Profile avatar
mssabir.bsky.social
Engineer, X AIR FORCE, Muslim league N
92 posts 592 followers 601 following
Prolific Poster
Conversation Starter

‏29 نومبر فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن اور پاکستان کا فلسطین کے بارے میں واضح موقف ‎#PakistanArmy ‎#IsraelTerroristState ‎#فلسطين

‏بریکنگ نیوز ! سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے گزشتہ روز پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر از خود نوٹس لینے سے انکار کر دیا !

ریاست ہو گی باپ کے جیسی

آپ کے بچوں اور آپ کا مستقبل اگر پاکستان سے وابسطہ تو وہ اسی صورت ممکن ہو گا جب پاکستان میں نارمل حالات رہیں معیشت کا پہیہ چلتا رہے روزگار کا دوروازہ کھلتا رہے فیصلہ آپ نے کرنا ہے آپ تعمیر چاہتے یا تخریب یاد رکھیں اس تخریب کی قیمت آپ نے ادا کرنی ہے

کوئی صاحب گائیڈ کریں گے میری پروفائل پکچر کیوں بلیو سکائی پر اپلوڈ نہیں ہو رہی

بشری بی بی ضمانت کا غلط استعمال کر رہی ہیں، ضمانت ملنے کے بعد عدالت میں پیش نہیں ہو رہیں، عدالتی کارروائی التوا کا شکار ہے، ضمانت منسوخ کی جائے، ایف آئی اے کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

اسلام آباد/تمام تعلیمی ادارے بند وفاقی دارالحکومت میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے،ضلعی انتظامیہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام علیکم کافی دوستوں کے اکاؤنٹ آج پرموٹ ہوئے باقی ساتھی اپنا اکاؤنٹ کا لنک کمنٹ میں شئیر کریں انشاءاللہ آپ سب کے اکاؤنٹ پروموٹ کرونگا۔اور آپ سب سے درخواست ہے اپنے ساتھیوں کی پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں۔ بلیو اسکائی کے شروع کے دن ہیں ورنہ بعد میں یہ موقع ہاتھ نہی آئے گا اپنا ہینڈل مضبوط بنائیں

@mano863.bsky.social شکریہ

بے خبر جب تک رہے انجام سے زندگی گزری بڑے آرام سے آتش غم گھول دی کس رند نے آج شعلے اٹھ رہے ہیں جام سے

‏کیا کسی ن لیگی نے نوٹ کیا ۔ پی ٹی آئی ایکٹوسٹ اپنے کارکنوں کو انگیج رکھتے ہیں ان کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کے نئے نئے طریقے بتاتے ہیں۔ وی پی این کے استعمال اور بغیر وی پی این کے کیسے بندش والے میڈیاز کو کھولنا ہے بتاتے ہیں۔ اور ن لیگ والے ان کا دفاع کرنے والوں کو بد دل کرتے ہیں۔

شاباش

Free Palestine🇵🇸 Free Palestine🇵🇸 Free Palestine🇵🇸 Free Palestine🇵🇸 Free Palestine🇵🇸 Free Palestine🇵🇸 Free Palestine🇵🇸 Free Palestine🇵🇸 Free Palestine🇵🇸 Free Palestine🇵🇸 Free Palestine🇵🇸 Free Palestine🇵🇸 Free Palestine🇵🇸 Free Palestine🇵🇸 Free Palestine🇵🇸 Free Palestine🇵🇸 Free Palestine🇵🇸 Free Palestine🇵🇸

پتا نہیں یہ کیا معاملہ ہے ن لیگ والا کوئی فالو نہیں کر رہا ۔ سارے پی ٹی آئی والے فالو کر رہے ہیں۔

وہ میرا کچھ نہیں تھا مگر اِس کے باوجود ‏دِل میں اُسے کسی کے اُترنے نہیں دیا ‏ صغراصدف

‏9مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو اے ٹی سی سے سزائیں سزا میں 6 سال تک قید اور جرمانہ شامل ہے

صلی اللّٰہ علیہ وسلم

@atifrauf79.bsky.social فالو بیک

@athar01.bsky.social فاالو بیک

‏پی ٹی ائی کا احتجاج پنجاب بھر میں تین دن دن کیلئے دفعہ 144 نافذ ، ہفتہ سے سوموارتک کوئی جلسہ جلوس ریلی عوامی اجتماع منعقد نہیں کیا جاسکے گا

🚨🇮🇱 BREAKING: The ICC has issued ARREST WARRANTS for BENJAMIN NETANYAHU & YOAV GALLANT.

