Profile avatar
moon64.bsky.social
جینا ہے تو شیر کی طرح جیو زندگی تو گدھے بھی گزار لیتے ہیں
97 posts 946 followers 858 following
Prolific Poster

Denali National Park. Six million acres of land and North America's tallest peak - 20,310 feet. The aboriginal homeland of five Northern Athabascan Indian groups. I have not yet had the chance to visit but hope to someday!

یوتھیوں کا آخری خواب بھی ٹوٹ گیا۔۔ اور ساتھ ٹرمپ والا پروگرام بھی وڑ گیا 🤣🤣🤣👇😂😭🧐😎

PATWARIES on fire 🔥⚡

انشاء اللہ

جس نام , جس شہرت , جس سیاست کا عمران خان کو گھنند تھا , غرور تھا , زعم تھا وہ سب خاک ہوا . دنیا کے تمام بڑے اخبارات نے سرخیاں لگایئں کے یہ چور ہے ڈکیت ہے منی لانڈرنگ کا پیسا جو عوام کی ملکیت تھا اس کو اپنے اے ٹی ایم کو واپس کر رشوت کھا گیا .مکافات عمل

مرنے دیتے ہیں نہ جینے کا مزہ دیتے ہیں خواب انسان کو سولی پہ چڑھا دیتے ہیں ہاتھ آسانی سے آ جائیں تو دنیا والے چاند تاروں کو بھی مٹی میں ملا دیتے ہیں میں نے بچوں کی طرح لاڈ اٹھائے اس کے خیر بچے بھی کہاں سارے صلہ دیتے ہیں

تحریک انصاف کے بارے میں یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اس کے نام میں موجود پی پاکستان کے بجائے پروپیگنڈا کی نمائندگی کرتا ہے یہ جماعت اپنے جھوٹے بیانیوں کے لیے مشہور ہے، جیسے آج کل ڈی چوک میں خیالی 105 لاشوں کی بات کی جا رہی ہے1/4

مطلع عرض ہے: امریکہ نے ہمیں اقتدار سے نکالا ہے مقطع عرض ہے: امریکہ ہی ہمیں اڈیالہ سے نکالے گا

جماعت اسلامی کے حافظ نے پی ٹی آٸی قیادت سے صرف اتنا کہا قدسیوں پر امریکی اور یہودیوں کے ظلم کی مزمت ہی کردیں سمجھ سے باہر ہے کہ بجاٸے مزمت کے انہوں نے حافظ کی مزمت ہی شروع کردی

2024 ہمیں بتا کر جا رہا ہے کہ نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئ لڑ سکدے 🧐

نہ اللّه کسی کی اولاد ہے💝 اور نہ اللّه کی کوئی اولاد ہے😍 اللّه کا کوئی شریک نہیں🥰 وہ اللّه صرف ایک ہی ہے💖

آج کا جمعہ رانا ثناءاللہ خان صاحب کے نام 🌹❤️🌹 لیگی شیرو ری پوسٹ کریں ۔

عمران آج مکافات عمل کا شکار ہیں