Profile avatar
mramzank.bsky.social
7 posts 436 followers 356 following
Prolific Poster

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

‏ملک ریاض نے ایک نجی محفل میں کہا عمران خان اور اس کا خاندان ٹکے باز لوگ ہیں میں نے ایک کروڑ فرح گوگی اور تین کروڑ بشری بی بی کو دیا اور اپنا کام کروا لیا 👇 اور یہ خبر ہماری نہیں یوتھیا صحافی کی ہے

وہ بھی عدالتوں سے سرٹیفائیڈ ۔

میں اچھا خاصہ تھا عوام نے ٹھکرا کے یہ حال کر دیا 😐

‏اخے ٹرمپ آئے گی، ہلپ برادری کا دعوت نامہ لائے گی، خان کو اڈیالہ سے وائٹ ہاؤس بلائے گی، روٹی شوٹی کھلائے گی،نیویارک میں جلسہ کرائے گی، پاکستان میں رجیم چینج کرائے گی، خان کو وزیر اعظم بنائےگی، اور پنکی کو خاتون اول بنائے گی، پھر مراد سعید باہر آئے گی۔ پھر سارا پروغرام وڑ گیا 😀

ثواب کی نیت سے آگے شیئر کرو

پاکستان مسلم لیگ (ن) مقابلہ پاکستان تحریک انصاف سکائی بیلو پر پہلی پولنگ جیت کر دیکھائیں میاں محمد نواز شریف کیلیۓ ری پوسٹ🔁 عمران خان نیازی کیلیۓ لائک ❤️

For all of my #followers

‏اس جوان نے جو کہا کر دکھایا، انقلابی پچھلے 8 گھنٹوں سے اٹک پل کراس کرنے کی بجائے اٹک کے قریب چکر کاٹ رہے ہیں ۔😂

۵ کیرٹ کا ہیرا ؟

‏دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ، جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے 🙏❤️

ڈی پی آو اٹک کے لئے ایک لائیک بنتا ہے۔ اس نے کہا تھا تم مرد کے بچے ہو اٹک پل کراس کرکے دکھائیں۔ابھی تک فسادی اٹک کا چکر کاٹ رہے ہیں لیکن اس پار نہی آسکتے ۔ جاہلوں کی وجہ سے کے پی کی عوام مشکل کا شکار ہے۔

عمران خان کے حرام حلال کے بچے تو احتجاج کے لئے نہی نکلے جبکہ حرامزادوں کو بہت کیڑا کاٹ رہا ہے۔ اپنے مجازی ابو کو چھڑانے کا شوق ہے۔ کل سے کئی ہزار لوگوں کی فلائٹس مس ہوگئی اور UAE والوں کی تو نوکریاں ہی چلی گئی کیونکہ UAE پاکستانیوں کا پہلے سے ویزہ بندھ کرکے رکھا ہوا ہے۔

فیض آباد سے سول کپڑوں میں ملبوس خیبرپختونخوا کا پولیس اہلکار گرفتار- کیوں کہ اسے پروموشن چاہیئے تھی جو رہائی کے بعد پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوۓ تعریفی کلمات, اضافی تنخواہ اور آرام کیلئے چھٹی کیساتھ ملے گی- غنڈہ پور حکومت نے تو سول سرونٹس کو بھی باغی بنا دیا-

اس احتجاج میں عام آدمی سے زیادہ سرکاری ملازمین ہیں۔ جنھیں آنے پر مجبور کیا گیا ہے۔

#کامریڈ کہہ رہا ہے پاکستان میں نیٹ مکمل بند ہے، وٹس ایپ، انسٹا، یوٹیوب کچھ نہیں چل رہا۔ پھر یہ کہتا ہے "میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرو، میں رپورٹ کروں گا!" تو بھائی، یہ چرسی کیا ناسا کے ہیڈکوارٹر سے یوٹیوب اور ٹویٹر چلا رہا ہے؟ 😅 ایک تو بے وقوف ہیں، اوپر سے عقل بھی استعمال نہیں کرتے۔

پاکستان تحریک انصاف کےسہولتکار ابھی تک اپنے قافلے لئے کر نہیں نکلے 🤦‍♂️

Maryam Nawaz Sharif Commissioner DGKhan Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan

پاکستان کی جوڈیشل ہسٹری کے غلیظ کردار جنہوں نےاپنے چند مفادات کی خاطر پاکستان کو معاشی، معاشرتی اور اخلاقی پستیوں میں پہنچایا۔

رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّ فی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ 'اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطاء فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا' [البقرۃ:201]

#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو

مظاہرین کے لئے واٹر کیننز میں ٹھنڈے پانی کا بندوبست کیا جائے گا۔ مطلب یوتھیوں کو سردی سے مارنے کا پورا پلان تیار ہے🤣😁😂

ایک طرف فتنہ الخوارج کے حملوں میں اضافہ تو دوسری جانب تحریک انتشار ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے سرگرم ہو گئی۔جب بھی کسی اہم سربراہ مملکت کا دورہ پاکستان ہوتاتو تحریک انتشار ایکشن میں آجاتی ہے۔تحریک انتشار نے آج تک ہر وہ کام کیا جس سے پاکستان کو سفارتی،معاشی اور معاشرتی نقصان پہنچ سکے۔

لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂 کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀

😢😢😢

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میاں محمد نواز شریف صاحب کے چاہنے والوں کو میری طرف سے بلیو اسکائی آنے پر خوش آمدید

┏━━━━ ﷽ ━━━━┓ 💕Subha Bakhair 🤲 🕋 ┗━━━━ ﷽ ━━━━ 💫صبر کرنا سیکھیں۔۔ اللّٰہ پاک سب جانتا ہے ، وہ جانتا ہے ۔۔۔ آپ کب کِن وقتوں سے گزرے ہیں، یقین کریں وقت گزر جائے گا ، کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے۔۔!!

زندگی خوبصورت ہے، آئیے اسے مزید خوبصورت بنائیں Life is beautiful, Let's make it more Beautiful