‏عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت اڈیالہ جیل کی پراسیکیوشن نے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگا تھا عدالت نے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا جسمانی ریمانڈ منظور ہوتے ہی عمران خان کے سیل کو پولیس اسٹیشن ڈکلئیر کردیا گیا

‏پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم؛ 100 انڈکس پہلی مرتبہ 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 97,000 کی تاریخی سطح عبور کرگئی۔ ‎

#شبنم_پرموشن_گروپ @cmmaryamnawaz.bsky.social @faheemgill.bsky.social @charshid.bsky.social @pmlns.bsky.social @faiztahir.bsky.social @athar01.bsky.social @atifrauf79.bsky.social @smtsahiwal.bsky.social @tahirfuzail.bsky.social @gillani5.bsky.social @arshe530.bsky.social @shabazgoshi.bsky.social

‏کل سے فائر وال ایکٹو👇 23 نومبر بروز جمعہ سے اسلام آباد، پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ، پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی۔۔

‏راولپنڈی پولیس نے عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کیلئے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنے کی درخواست دیدی، اے ٹی سی کی خصوصی عدالت نے درخواست منظور کرلی، جج صاحب اڈیالہ جیل روانہ۔۔۔!!!

کیبنٹ سیکٹری نے کے پی حکومت کو سرکاری طور پر لکھا ہے کہ سٹیٹ مشنری کو پی ٹی آلی کے احتجاج میں استعمال مت کریں یہ بھی اچھا ڈرامہ اور میڈیا کی بددیانتی کہ ایک سرکاری وسائل سے ہوئے احتجاج کو ایک عوامی احتجاج کہتے ہیں

‏سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آڈیو لیک کمیشن پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی ! اٹارنی جنرل کو حکومت سے ہدایت لیکر آگاہ کرنے کا حکم !

‏نیوز الرٹ 🚨 🚨 🚨 سپریم کورٹ/ حمزہ شہباز شریف وزیر اعلی سے ہٹا کر پرویز الہی کو وزیر اعلی پنجاب بنانے کی معاملہ پر بڑی پیشرفت سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز شریف نظر ثانی پر پرویز الہی کو نوٹس جاری کردیا آئینی بینچ نے ایڈیںشنل اٹارنی جنرل و دیگر فریقین کو بھی نوٹس جاری کردیا۔

‏نیوز الرٹ 🚨 🚨 سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر حسین بھٹی کیخلاف آئینی بینچ میں بڑا کٹا کھل گیا آئینی بینچ نے میاں داود کی صوابدیدی اختیارات کے ذریعے پبلک فنڈز کے غلط استعمال اور اختیارات کے مبینہ استعمال پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ سے رپورٹ طلب کرلی

فیڈرل ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی کے مقدمہ میں سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے پرخچے اڑا دئیے ہیں اور قرار دیا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے مظاہر موجود ہیں جب کہ آئین اور قانون میں دئیے گئے اختیار سماعت کو عدالتیں بذات خود وسعت نہیں دے سکتیں اور ایسے عمل کی آئین بالکل اجازت نہیں دیتا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جو کہا وہ کیس اس کے سامنے تھا ہی نہیں، فیصلہ ججز کے پلاٹس کی اس الاٹمنٹ کو بھی ہائی کورٹ نے معطل کیا جو اس کے سامنے تھا ہی، فیصلہ یہ آئینی طور پر ناقابل قبول ہے کہ عدالتیں اپنے دائرۂ اختیار کو وسعت دیں، فیصلہ نہ تو آئین اور نہ ہی قانون اس کی اجازت دیتا ہے۔فیصلہ

‏سپریم کورٹ،سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی پارٹی قرار دینے کیخلاف درخواست خارج

#شبنم_گروپ پوسٹ کو ریپوسٹ کرے اور ایک دوسرے کو فالو کرے سو فیصد فالو بیک ملے گا ۔ @pmlns.bsky.social @faheemgill.bsky.social @salmafarooqui.bsky.social @farhankvirk.bsky.social @ayousufpk.bsky.social @akd777.bsky.social @faraztweets.bsky.social @gillani5.bsky.social @sobia-shahid.bsky.social

‏وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملکی تاریخ کے پہلے چیف منسٹر ڈائلیسز پروگرام کارڈ کی منظوری دے دی

‏بریکنگ نیوز:عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے ملزم محمد شفیق کی ضمانت خارج کردی،ملزم نے ایک خاتون کی عزت کو نقصان پہنچایا ایسا شخص ضمانت کا حقدار نہیں:چیف جسٹس عالیہ نیلم

جن احباب نے فالو کیا سب کا شکریہ