Profile avatar
msajidsays.bsky.social
Imran khan❤️
404 posts 1,949 followers 3,418 following
Prolific Poster

Yahnn koi active ni raha

Hlw kese hen sab

اڈیالہ جیل میں بیرسٹر سیف کی عمران خان سےکچھ دیر میں ملاقات متوقع، بشریٰ بی بی سے فون پر بات کرانےکا امکان

‏ڈی چوک پر لگےکینٹنرز پر موجود ایک نماز ادا کرتے کارکن کو فائر مارا گیا ہے

Meeting with Imran Khan again 🚨🚨

Pak Army soldiers also left D Chowk 🚨

🚨 Pak Army soldiers took control of D Chowk

یہ کارکن نہ تھکنے والے ہیں، نہ بھاگنے والے، آنکھوں دیکھا حال ہے، اِس قدر جنون شاید ہی پاکستان میں کسی پارٹی کے کارکن میں ہو۔۔!!

G9 right now

Bushra Bibi has announced to go to D Chowk

Khyber Pakhtunkhwa's convoy has left Chongi No. 26. Our next destination is D Chowk. Provincial Law Minister Aftab Alam

Another attempt to negotiate with Tehreek-e-Insaf

‏اس وقت پی ٹی آئی پوری طاقت سے اسلام آباد داخل ہوچکی ہے،،،مزاکرات کا ایک ڈرامہ ہے تاکہ لوگ ٹھنڈے ہوجائیں-

🚨علی امین گنڈا پور کے قافلے نے اسلام آباد انٹرچینج کراس کر لیا ہے۔

Negotiations between the government and Tehreek-e-Insaf 🚨 Asad Qaiser and Ameer Muqam have also reached the minister enclave, Barrister Gohar, Shibli Faraz from PTI, Ayaz Sadiq, Rana Sanaullah and Ayaz Sadiq from the government. Negotiations begin

‏🚨تحریک انصاف کے قافلے قریب اتے ہی حکومت نے مزاکرات شروع کر دیے

‏🚨آؤ بیٹھ کر بات کریں ‏جواب:- پہلے عمران خان کو رہا کریں

‏پٹرولیم ڈیلرز نے راستوں کی بندش کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں پٹرول اور ڈیزل کے بحران کا خدشہ ظاہر کر دیا۔۔!!

اب سے کچھ دیر بعد پی ٹی آئی والے اسلام آباد کے ایسے مقام کا چارج لینے لگے ہیں کہ پولیس انتظامیہ دھنگ رہ جائے گی،،،اس وقت ڈی چوک،چائنہ چوک اور فیض آباد کے اطراف میں 30 سے 40 ہزار کارکنان موجود ہیں

‏تحریک انصاف کے لوگ جگہ جگہ پولیس کو بچا رہے ہیں اور پولیس واپس انہی پر لاٹھی چارج اور شیل برسا رہی ہے

Pakistan Tehreek-e-Insaf workers negotiated with the police and handed over six police officers to them and released about 35 of their workers

Pakistan Tehreek-e-Insaf workers negotiated with the police and handed over six police officers to them and released about 35 of their workers

🚨تحریک انصاف کے کچھ قافلے 26 نمبر کے قریب ہے۔ کچھ قافلے ہکلہ انٹرچینج پے۔ علی امین گنڈا پور کے قافلے اور کنٹینر کا انتظار کیا جا رہا ہے

🚨اسلام آباد ٹول پلازہ کراس کر لیا گیا ۔

‏جنوبی اضلاع، بلوچستان اور میانوالی سے آنے والے قافلے ہکلہ انٹرچینج پر کے پی کے مرکزی قافلے کے ساتھ شامل ہوگئے۔ قافلے کا فرنٹ سنگجانی انٹرچینج اور tail براہمہ باہتر انٹرچینج کے پاس ہے جو 25 کلو میٹر سے زائد بنتا ہے۔

حقلہ انٹرچینج پر تحریک انصاف ساؤتھ ریجن ، اور بلوچستان کے قافلے خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع کے ساتھ مل گئے*

ریاست اپنی رٹ قائم کرنے پر آئی تو آپ کو پتہ ہے پھر کیا ہوگا، عظمیٰ بخاری۔۔۔!!!

