Profile avatar
mrehman.bsky.social
خادم جمعیت علماء اسلام
30 posts 820 followers 913 following
Regular Contributor

بیٹــی اور درخــت کــا گھــر مــیں ہــونا بہــت ضــروری ہــے کیــونکہ درخــت دھــوپ میــں ســایہ دیــتا ہــے♡︎ اور بیٹــی ہمیــشہ درد میــں ساتــھ دیتــی ہــے❞ 🤎🌸🪶

😂

‏نو مئی کو کہتے تھے روکا کیوں نہیں آج روکا ہے تو کہتے ہیں روکا کیوں ہے

دو دن سے سارے کفن اٹھا کر سلفیاں بنا رہے تھے شہادت کا ٹائم آیا سارے بھاگ گئے ☺️

پٹھانوں کو کسی نے جہاد کے نام پر مروایا، کسی نے وطن کے نام پر مروایا تو کسی نے انقلاب کے نام پر مروا دیا ، پختون قوم کو بہادر ہونے کی تھپکی دے کر ہر کسی نے استعمال کیا ہے۔ اللہ جانے کب ان لوگوں کو عقل آئے گی اور استعمال ہونا بند ہوں گے۔

پنکی پیرنی تیسری مرتبہ بھاگنے میں کامیاب

کیا ہوا الجہاد الجہاد کا

انقلاب کا کیا ہوا

کرم جل رہا ہے اور ہمارے حکمران اپنی لڑائیوں سے فارغ نہیں 💔💔💔 #Kurram

تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے بشریٰ بیگم کے خطاب کی وڈیو ڈیلیٹ کر دی. مگر کیوں ؟ کیونکہ چول ہی اتنی بڑی ماری ہے کہ ڈیفنڈ ہی نہیں ہوسکتی تھی

آپ بھی آئینگے یا غریب کے بچے مار کھائیں گے ہمت پکڑو اور او پھر دیکھتے ہے کہ کتنا درد ہے آپ میں قوم کا

السلام علیکم صبح بخیر #JamiatUlemaeIslam

تاحیات قائد #JamiatUlemaeIslam

بلیو سکائی پر ایک نعرہ ہو جائے تاج و تخت ختم نبوت زندہ باد #JamiatUlemaeIslam

شکر ہے ہمارے ساتھی یہاں بھی کافی تعداد میں پہنچ گئے #JamiatUlemaeIslam

تمام ساتھیوں سے شرکت کی اپیل ہے #JamiatUlemaeIslam

یکم دسمبر بروز اتوار پروگرام خدمات مفتی عبد الشکور شہید کانفرنس جس کی مہمان خصوصی شاہین جمیعت ‎حافظ حمداللہ اور مفتی کفایت اللہ صاحب ہونگے تمام مسلمان بھائیوں سے خصوصاً جماعتی ساتھیوں سے شرکت کی اپیل ہے

آج کچھ جوتھیو سے بات ہوا اور کہا کہ 24 نومبر کیلئے کفن کا بندوبست میں کراونگا کہتے پاگل کب سے پی ٹی آئی ہم نے چھوڑی ہے 😂

یکم دسمبر بروز اتوار شہید مفتی عبد الشکور صاحب کی خدمات کے بارے میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں تمام ساتھیوں سے شرکت کی اپیل ہے

بلیو سکائی پر کوئی منحوس یوتھیا نظر نہیں آتا کیا وجہ ہوسکتا ہے 😂

بلیو سکائی پر ابھی تک جمیعت علمائے اسلام کی آفیشل پیج نظر سے نہیں گزری لاکھوں لوگوں نے بلیو سکائی انجوائے کیا کیا وجہ ہوسکتی ہے 🤔🤔 @ayousufpk.bsky.social @moulanaofficial.bsky.social

💯%follow back Azmana shart hai

فتنہ کو ختم کرنے کیلئے فوجی عدالتوں کا قیام ضروری ہے

Blue Sky vpn K baghair chalega na????

Hello blue sky family

Follow bsky.app/profile/mreh...

New here