Profile avatar
mtoseef804.bsky.social
Fighting against statusqo
2 posts 60 followers 11 following
Regular Contributor

‏اسلام آباد کے راستوں میں جہاں جہاں سندھ اور پنجاب پولیس تعینات ہے وہاں لوگوں سے 20 20 روپے لے کر آنے دے رہے ہیں جئۓ بھٹو شریف 🤣

جس طرح خیبر پختونخوا سے قافلے آرہا ہے اگر یے اسلام آباد پہنچے تو اڈیالہ جیل کے دروازے کھولنے میں دیر نہیں لگے گی حامد میر @hamidmir.bsky.social @hamidmir.bsky.social

لندن کے بعد پیرس میں بھی دفعہ 804 کا نفاذ۔۔۔🔥

Hatsoff

سانحہ پاراچنار۔۔۔ اڑتیس بے گُناہ شہید۔۔۔ گُزشتہ روز درجنوں فوجی اہلکار شہید اور یہ تعداد بڑھتی چلی جا رہی ہے۔ سوال کس سے کریں؟ ریاست سے جو اپنے شہریوں کو نہ تحفظ دے سکتی ہے اور نہ ہی عزت۔۔ ‎#Parachinar

24 نومبر کا احتجاج فائنل ہو چکا ہے بحیثیت پاکیستانی ہر شخص پے لازم ہے وہ اپنے حق کیلئے نکلے #24novemberfinalcall

خان کے اور میرے ڈیرہ غازی خان کے بہترین کپتان کا کھلاڑی محمد اکرم لاشاری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فسطائیت کی انتہا ہے پرامن نہتے لوگوں کو 24 نومبر کے پرامن احتجاج سے روکنے کے لیئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال #releaseimrankhan

بشرمو کُچھ تو خدا کا خوف کرو یہ ریاست جو ماں جیسی کہلاتی ہے ۔۔۔۔ اس میں کیا ہو رہا ہے اس شہید پاراچنار پر گولیاں ضائع نہیں کی گئیں بلکے نام نہاد ملا نے ڈبو کر اور ساتھ تشدد کر کے شہید کیا 💔 الھم عجل لولیک الفرج آمین #parachinar

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد