Profile avatar
mirzaabdullahbaig.bsky.social
Entrepreneur CEO Manifest Group 🇵🇰 Follow me on X @Abdullahbaig007 Follow for follow back
9 posts 229 followers 116 following
Getting Started

میرا خیال ہے یہ تجویز کارآمد ثابت نہیں ہوگی کیونکہ یہ اس قدر بے حس اور بے غیرت ہو چکے ہیں اگر انکا کاروبار بند ہو گیا تو یہ ہمیں قتل کرکے ہمارا خون آنکھیں اور گردے بیچنا شروع کر دیں گے جیسے انہوں نے افغان جنگ میں اپنے ہی فوجیوں کا خون بیچ کر ڈالر لیے تھے

‏🚨 صوابی جانے والی پرائیویٹ مشینری کو پشاور موٹروے سے آگے موٹر وے پولیس نے روکا اور اس دوران اچانک نامعلوم افراد کا حملہ ہوا، گاڑیوں پر فائرنگ کی گئی، سڑک پر خون بھی موجود ہے، کرینوں پر پٹرول چھڑک کر جیسے ہی آگ لگائی جارہی تھی تو پی ٹی آئی اراکین موقع پر پہنچ گئے، نامعلوم افراد کھیتوں میں بھاگ گئے

ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے! قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے! انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!” #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall

احتجاج ملتوی نہیں ہوگا عمران خان خود خطاب کرے گا اور آئندہ کا لائحۂ عمل دے گا بشری بی بی

Real is Rare Fake is Everywhere. #Reality

الحمدللہّٰ رب العالمین بے شک اللہّٰ حق والو کے ساتھ ہے۔ جھوٹا اور ظالم اس دنیا میں وقتی کامیابی حاصل کر سکتا ہے لیکن یہ نا بھولو کے اللہّٰ سچ کو اور حق کو ہی پسند کرتا ہے۔

جب جب وفا کی بات ہوگی “عمر چیمہ ، اعجاز چوہدری، اور صنف آہن ڈاکٹر یاسمین راشد کی مثال دی جائے گی”