‏خیبر پختونخواہ کا قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل! ‏منزل ڈی چوک

‏یہ آپ کے مُلک کے مستقبل کا سوال ہے، جو ابھی تک نہیں نکلے، وہ باہر نکلیں، بشریٰ بی بی کی اپیل۔۔!!

‏🚨اٹک کراس ہو گیا ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنان اسلام آباد کی طرف روانہ۔ #finalcall

‏اہم۔۔!! خان صاحب کی احتجاج کی کال فائنل ہے، کال آف والی بات نہیں ہے، مذاکرات چل رہے ہیں، جو بات ہو گی، بتائیں گے، بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو

بریکنگ نیوز🚨 ‏عمر امین گنڈاپور اور DIG کے مزاکرات کامیاب ہو گئے، پولیس نے کارکنان چھوڑ دیے جس کے بعد کارکنان نے پولیس والے رہا کر دیے۔

All eyes on Adiala Jail

‏علی محمد خان بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے

‏عمران خان کو ایک پیغام بھیجا گیا ہے،،،عمران خان کا جواب آپ سب کو معلوم ہے،،،احتجاج کی کال عمران خان خود ہی واپس لے سکتے اور اس لیئے خان صاحب کی رہائی ضروری ہے-

🚨 Breaking News 🚨 Barrister Gohar and Barrister Saif reached Adiala Jail to meet Imran Khan.

‏جنوبی پنجاب سے زرتاج گل اور عون عباس بپی کے قافلے کے ہزاروں لوگ چھوٹے راستوں سے ترنول پہنچ چکے ہیں ۔ ‏ترنول کے مقام پر ہر طرف لوگ ہی لوگ ہیں

‏آخری سانس تک کھڑی رہی رہوں گی، آپ نے ساتھ دینا ہے، جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے ، احتجاج ختم نہیں کرینگے، بشریٰ بی بی کا گاڑی سے نکل کر کارکنوں سے خطاب۔۔!!

‏راولپنڈی فیض آباد کے نزدیک ڈھوک کالا خان پل پر ایک بار پھر کارکن جمع ہونا شروع۔آج کارکن فیض آباد سے اسلام آباد داخل ہونے کی کوشش کریں گے۔

‏مسلسل 12 گھنٹوں سے خیبرپختونخوا سے آنے والے قافلے پر شیلنگ جاری

‏کے پی کے سے آیا ریلہ قریب ہے رات سے شدید شیلنگ کا مقابلہ کر رہے،،،پنڈی سے عوام فیض آباد کے اطراف میں موجود،،،کشمیر اور مری سے آئے کارکنان بھارہ کہوں کے اطراف میں موجود اسلام آباد والے مہمانوں کے انتظار میں ہیں جیسے ہی علی امین ٹول پلازہ کراس کریں گے ڈی چوک پر پی ٹی آئی والے پہنچ جائیں گے-

‏ترنول کے مقام پر ساؤتھ کے قافلے کے شرکاء کی آمد شروع

‏کل رات سے لیکر اب تک 12 گھنٹے مکمل ہونے کو ہے اور تحریک انصاف کے کارکنان اب تک سخت شیلنگ کا مقابلہ کر رہی ہے

‏برہان انٹرچینج سے براہ راست 🚨 ‏پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کارکنان ہے شیلنگ جاری ہے۔ تحریک انصاف کا قافلے نے کچھ ہی فاصلہ طے کیا ہے۔ پولیس تحریک انصاف کے قافلے کو روکنے میں فلحال کامیاب ہے۔

Asalamalaikum Umeed hai Ap sab khariyat s honge❤️

پوری رات تحریک انصاف والوں پے شیلنگ کی گئی مگر وہ ایک قدم بھی نہیں ہٹے۔ کچھ وقفے کے بعد کارکنان کی پھر سے آگے بڑھنے کی کوشش

An approximate figure of the PTI rally that crossed Swabi into Punjab is estimated to be 23,000 plus people

‏ہم نے خان کو لئے بغیر واپس نہیں انا،کارکنان جلدی گاڑیوں میں بیٹھیں۔ ‏بشری بی بی کا لاؤڈ سپیکر سے اعلان