕯️

poetry is for everyone do not gatekeep your words set them free without rules limits syllables punctuation

You could run in the room and throw a sledgehammer at the big, Orwelian screen, and half the room would say, "Hey, I was watching that!"

‏اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔ ‏ ﴿سورۃ الانبیاء، ۱۰۷﴾

مریم نواز سے این ڈی یو کے 26 ویں نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا کی ملاقات ‏لاہور ، شرکا نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو '' سپر سی ایم '' کا خطاب دے دیا

‏راولپنڈی پولیس نے جسمانی ریمانڈ کیلئے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنے کی درخواست دیدی، اے ٹی سی کی خصوصی عدالت نے درخواست منظور کرلی، جج صاحب اڈیالہ جیل روانہ۔۔۔!!!

‏رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

It’s not hoarding if it’s books. It’s building a personal library.

Islamabad healed—the silence of fog broken by raindrops. 🌧️✨

Its 4k dead followers>>>>> Wish me🥺

‏تحریک انصاف نے چوبیس نومبر کی کال واپس لینے کے لئے شرط رکھ دی، بانی پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا منتقل کیا جائے تو احتجاج کی کال واپس لیں گے، نہیں تو فائنل کال کی تیاری مکمل ہے۔ پی ٹی آئی

‏علیمہ خان نے کل کہا تھا کہ اگر عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں رہائی مل جاتی ہے تو وہ 24 نومبر کو احتجاج خود لیڈ کریں گے۔

‏عمران خان نو مئی کے 8 مقدمات میں 30 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ نو مئی کے مقدمات میں ضمانت ہونے کے بعد عمران خان کی رہائی ممکن ہوگی۔

🚨 آج کی خبر

نیلے آسمان نے ہم سے یہ نہیں پوچھا آپ کہاں سے ہو؟ آپشن نہیں لوکیشن کا۔

‏اگر ہماری طرف سے بھی سخت ردعمل آیا تو مایوسی پھیلے گی، جسٹس مسرت ہلالی

‏ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے،آئین ہم پر پاکستان کی اندرونی اور بیرونی سیکورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر۔

5k complete hone do Meet-up rakh letay hai😜

‏جتنے مرضی بندہ لے آئیں، داخلہ ناممکن بنا دیں گے، ڈی پی او اٹک کا عوام کو چیلنج۔۔۔!!!

If you hate truth, this app is not for you.

It is not about you & me, it's about us. PM Shahbaz Sharif

‏وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں آرمی چیف کی موجودگی میں قوم سے خطاب کریں گے۔۔

‏میجر محمد حسیب شہید کی شہادت کی آرزو پوری ہو گئی، شہادت سے چند دن پہلے میجر حسیب نے کہا تھا میں شہید ہو کر جنت میں جائوں گا، میجر حسیب 14 نومبر کو بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے دھرتی ماں پر قربان ہو گئے تھے۔۔!! 💔

‏مبارک ہو پاکستانیو ! وطن عزیز میں بلیو سکائی کو بھی فتح کر لیا گیا ہے، VPN کے بغیر اُڑان نہیں بھری جا رہی۔۔!!

A safe place to hide from morons is a library or book store.

‏اور یہ بات سمجھ لو کہ تمہارے مال اور تمہاری اولاد ایک آزمائش ہیں، اوریہ کہ عظیم انعام اللہ ہی کے پاس ہے۔ ‏﴿سورۃ الانفال ، ۲۸﴾

☺️☺️

‏I am currently at Jaun Eliya stage ‏میں دل سے اترے ہوئے لوگوں میں بیٹھ تو جاتا ہوں مگر گفتگو نہیں کرتا

‏لاہور پولیس کے 13 ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے، افسران کا سروس ریکارڈ دیکھنے اور کارکردگی کی جانچ پڑتال کے بعد تبادلہ کیا گیا۔۔!!

‏بنوں میں احمد زئی سب ڈویژن سے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا، مغیوں کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن جاری،ڈی پی او ضیا الدین۔۔

‏میں حکومت کا کسی کونے کنارے اور قریب سے بھی اتحادی نہیں ہوں، فیصل واوڈا ‏حامد میر صاحب نے سر پکڑ لیا۔

‏نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، سیاسی و عسکری قیادت شریک ہوگی، ایک اہم خبر کل نکل کر سامنے آئے گی۔۔۔!!!

سارے بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟ کوئی رہ تو نہیں گیا؟